farishtyy Profile Banner
فرشتے Profile
فرشتے

@farishtyy

Followers
2K
Following
34K
Media
4K
Statuses
20K

carpe-diem

خواب و خیال
Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@farishtyy
فرشتے
17 hours
Yes, we are…
@Maximus_0112
Maximus
1 day
Day cream, night cream, afternoon cream, hands cream, feet cream … women are very expensive.
1
0
12
@farishtyy
فرشتے
19 hours
یہ بھی دیکھو۔۔۔
@Insanely_Zen_
Zen
21 hours
🤍❤️
6
2
31
@farishtyy
فرشتے
19 hours
اب یہ تو میڈم @Rabipirzada ہی زیادہ بہتر بتا سکتی ہیں کہ برقعہ داڑھی والا کام کرتا ے یا پھر نہیں ۔۔؟؟
@a_nila123
anila watto
2 days
عورت کو احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ وہ عیب چھپانے کے لیے داڑھی بھی نہیں رکھ سکتی.... حقیقت
1
1
18
@farishtyy
فرشتے
20 hours
سورج بادلوں کا سینہ چیر کر اپنا راستہ بناتا ہوا۔۔!!
6
1
55
@farishtyy
فرشتے
1 day
دھوپ نے گزارش کی ایک بوند بارش کی
7
6
56
@farishtyy
فرشتے
1 day
ہماری طرف سین کچھ ایسا دلنشین قسم کا ہے۔۔😍
16
7
96
@farishtyy
فرشتے
2 days
کسی کو روزِ محشر چھتر پریڈ سے بچنے کے لیے “ گولڈن روزے” کی ضرورت ہو تو میری خدمات حاصل کر سکتا ہے ۔۔
@Muhamma12762724
Muhammadasif
2 days
حاجی صاحب قبر میں سر پکڑے پریشان بیٹھے تھے کہ فرشتہ حاضر ہوا- " حاجی بلند اقبال صاحب شوگر مل والے ؟؟" فرشتے نے آواز لگائ- " آہو آہو ... " حاجی صاحب گھگھیائے- " پہلے وی دو فرشتے آئے سی ... لے گئے سارا حساب کتاب " " جی بالکل .... افسوس حاجی صاحب .... آپ کی سب نمازیں ڈال کر بھی
6
1
19
@farishtyy
فرشتے
2 days
“I spend roughly Rs 720,000 a year on food..🙂
@_Kaleem7
FARANGI 💀
2 days
I spend roughly 1,29,920 RS a year on coffee and cigarettes 😁
10
1
18
@farishtyy
فرشتے
2 days
سفر میں ۔۔
@SarbulandMian
مــیاں سربلــند ہنجراء
2 days
مسجد میں 🤐🤐
11
1
35
@farishtyy
فرشتے
3 days
کس چیز کا بدلہ لینا ہے بیچارے بوائے فرینڈ سے🙄
@_noturlove
rahiHehe
3 days
My roommate bought a kameez-shalwar for her boyfriend with her first salary.🥹🤌
5
1
20
@farishtyy
فرشتے
3 days
ہم لوے لنگڑے ہیں بہن 😭
@RT10Aisha
Aisha Chaudhary💛
5 days
میرے پاس ایسے پاؤ ہے اور تمہارے پاس کیا ہے غریبوں ؟؟🙄
19
1
46
@farishtyy
فرشتے
3 days
افطاری میں چاول اور فرائی چیزوں سے بچیں۔۔
9
2
45
@farishtyy
فرشتے
3 days
اس سوال کے ساتھ ہی سوچوں کی سوئی حال اور ماضی کے گرد گھومتی ہے اور پھر ایک نکتے پر رک جاتی ہے ۔۔ “تم “ تم تھے اور تم ہو جو ہمیشہ میرے لیے موجود رہے تب بھی جب کوئی نا تھا ۔۔ یہاں تک کہ میں بھی اپنے حق میں نا تھی تب بھی تم میرے حق میں تھے۔۔
@beyoumf
by
3 days
who saved you when you were at your lowest?
2
1
17
@farishtyy
فرشتے
3 days
لڑکیو سن لو۔۔🤣🤣
5
2
24
@farishtyy
فرشتے
3 days
ﻗﺮﺑﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺩﻝ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻣﮩﺮ ﮐﮧ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﮯ احمد فراز
3
2
33
@farishtyy
فرشتے
4 days
بعد میں ۔۔ بعد میں جنگیں لگ جاتی ہیں۔۔
11
1
65
@farishtyy
فرشتے
4 days
یہ Jalal sons والے نا ہوتے تو بے روزہ گاروں کی موت یقینی تھی۔۔
4
1
30
@farishtyy
فرشتے
4 days
فیس بک کی دنیا میں انکا اپنا ہی چل رہا😂😂😂
3
1
22
@farishtyy
فرشتے
4 days
آنلائن شاپنگ ویب سائٹ والے عید کارڈ بھیج رہے ہیں ۔۔🫠
2
1
31
@farishtyy
فرشتے
5 days
@ijazk90
ijaz khan
5 days
کوئی رہ تو نہیں گئی…!!🤔 جس نے یہ کشمیری چوڑیاں نہیں لی…!!! #قومی_زبان
3
0
15