Explore tweets tagged as #DigitalReforms
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی امیدوار مقدس قیصر نے میرٹ پر سب اکاؤنٹنٹ کی تقرری کے آرڈر وصول کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے آن لائن ڈیجیٹل سسٹم کو خوش آئند قرار دیا، جس سے صوبے کے بےروزگار نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار کے مواقع مل رہے ہیں۔ #DigitalReforms #merit
0
1
3
سبی ڈویژن سے تعلق رکھنے والی امیدوار سدرہ ارشد نے محکمۂ خزانہ کے تحت میرٹ پر سب اکاؤنٹنٹ کی تقرری کے آرڈر وصول کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے آن لائن/ڈیجیٹل ٹیسٹ جیسے اصلاحاتی اقدام کو سراہا۔ #DigitalReforms #Merit #Balochistan
0
0
2
ڈسٹرکٹ کیچ سے تعلق رکھنے والے امیدوار سید محمد نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے آن لائن ڈیجیٹل سسٹم کے تحت میرٹ پر سب اکاؤنٹنٹ کی تقرری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا یہ اقدام نوجوانوں کو شفاف روزگار فراہم کر رہا ہے. #DigitalReforms #Merit #Balochistan
0
3
3
PPHI Balochistan Launches Integrated Online Recruitment Portal 🚀! A major step towards ✔️ Transparency ✔️ Efficiency ✔️ Accountability #PPHIBalochistan #DigitalReforms #TransparentGovernance #eRecruitment #HealthcareReforms
@PakSarfrazbugti
@jamalidmg @Noormengal_
1
0
2