Explore tweets tagged as #PakFMatSCOFM
0
6
8
وزیر خارجہ پاکستان @BBhuttoZardari کی گوا میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ون-آن-ون ملاقات۔ بلاول شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے بھارت گئے ہوئے ہیں۔ #PakFMatSCOFM
0
13
16
وزیر خارجہ پاکستان @BBhuttoZardari کا آج بھارت کے دورے پر گواہ پہنچے ہیں، انشاء اللہ #انڈیا کا دورہ کامیاب رہے گا، اور #فتنہ_نیازی کی چار سالہ حکومت جو کام نا کر سکی وہ #BBZ کر کے دکھائیں گے، کشمیر کو اسکا حق دلوانے میں یے دورہ مدد گار ثابت ہوگا ۔ ۔ #PakFMatSCOFM #PakFMatSCO
1
14
29
انڈیا میں بلاول بھٹو زرداری کی دبنگ انٹری سب سے پہلے روسی ہم منصب سے ملاقات۔ @BBhuttoZardari 💚🇵🇰 #PakFMatSCOFM
0
8
12
وزیر خارجہ @BBhuttoZardari کی انڈیا میں اپنے روسی ہم منصب سے اہم ملاقات۔ ملاقات میں خطہ کی مجموعی صورتحال سمیت دونوں ملکوں کے باہمی روابط کو مضبوط کرنے اور آپسی منصوبوں کو جلد پایہُ تکمیل تک پہنچانے پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ #PakFMatSCOFM
1
100
121
زرداری اور بینظیر کا بیٹا ھے شھید بھٹو کا نواسہ ھے خاندانی ھے کوئی ڈھاکہ میں ہتھیار ڈالنے والوں کی نسل نہیں جو سر کوڑے والی بالٹی میں چھپاے پھرتا هو #PakFMatSCOFM
@BBhuttoZardari
1
48
58
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات #PakFMatSCOFM
2
6
10
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارتی شہر گوا روانہ ہوگیا۔ @BBhuttoZardari
#PakFMatSCOFM
#BilawalBhuttoZardari
0
32
49
شہید رانی محترمہ بےنظیربھٹو کا دورہ بھارت کے دوران پریانکا گاندھی اور راہول گاندھی کے ساتھ ایک یادگار تصویر❤️ #TuZindaRahegeBenazir
#PakFMatSCOFM
#PakFMatSCO
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
0
30
73
8
71
197
FM @BBhuttoZardari among SCO Foreign Ministers participating in Council of Foreign Ministers in Goa. #PakFMatSCOFM
2
7
26
Pakistan's Foreign Minister @BBhuttoZardari meeting with Russian Foreign Minister Sergey Lavrov in Goa. Bilawal has gone to India to represent Pakistan in the conference of foreign ministers of the member countries of the Shanghai Cooperation Organization. #PakFMatSCOFM
0
38
51
Pakistan's Foreign Minister @BBhuttoZardari met with Russian Foreign Minister Sergei Lavrov on the sidelines of the Shanghai Cooperation Organization ministerial meeting. #PakFMatSCOFM
6
45
144