
Fayaz Ahmad فیاض احمد
@fayazkhyber
Followers
1K
Following
18K
Media
743
Statuses
6K
Journalist .Views are my own.
Peshawar,Islamabad
Joined December 2010
War situation on the western border, India is fully prepared for an adventure on the eastern border, TLP's violent protests, KP is suffering from political instability after terrorism. واقعی ملک نازک دور سے گزر رہا ہے ؟
0
0
2
پاک افغان کشیدگی/ پاکستانی سیکیورٹی حکام کا موقف پاکستان اس وقت افغانستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب، موجود خوارج اور داعش کے دہشت گرد کیمپوں اور ہائیڈ اوٹس کو بھی انتہائی مہارت سے نشانہ بنا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
0
0
1
پاک افغان بارڈر کشیدگی ۔۔۔ افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر، چترال، اور بارام چاہ (بلوچستان) کے مقامات پر بِلا اشتعال فائرنگ کی،فائرنگ کا مقصد خوارج کی تشکیلوں کو بارڈر پار کروانا بھی تھا،پاک فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی،سیکیورٹی ذرائع
0
0
0
Pakistan Air Force mobilized after border violation from Afghan side۔ Afghan defense officials said earlier that Pakistani posts in border areas were targeted in response to Pakistan's airstrikes.
0
0
0
شکر ہے بڑی رکاوٹوں اور طویل سفر کے بعد گورنر صاحب کو وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ موصول ہوا
Today at 2:30 pm, the handwritten resignation advice of the CM Khyber Pakhtunkhwa was duly received and acknowledged by Governor House. After thorough scrutiny and legal formalities as per the Constitution & relevant laws, subject resignation will be processed in due course of
0
0
0
متقی صاحب دارلعلوم دیوبند میں ۔۔ پاک و ہند اور افغانستان میں اکثریتی مسلمان دیوبند مکتبہ فکر کو فالو کرتے ہیں، دلچسپ پہلو یہ کہ افغان و پاکستان طالبان کی اکثریت جو نظریاتی قربت کیساتھ عسکری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں ،وہ بھی زیادہ تر دیوبند کے مدارس سے فارغ التحصیل ہیں
Darul Uloom Deoband, the foremost center of Islamic studies in the Indian Subcontinent, often compared to Egypt’s Al-Azhar University, extends a grand welcome to Afghan Foreign Minister Amir Khan Muttaqi, underscoring deep cultural & religious ties.
0
0
0
ڈی آئی پولیس ٹریننگ حملہ ۔۔۔۔ 6 دہشت گرد ہلاک ،پولیس سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ، 13 اہلکار زخمی ڈی پی او ڈیرہ کی قیادت میں پولیس کا دلیرانہ آپریشن،پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر 5 گھنٹے طویل آپریشن میں دگ کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا ،پولیس ترجمان
0
0
0
ہم بھارت اور پاکستان دونوں سے اچھے تعلقات رکھنے کی خواہاں ہیں ،افغانوں کو چھیڑ چھاڑ پسند نہیں ہوتا،اگر سمجھنا چاہتے ہوں تو سوویت یونین ،امریکہ وغیرہ سے پوچھ لوں،افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پاکستان کے حوالے اظہار خیال
0
0
0
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پختونخوا میں امن وامان کی خراب صورتحال کی ذمّہ دار چند دیگر عوامل کیساتھ واشگاف الفاظ میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو قرار دے دیا #DGISPR
0
0
0
پختونخوا میں سیکیورٹی اداروں پر جان لیوا حملوں میں تیزی جاری ۔۔۔ ضلع خیبرتحصیل وادی تیراہ میدان قوم برقمبرخیل کے علاقہ خیدر کنڈاؤ پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 11 جوان ش ہ د ، متعدد زخمی، قبیلہ برقمبرخیل کے قومی مشران زخمیوں کو نکالنے میں مصروف ۔۔۔مقامی ذرائع
0
0
0
بھارت نے کابل میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا ،امیرخان متقی اور جے شنکر کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات میں فیصلہ
0
0
0
اگر برطانیہ کیطرح پاکستان میں بھی جھوٹے خبروں دعوؤں اور الزامات پر اسیطرح کارروائی ہوتی ہیں تو یقیناً آدھے سے زیادہ سیاستدان اور نو وارد ( صحافی ،یوٹیوبرز) سزاوار ہونگے
🚨🚨بڑی خبر عادل راجہ کا بج گیا باجا برطانیہ کی ہائی کورٹ نے اسے جھوٹا قرار دے کے چودہ کروڑ روپے برگیڈیر راشد نصیر کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے عدالت نے کہا ہے کہ برگیڈیر راشد نے بہت کم رقم کا دعویٰ کیا اسے بڑی رقم مانگنی چاہیے تھے اس فیصلے سے ایک راستہ کھلا ہے ابھی تو اسے اور بہت
0
0
0
سہیل آفریدی 5 لاکھ ، 78 ہزار اثاثوں کے مالک۔۔۔۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق نامزد وزیر اعلیٰ کی ملکیت میں کوئی گھر ہے اور نہ کاروبار سہیل آفریدی کی ملکیت میں صرف فریج، واشنگ مشین اور دو بینک اکاؤنٹس شامل ہیں،دستاویزات
0
0
0
پختونخوا میں امن وامان کی ابتر صورتحال ۔۔ 1 اورکزئی کے بعد آج ڈی آئی خان میں بھی فورسز کو جانی نقصان ، نوجوان میجر سبطین شہید 2 ڈی آئی خان میں رات پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام ،چیک پوسٹ انچارج احمد نواز شہید 3 ہنگو سمانہ پوست پر حملہ ،صوبیدار رحمت اللہ شہید
0
0
0
اہم سوال یہ کہ کھٹن حالات میں سہیل آفریدی جیسا مخلص کارکن صرف وفاداری اور جارحانہ انداز سے وزیر اعلیٰ کی منصب پر برقرار رہ پائینگے ؟ یا پی ٹی آئی نے آر یا پار حکمت عملی کے تحت پختونخوا حکومت قربان کرنے کی رسک لینے کا فیصلہ کیا ہے ؟
سہیل آفریدی ،مراد سعید اور شاہد خٹک کی سیاست میں آنے کی وجوہات صرف اور صرف کپتان سے والہانہ عقیدت پر استوار ہیں،آئی ایس ایف کے یہ نوجوان خاندانی پس منظر اور دولت کی برعکس اپنی سیاسی جدوجہد کی بنیاد پر لیڈر شپ کی سیڑھی تک پہنچے ہیں
0
0
0
سہیل آفریدی ،مراد سعید اور شاہد خٹک کی سیاست میں آنے کی وجوہات صرف اور صرف کپتان سے والہانہ عقیدت پر استوار ہیں،آئی ایس ایف کے یہ نوجوان خاندانی پس منظر اور دولت کی برعکس اپنی سیاسی جدوجہد کی بنیاد پر لیڈر شپ کی سیڑھی تک پہنچے ہیں
1
0
0
آئی جی خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز کر دیں آج صبح تمام پولیس اہلکاروں کو لائن حاضر کر دیا گیا، وزیراعلیٰ کی یقین دہانی بھی ہوا میں اڑا دی گئی،وزیراعلیٰ کی یقین دہانی کے باوجود پولیس واپس، وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ موقف واضح کیا،ترجمان اے این پی
0
0
0
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے اندر پولیس کی کارروائی پر صحافیوں کا احتجاج,مثبت پہلو یہ کہ مخالف صحافتی تنظیموں کے رہنما ایک ساتھ نظر آئے ،اور امور نہیں تو کم از کم نیشنل پریس کلب کی تقدس پامال ہوتے پر پر سب کو یکجا ہونا ضروری ہے #nationalpressclub
0
0
0
نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کا دھاوا افسوسناک ،پریس کلب عوام کی درد اور تکالیف سنانے کا پلیٹ فارم ہوتا ہے،کم از کم صحافیوں کی مشترکہ گھر جہاں پر ریاست یا دیگر طاقتور عناصر کیخلاف عوام کے گلے شکوے برداشت کئے جاتے ہیں تو درگزر فرمائیں۔۔۔
0
0
0
صمود فلوٹیلا پر حملہ ،پاکستان سے واحد شخصیت سینٹر مشتاق بھی دیگر 450 سے زائد افراد کیساتھ حراست میں لیا گیا،قول وفعل میں صادق مملکت خداد کا واحد شخص جو اکثریتی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے محض بیانات پر تکیا نہیں کرتے بلکہ عملی طور پر میدان میں ہوتے ہیں #GlobalSumudFlotilla
0
0
1