Explore tweets tagged as #DirLower
#dirlower_wants_dc_back ڈپٹی کمشنر زبیر نیازی اور ڈی پی اور اکرام اللہ کو عوامی افسیرز مانے جاتے ہیں
0
10
7
الخدمت ہسپتال زوال بابا تیمرگرہ میں مریضوں اور انکے تیماداروں کیلئے روزانہ کے بنیاد پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے #AlkhidmatFoundation #alkhidmat_iftari #alkhidmatfiundationdirlower #alkhidmatfoundationpakistan #DirLower
1
9
29
لر دير جندول د ضلعي صدر حاجي بهادرخان صيب په کور کښي د ځوانانو کنونشن! مولانا خانزيب ، ادريس خان، پروفيسر لقمان کيمور، نثارباز ، او حاجي بهادرخان وينا اوکړه... #ANP_Youth_Jandool
#ANP_Youth_DirLower
1
1
4
لوئر دیر:سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود تالاش میں فضلاء کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ @AsadMahmoodJUI
#JUI #DirLower
0
0
0
📍#DirLower: Another milestone of Alkhidmat Mawakhat Program, 11 deserving individuals provided with dignified employement. In a significant event held at Timergara Rest House, Alkhidmat Mawakhat Program achieved another milestone by providing dignified employment to 11
1
77
187
These trees, these flowers, wind, water, sun & mountains are the most beautiful characters in my life story and I have always found them very kind to me. It’s always friendly to my mental health. Nature is always kind to us. #naturelover #NatureBeauty #village #dirlower #khall
2
0
10
0
0
1
خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال کے دوران ریسکیو اور ریلیف آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ ضلع دیر لوئر کے علاقے میدہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے 2 بچوں کو ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ #KPFloodUpdates #Rescue1122 #DirLower
48
173
792
سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان ،بیسواں تقریب ختم بخاری جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ۔ #TeamSM #Ji_DirLower
0
4
10
بونیر میں سیلاب نے قیامت برپا کی 😭 خیبرپختونخوا میں جس طرح کے سیلاب نے تباہی مچادی ہے دوسری طرف وفاقی حکومت کی خاموشی افسوس ہی کرسکتے ہیں 😭 جب معدنیات چاہیے ہوتا تب باجوڑ قبائل کا خون بہایا جا رہا ہے #AliAminGandapur
#KPFloodUpdates
#DirLower #یوم_قائداعظم_16_اگست
3
8
5
1
1
6
"اچھی صحت ۔۔۔ بہترین زندگی" الخدمت ہسپتال دیر لوئر میں توسیع کا کام جاری ہے جس سے عوام الناس کو جدید معیاری طبی سہولیات میں اضافہ ہوگا اور مریضوں کی مشکلات کم ہونگی۔ #Healthcare #patientcare #HealthTips #MedicalServices
#alkhidmat #hospital #DirLower
0
3
6