
Momina
@http_Momina
Followers
4K
Following
29K
Media
2K
Statuses
40K
https://t.co/2ChR9G0yEN | https://t.co/AQJ5326rhA | Journalist | @ImranKhan | @PTI
Las Vegas, NV
Joined May 2019
میں اس وقت ڈی چوک ہوں جہاں ریڈ زون سے شیلنگ کی جا رہی ہے ، میری گود میں بیٹھی یہ بچی دہشت گرد ہے ؟ یا میرے برابر میں بیٹھی میری ماں دہشت گرد ہے جن پر اندھی شیلنگ ہو ہی ہے۔ شکریہ ہمارے پہ پاکستان کو فلسطین بنانے کے لیے @OfficialDGISPR
#SupremeCourt #حقیقی_آزادی_مارچ
74
948
2K
تم جو ہوتے میسر تو ہم بھی کہتے بھلی شے ہے محبت ۔۔۔ سبھی کیجئے 💔🖤
22
9
132
تم جو ہوتے میسر تو ہم بھی کہتے بھلی شے ہے محبت ۔۔۔ سبھی کیجئے 💔🖤
22
9
132
ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
5
3
22
یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاؤں؟ 😏🫣
3
4
30
یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا 🥀
11
11
104
یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا 🥀
11
11
104
تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لے اپنی سچی باتوں میں ورنہ جھوٹے لوگوں میں تو کیسے عمر گزارے گا؟
1
2
17
انا وفا سے زیادہ ہے مجھ میں روٹھ کر تو دیکھ " کسی کا ہاتھ پکڑ لوں گی تیرے پیر نہیں 😌
11
5
36