Explore tweets tagged as #RamadanWithMWF
💍Between the husband and wife, whoever holds genuine ownership of the jewellery is responsible for paying Zakat. Wish to learn about the matter in detail? Visit: 🔗 https://t.co/8JwurGFVL9
#MWF #Zakat #RamadanWithMWF #Ramadan2024 #RamadanKareem #Charity #Donate
1
0
0
With your support, we're able to provide Hot Meals to thousands of disadvantaged families in Bangladesh daily through our Ramadan Food Relief initiative. 🔗 https://t.co/mbLtWCK1Rl
#MWF #Bangladesh #RamadanWithMWF
#PakistanZindabad
#Russia
#plasticmodelkit
0
0
0
عید کا تحفہ صرف ایک چیز نہیں، بلکہ خوشیوں کا پیغام ہوتا ہے۔ یہ چھوٹے سے تحفے کسی کی زندگی میں رنگ بھر سکتے ہیں اور دلوں میں محبت کا سامان پیدا کر سکتے ہیں۔ 💰 Donate Today! 🔗 https://t.co/cv0MM3BE4E
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #EidGift
0
5
11
لیلة القدر عبادت، دعا اور صدقہ کے ذریعے اس عظیم رات کی برکتیں سمیٹیں!: 🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #LaylatAlQadr #NightOfPower
0
3
6
افطار کرائیں، اجر پائیں! کسی روزہ دار کو افطار کرانے سے آپ کو بھی اسی قدر ثواب ملے گا، بغیر کسی کمی کے۔ رمضان میں اس نیکی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 💰 Donate Today! 🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #RamadanGift
0
3
7
شب قدر – لیلة القدر یہ وہ عظیم رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے! یہ رات ہو سکتی ہے، اس لیے زیادہ سے زیادہ عبادت کریں، دعا مانگیں اور نیکیاں کمائیں۔ آئیں! صدقہ کے ذریعے اپنی نیکیاں بڑھائیں اور اللہ کی رحمت و مغفرت حاصل کریں۔: 🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF #RamadanWithMWF
0
5
10
آپ کا تعاون، کسی کی زندگی میں خوشی لا سکتا ہے اپنی زکوٰۃ، فطرانہ اور صدقات کے ذریعے ضرورت مندوں کی مدد کریں اور انہیں عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ 🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #JummahMubarak #JummahTulWida #Sadaqah #Zakat #Charity
0
2
5
غزہ کے باسی اس رمضان نہ خوشیوں کے دستر خوان سجا سکتے ہیں، نہ امن کی کوئی امید باقی ہے۔ جنگ کی تباہ کاریوں میں گھرے یہ معصوم خاندان ہماری مدد کے منتظر ہیں۔ آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور کسی کا افطار روشن کریں! 🔗 https://t.co/YFFusiCTGR
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan
0
6
9
لیلۃ القدر یہ رات ہم سب کے لیے ایک سنہری موقع ہے، اپنے گناہوں کی معافی اور اللہ کی رضا کی کوشش کریں۔ 🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #LaylatAlQadr #NightOfPower
0
3
8
لیلۃ القدر ان مبارک راتوں میں عبادت، دعا اور صدقہ کے ذریعے اپنی نیکیاں بڑھائیں اور اللہ کی قربت حاصل کریں۔ 🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #LaylatAlQadr #NightOfPower
0
4
6
جنت کا راستہ: آسان مگر بامقصد عمل یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ جنت کے حصول کے لیے عبادت، حقوق العباد, زکوۃ اور اچھے اخلاق بنیادی شرائط ہیں۔ 🔗 https://t.co/Wi2LF4vFc3
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #Zakat #Hadith
0
5
5
ہر فرد کے لیے صدقہ فطر کی رقم ₨350 مقرر ہے۔ اپنی زکوٰۃ الفطر وقت پر ادا کریں تاکہ ضرورت مند بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ 💰 Donate Today! 🔗 https://t.co/cv0MM3BE4E
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #Fitrana
1
5
9
صدقہ: بے پایاں اجر کا وعدہ! جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، ان کے لیے بے شمار گنا اجر اور عظیم انعام ہے۔ آج ہی صدقہ دے کر اپنی آخرت سنواریں! 🔗 https://t.co/cv0MM3BE4E
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #Fidya
0
7
13
⭕ Zakat purifies wealth & changes lives. Unsure how much to give? Use our Zakat Calculator! 💰 Donate: 🔗 https://t.co/2Cwq0nJt5j
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan2025 #Zakat
0
2
3
روزے چھوٹ گئے؟ نیکی کا موقع موجود ہے! اگر آپ روزہ رکھنے سے قاصر ہیں تو 1735 روپے فدیہ دے کر ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کریں۔ یہ نہ صرف آپ کی ذمہ داری ہے بلکہ نیکی کا بہترین موقع بھی! 🔗 https://t.co/cv0MM3BE4E
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025
0
4
8
رمضان کے آخری ایام میں 70 گنا زیادہ نیکیاں حاصل کریں! عبادت، صدقہ اور مدد کے ذریعے ان بابرکت لمحات کو زیادہ سے زیادہ قیمتی بنائیں! 🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #LaylatAlQadr
0
2
3
😇 A loan that never fails! ✅ Give in charity this Ramadan & multiply your blessings. 💰 Donate: 🔗 https://t.co/4g6zyh2tLW
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan2025 #Fidya
0
0
2
خوراک کی فراہمی، بھوک کے خلاف آپ کا عملی قدم! ضرورت مندوں کے لیے ایک وقت کے کھانے سے لے کر ماہانہ راشن تک، آپ کا عطیہ بھوک مٹانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ 🔗 https://t.co/OwtrxOcQSG
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #HelpFeed #FoodRelief
0
5
9
لیلة القدر: برکتوں بھری رات لیلة القدر میں محتاجوں کی مدد کرنا اور صدقہ دینا ایسا ہے جیسے 83 سال تک صدقہ کرتے رہنا۔ اس بابرکت رات میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمائیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔ 🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #LaylatAlQadr
0
4
10
غزہ کے معصوم چہرے، ٹوٹی چھتوں کے سائے میں روزہ افطار کر رہے ہیں۔ جنگ کی تباہ کاریوں کے باوجود، ہم انہیں تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔ آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور بھوک سے لڑتے خاندانوں کے لیے امید بنیں! 🔗 https://t.co/YFFusiCTGR
#MWF #RamadanWithMWF #Ramadan #Ramadan2025 #Palestine
1
6
9