Explore tweets tagged as #ProgramSawal
@JHassan64929
Jawed Hassan
2 years
پہلے 2ہزار کی خریداری کریں ،ورنہ آٹا نہیں ملے گا!! 300 لوگوں کی لائن میں لگ کر مریم کو ووٹ دیا مگر تین گھنٹے سے 90 لوگوں کی لائن میں کھڑی ہوں آٹا نہیں مل سکا !یہ ریلیف نہیںتکلیف ہے!!! Rona dhona. Muqadir #PublicNews #ProgramSawal #MaryamNawaz #PMLN
0
0
0
@PublicNews_Com
Public News
10 months
اگر کسی MPAیا MNA نے بھی ہمارے جتنے کام کیے ہوں میں ابھی سیٹ سے مستعفی ہو جاؤں گا!یوسی چیئرمین رحیم شاہ کادعویٰ #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
1
@PublicNews_Com
Public News
9 months
ہمارا کام سڑکیں گلیاں صاف کروانا نہیں قانون سازی کرنا ہے!!نمائندہ کسی بھی جماعت کا ہو مگر عوام کےمسائل کا حل ہونا چاہئے!! رہنما پیپلزپارٹی روما مشتاق مٹو کی خصوصی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
1
2
@PublicNews_Com
Public News
11 months
فری اینڈ فیئر الیکشن کروائیں اگر پی ٹی آئی کلین سویپ نہ کرے تو میں سیاست بھی چھوڑدوں گاا ور پاکستان بھی چھوڑدوں گا!!شاہ فیصل کالونی والوں کیلئے بڑے بڑے پراجیکٹس کااعلان!! ٹاؤن چیئرمین شاہ فیصل گوہر خٹک کا خصوصی انٹرویو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
1
@PublicNews_Com
Public News
10 months
کراچی میںترقیاتی کاموں کےٹھیکے50 فیصد کمیشن پر دیے جا رہے ہیں!پی ٹی آئی رہنما کے حکومت پر سنگین الزامات!!! #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
2
@PublicNews_Com
Public News
8 months
بھارت کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کیلئے ہم معذور لوگ ہی کافی !!پاک فوج سے پہلے ہم اپنی ویل چیئرز پر دشمن سے لڑیں گے #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
1
@PublicNews_Com
Public News
10 months
مسجد کی دیوار کے ساتھ بدبو دار نالا! گٹروں کا پانی بہہ کر قبرستان تک پہنچ گیا!نمازی بلبلہ اٹھے، کوئی سننے والا نہیں! #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
2
@PublicNews_Com
Public News
10 months
کراچی کے رہائشیوں کی امیدیں بھر آئیں!پانی کے بحران کا صدیوں پرانا حل!رہنما پیپلزپارٹی نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
2
1
@PublicNews_Com
Public News
9 months
بڑھتی مہنگائی سےعام آدمی کی قوت خرید متاثر!سیاستدانوں کی خریداری میں کتنی تبدیلی آئی ؟رہنم�� پیپلزپارٹی سیدہ عظمیٰ کامران کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
2
@PublicNews_Com
Public News
11 months
مجھے بجٹ کا ایک روپیہ بھی نہ دیں بس میرے علاقے کا پانی بہال کروا دیں!جماعت اسلامی کے واحد رکن اسمبلی کا ایوان میں مطالبہ #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
0
@PublicNews_Com
Public News
10 months
کراچی شدید پانی کی قلت کا شکار!پوش علاقوں کےرہائشی تک احتجاج کر نے پر مجبور!حکومتی نمائندے بھی عوام کا سامنا کرنے سے قاصر!! #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
0
@PublicNews_Com
Public News
9 months
ہمارے وزیراعلیٰ کی بات کے الیکٹرک نہیں مانتی باقی عوامی مسائل کیسے حل ہونگے؟رہنما جماعت اسلامی ظفر احمد خان کی حکومت پر تنقید! #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
0
@PublicNews_Com
Public News
10 months
یہ جھوٹ بول رہی ہے!اس نےپیسے کھائے ہیں!میں آپ کو فیسبک پر دکھاسکتی ہوں! پی پی کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا! محلے کی خواتین کےدرمیان شدید گرما گرمی #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
1
1
@PublicNews_Com
Public News
10 months
رمضان مبارک میں کراچی شدید گیس کی شارٹج کا شکار! جہاں اتنا صبر کرلیا تھوڑا سا صبر اور !رکن اسمبلی کے عوا م کو دلاسے! #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
1
@PublicNews_Com
Public News
10 months
ہمیں پتا ہی نہیں ہمارا نمائندہ کون ہے؟جب ووٹ کا ٹائم ہوتا ہے تو سب آکر کہتے ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں!پھر سب غائب ہوجاتے ہیں! خواتین نے دل کی بھڑاس نکالی! #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
1
@PublicNews_Com
Public News
11 months
گیس ،پانی سب غائب!6سے 8 گھنٹے بجلی نہیں آتی، کوئی پوچھنے والا نہیں!جس کے پاس جاؤ تو کہتے ہیں ہمارے پاس وسائل نہیں!کراچی کے شہری بلبلہ اٹھے #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
0
@PublicNews_Com
Public News
9 months
کئی کئی گھنٹےبجلی نہیں آتی ،حکمران غریب آدمی کو مزید مشکلات میں نہ ڈالیں!! بچے محفوظ نہیں باہر، گٹر کھلے ہوئے، ہاتھ پکڑ بچوں کو لے کر جاتا ہوں!! شہری کراچی کی صورتحال پر پھٹ پڑا #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
0
@PublicNews_Com
Public News
11 months
گٹروں کا پانی گھروں میں آگیا،روزے نہیں رکھ سکتے!! تین مہنیے ہو گئے چکر کاٹتے ہوئے، کوئی نہیں آتا!! میر بچہ گڑ میں گر گیا،خواتین آخرکار رو پڑیں #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
0
@PublicNews_Com
Public News
8 months
پانی تو نہیں آتا لیکن گٹر کا پانی زیادہ آتا ہے،دعوے کرتے ہیں، کام نہیں کرتے،ووٹ لینے آتے ہیں بعد میں کوئی نظر نہیں آتا!! غریب آدمی 10ہزار کا پانی کیسے خریدے؟سنئے عوام کی دہائی #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
0
0
1