Explore tweets tagged as #buildingcodeviolation
अपराधियों के मकानों पर चल रहा है बुलडोजर ?.#criminaldemolition #bulldozer #housedemolition #criminaldestruction #IllegalConstruction #citycleanup #illegalhousing #urbandevelopment #IllegalStructures #buildingcodeviolation #LatestNews #newupdate #totaltv #TotalTVNews
0
0
0
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے اینٹی انکروچمنٹ انچارچ علی رضا درانی نے عملے کے ہمراہ فاطمہ جناح روڈ پر بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرا کر تعمیراتی کام رکوا دیا گیا۔. #buildingcodeviolation #mcquetta
0
1
0
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ جبار بلوچ اور چیف میٹروپولیٹن آفیسر عبدالوحید بادینی کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا سینیٹیشن عملہ کلی قمبرانی، سردار بنگلزئی اسٹریٹ، سریاب روڈ، سمیت جلوسوں کے راستوں پر صفائی جاری ہے. #CMBalochistan #Quetta #buildingcodeviolation
0
1
5
علی رضا درانی نے مزید کہاکہ عمارت کا تعمیراتی کام رکوا کر مشینری اور سامان ضبط کر لیا گیا ہے اور مالکان کو پابند کردیاگیا ہے کے NOC پیش کرنے کے بعد تعمیراتی کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔. #Quetta #BuildingCodeViolation
0
0
0
بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی کاروائیاں جاری. اینٹی انکروچمنٹ انچارچ محمد قاسم خان کے زیر نگرانی عملے نے نیو سبزل روڈ پر بلڈنگ کوڈ کے تحت کارروائی کی اور کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر زیر تعمیر عمارت کا کام رکوا دیا۔. #buildingcodeviolation #CMBalochistan
0
0
0
#ChampagneBottle House. Wonder what they did with the corks? #HappyNewYear #UniqueProperties #BuildingCodeViolation #GlassHouses #Cheers #EastBay #BayArea #Realtor #Buyers #Sellers #FremontCA #Ardenwood #NAR #CAR #BayEast #California #MarinelliRealEstate
0
0
0
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ جبار بلوچ کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے چیف آرکیٹیکٹ عزیز کاکڑ اور اینٹی انکروچمنٹ انچارچ علی رضا درانی کی بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر فاطمہ جناح روڈ پر زیر تعمیر عمارت کے خلاف کارروائی۔. #AtYourService #buildingcodeviolation #Quetta
1
1
1
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ جبار بلوچ اور چیف میٹروپولیٹن آفیسر عبدالوحید بادینی کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا سینیٹیشن عملہ کلی قمبرانی، سردار بنگلزئی اسٹریٹ، سریاب روڈ، سمیت جلوسوں کے راستوں پر صفائی جاری ہے #CMBalochistan #Quetta #buildingcodeviolation.@MCQuettaGov
0
0
1
Dusty office, but we have running water. Now all we need is lighting and ventilation. #buildingcodeviolation #gitalis.
0
1
0
Building owner fined Tk 11.24 lakh for building code violation .#buildingcodeviolation #Bangladesh .
0
0
0
#buildingcodeviolation Consequences of Building Code Violations and Failing to Disclose Defects
0
0
0
اس دوران اینٹی انکروچمنٹ انچارچ علی رضا درانی کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ جبار بلوچ کے احکامات پر بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔.#supportMCQ.#BuildingCodeViolation.
0
1
2
They should really get some siderails for that bridge #buildingcodeviolation #blingfellows2014.
0
0
0
کاروائی کے دوران ایک عمارت کی چھت میں سوراخ کیا اور دوسری عمارت کی دیواریں گرا کر تعمیراتی کام رکوا دیا گیا۔. #supportmcqueta #mcquetta #cleanandgreenquetta #cleanandgreencampign #supportmcq #AtYourService #mcquettaupdate #AntiEncroachment #buildingCodeViolation.
0
0
0