Explore tweets tagged as #SweepingMachine
دنیاپور میں سوئیپنگ مشین کے ذریعے صفائی کا عمل جاری ہے۔ شہر کی سڑکوں اور مختلف علاقوں میں جدید سوئیپنگ مشین استعمال کرتے ہوئے مٹی اور کوڑا کرکٹ صاف کیا جا رہا ہے تاکہ صاف اور بہتر ماحول یقینی بنایا جا سکے۔ #SweepingMachine #Dunyapur #RoadCleaning #DailyCleaning #SuthraPunjab
0
0
0
روزانہ کی طرح آج بھی دنیاپور میں سوئیپنگ مشین کے ذریعے صفائی کا عمل انجام دیا گیا۔ سڑکوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملہ متحرک رہا۔ #Dunyapur #SuthraPunjab #CleanPunjab #SweepingMachine #DailyCleaning #Sanitation #PublicService
0
0
0
دنیا پور میں سوئیپنگ مشین کے ذریعے سڑکوں کی صفائی کا عمل جاری ہے تاکہ شہر کو صاف اور گرد و غبار سے پاک رکھا جا سکے۔ 🚜 #SweepingMachine #RoadCleaning #SuthraPunjab #Dunyapur
0
0
0
دنیاپور میں سویپنگ مشین کے ذریعے سڑکوں کی روزانہ صفائی کا عمل جاری، شہر کو صاف اور خوبصورت بنانے کی مسلسل کوشش۔ #SweepingMachine #SuthraPunjab #CleanDunyapur #DailyCleaning #Sanitation #CleanStreets
0
0
0
دنیاپور میں روزانہ کی بنیاد پر سویپنگ مشین کے ذریعے سڑکوں اور بازاروں کی مؤثر صفائی، تاکہ شہر صاف اور خوبصورت رہے۔ #CleanAndGreen #Dunyapur #SweepingMachine #DailyCleaning #RoadCleaning #MunicipalServices #CleanCity
0
0
0
شہر دنیاپور میں سویپنگ مشین کے ذریعے سڑکوں کی مؤثر صفائی کا عمل جاری ہے تاکہ صاف اور صحت مند ماحول یقینی بنایا جا سکے۔ #Dunyapur #SweepingMachine #CleanAndGreen #DailyCleaning #Sanitation #CleanRoads
0
0
0
سوئپنگ مشین کے ذریعے دنیاپور کی اہم سڑکوں اور شاہراہوں کی صفائی کا عمل درمیانی سطح پر جاری ہے تاکہ گرد و غبار کا خاتمہ ہو اور شہر صاف ستھرا نظر آئے۔ #SweepingMachine #CleanAndGreen #Dunyapur #DailyCleaning #CleanCity
0
0
0