Fida ullah wazir
@fidau37
Followers
485
Following
9K
Media
675
Statuses
4K
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
0
0
0
پشاور کی ترقی کے لئے چار اہم منصوبے جس کی تکمیل فوری اور اشد ضرورت ہے ناردرن بائی پاس ریگی ماڈل ٹاؤن زون ون ٹو اور فائیو @CSKPOfficial @akamran111 @iamSadiqAfridi @MeFaheem @irfijournalist @CommissionerPsh
@pdapeshawar @MeenakhanAfridi
2
1
3
گورنمنٹ پرائمری سکول کمال والیگی سب ڈویژن وزیر بنوں @CSKPOfficial @YarMKNiazi @KPESED @SecretaryKPESED
0
0
0
ریگی ماڈل ٹاؤن سرکاری ملازمین اور متاثرین کے لئے درد سر بن گیا @MeenakhanAfridi @fhaarraariiii @YarMKNiazi @CSKPOfficial @akamran111 @pdapeshawar @irfijournalist
1
0
1
ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور زون ون ٹو اور فائیو کے متاثرین 35 سال سے انصاف کے منتظر @CSKPOfficial @pdapeshawar
@MeFaheem @akamran111 @irfijournalist @_IrfanSaleemPTI @MeenakhanAfridi @ZubairNiaziPAS
@YarMKNiazi
0
1
1
ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور زون ون ٹو اور فائیو کے ساڑھے سولہ ہزار سے زائد متاثرین پچھلے 35 سالوں سے انصاف کے منتظر ہے @CSKPOfficial @YarMKNiazi
@KPChiefMinister @MeFaheem
@SohailAfridiISF @pdapeshawar
@GovernmentKP @MeenakhanAfridi
1
0
2
اپٹا ،ال پرائمری سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن نے پرائمری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ! عدالت نے حکومت سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا!
0
0
0
لو جی ٹرانسفر سے صرف تین گھنٹے بین اٹھایا گیا۔ پھر بین لگ گیا ویسے سوال تو بنتا ہے کہ اٹھایا کیوں ؟ نیاز علی خٹک اگیگا خیبرپختونخوا
0
0
0
💥بریکنگ نیوز 💥 عدالت نے نیگیٹو مارکنگ کے خلاف کیس کو خارج کردیا ! محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے حق میں فیصلہ سنا دیا ! بھرتی پراسس پر سٹے ختم!
0
0
0
Welcome sir @ZubairNiaziPAS
محمد زبیر نیازی وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے PSO-1 تعینات، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ محمد زبیر نیازی بہت قابل اور اچھی شہرت کے آفیسر ہیں۔
0
0
0
محترم چیف سیکرٹری صاحب @CSKPOfficial یہ بچہ پیدائشی معذور ہے اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے باقاعدہ سرٹیفکیٹ ملا ہے ان کو ایک وہیل چیئر کی سخت ضرورت ہے کیونکہ زیادہ وزن کی وجہ سے گھریلو خواتین اس کو اٹھا نہیں سکتی بنوں تحصیل ڈومیل سے تعلق ہے @CSKPOfficial
1
0
0
محترم چیف سیکرٹری صاحب یہ بچہ پیدائشی معذور ہے اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے باقاعدہ سرٹیفکیٹ ملا ہے ان کو ایک وہیل چیئر کی سخت ضرورت ہے کیونکہ زیادہ وزن کی وجہ سے گھریلو خواتین اس کو اٹھا نہیں سکتی بنوں تحصیل ڈومیل سے تعلق ہے @CSKPOfficial
1
0
0
استاد اپنی شاگرد کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتا ہے شاگرد کو ہر میدان میں کامیاب دیکھنا چاہتا ہے چاہئے وہ پڑھائی کا میدان ہو یا کھیلوں کا میدان ہو۔ یہ ہوتی ہے شاگرد سے دل لگی ، خلوص ، دلی محبت اور محنت۔ #teacherstudent
0
0
0
خیبرپختونخوا میں ہر قسم کی پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی عائد کردی گئی ۔۔۔۔ نئی کابینہ بننے تک پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی عائد ہو گی
0
0
0