The Hind Samachar News - Urdu
@hindsamachar3
Followers
160
Following
4
Media
13K
Statuses
21K
The Hind Samachar News - Urdu Is an urdu newspaper from Jalandhar, Punjab, India. Hind Samachar is the most selling newspaper in Urdu.
Joined October 2021
یوکرین پر رات بھر برستی رہیں روسی میزائلیں: حملوں سے دارالحکومت کییف میں مچی تباہی، 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی 👇👇👇👇 https://t.co/NUAei0QbdF
#Russia #Ukraine #Kyivmissileattack #Dnipropetrovsk #VladimirPutin #VitaliKlitschko #RussiaUkrainewar #internationalconflict
0
0
0
نیپال میں مسافروں کو لے جارہی جیپ کھائی میں گری، 8 کی موت اور 10 زخمی👇👇👇 https://t.co/HjizemioA3
0
0
0
امریکہ نے روس پر نئی تیل پابندیوں کو بتایا مناسب، پوتن کو روکنے کے لئے یہ قدم ضروری👇👇👇 https://t.co/LTJ96A4mee
0
0
0
پہلے دور کے مذاکرات کے بعد عارضی امن بحا ل ، ترکئے میں سرحدی مذاکرات کا دوسرا دور کریں گے پاک - افغان👇👇👇 https://t.co/I8THq3eRQk
0
0
0
امریکہ کی کیریبین خطے میں زبردست فوجی تیاری، 5 ہزار فوجی ، جنگی جہاز اور 75 جیٹ کئے تعینات، دنیا کی بڑھی ٹینشن👇👇👇 https://t.co/pWJDy3rznY
0
0
0
ہندوستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کو سنائی کھری - کھری، کہا- جمہوریت تمہارے لئے غیر ملکی لفظ👇👇👇 https://t.co/AZ56Igb1Xs
0
0
0
جن ممبران اسمبلی نے بی جے پی کو ووٹ دیا کیا وہ اعتراف کرنے کی ہمت رکھتے ہیں:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ 👇👇👇👇👇👇 https://t.co/5It5BbO2ox
#jk #cm #oncross #voting
0
0
0
کشتی ڈوبنے سے 14 تارکین وطن ہلاک، مچ گئی چیخ و پکار 👇👇👇👇👇 https://t.co/pNgA2mH93U
#AegeanSea #14migrantsdrownasboatcapsizes
0
0
0
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کی تقدیر بدل چکی ہے: کرن رجیجو 👇👇👇👇 https://t.co/l4pDu4I4eq
#jk #kirenrijiju #presser
0
0
0
سڑک حادثہ: آوارہ جانوروں کے باعث بریزا کار الٹ گئی، تین زخمی 👇👇👇👇👇 https://t.co/VNGHmDxQ1g
#Roadaccident #Brezzacar #injured
0
0
0
ٹرمپ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے مودی کا پروٹوکول توڑنا موثر رہا 👇👇👇👇👇👇 https://t.co/BhcAV8M6Cu
#PMModi #breakingofprotocol #effective #improvingrelations #DonaldTrump
0
0
0
اب بوند -بوند کو ترسے گا پاکستان! بھارت کے بعد افغانستان نے بھی کیا پانی بند کرنے کا اعلان 👇👇👇👇👇 https://t.co/CaQHxDerE6
#Pakistan #Afghanistan #water #KunarRiver
0
0
0
شرارتی عناصر نے مسجد میں لگائی آگ، مذہبی کتابیں جل کر ہوئیں خاک، 2 ملزم گرفتار👇👇👇 https://t.co/aP9WL08yzu
0
0
0
پاکستان میں ٹی-ایل -پی کے100 سے زائد کارکن گرفتار 👇👇👇👇👇 https://t.co/EWZOMlDNXW
#TLPworkers #Pakistan #anticybercrimeagency
0
0
0
بندوق کی نوک پر تجارتی معاہدہ نہیں کرے گا ہندوستان ، امریکہ کی تجارتی ڈیل پر پیوش گوئل کی دو - ٹوک👇👇 https://t.co/U63e9sgKSX
0
0
0
روسی تیل پ�� امریکہ کی پابندی سے کیسے نپٹے گا ہندوستان ، کیا ہے ہمارے پاس متبادل، جانئے👇👇👇 https://t.co/lFvMOMttLy
0
0
0
بہار میں بولے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ - راہل گاندھی کو ڈوب مرنا چاہئے، کانگریس رکن پارلیمنٹ فوج کی بہادری کا ثبوت مانگتے ہیں👇👇 https://t.co/PW1ivdppee
0
0
0
سِوان میں امت شاہ کا اپوزیشن پر تیکھا حملہ، کہا- 100 شہاب الدین بھی آجائیں تو بال بانکا نہیں کر پائیں گے👇👇 https://t.co/6lEsJjyzr5
0
0
0
جے این یو میں '' آئی لو محمد '' کے لگے پوسٹر، طلباء یونین کے انتخابات سے پہلے ماحول خراب کرنے کی سازش👇👇👇 https://t.co/P57xT2G6vr
0
0
0
ہندوستان میں بڑے دھماکے کی سازش کر رہے تھے دہشت گرد، تلاشی میں آئی ایس آئی ایس کے جھنڈے ، ماسک ،اور لیپ ٹاپ برآمد👇👇 https://t.co/HAoLurdzSa
0
0
0