Farah Farooqui
@farahfarooqe
Followers
2K
Following
67K
Media
796
Statuses
28K
https://t.co/3qH6bz6GU6 hifa_collection
Karachi, Pakistan
Joined March 2016
بڑا ہی طویل صدمہ ہے... تیری مختصر سی محبت کا (میرے بھائی عامر فاروقی شہید کے لئے😭)
40
74
348
شوبز کے لوگوں کو وہ دور یاد آتا ہے جب شہر ایک کال پر بند ہو جاتا تھا۔۔۔کیونکہ اس وقت کی انتظامیہ چور نہیں تھی آج کی انتظامیہ چور ہے ۔۔اس لئیے شہر کا بیڑا غرق ہے ۔ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
9
42
84
پیپلزپارٹی اب بین الاقوامی سطح پر شرمندگی کا باعث بن رہی ہے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
2
40
94
پیپلزپارٹی لیاری اور سہراب گوٹھ کے اپنے ٹاؤن چئیرمین پیپزپارٹی کہ خلاف آواز اٹھارہے ہیں وہ چئیرمین صاف کہہ رہے ہیں #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
4
51
60
🚨دلہن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیووائرل ہوئی تووہ گرفتارہوگئی🚨 لیکن یہ وکیل خاتون کیوں نہ گرفتارہوئیں جوالیکشن جیتنے کی خوشی میں فائرنگ کررہی تھیں۔
32
596
1K
پیپلزپارٹی کرپشن کو ایسے اپنا حق سمجھتی ہے جیسے مچھلی تیرنے کو اور پرندہ اڑنے کو انکا ایک ہی حل ہے بے رحم احتساب #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
3
41
52
وزیراعظم شہباز شریف دورے پرکراچی آئے، پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کی بیٹی کےانتقال پرتو تعزیت کےلئےگھر چلےگئے، لیکن سانحہ گل پلازہ میں جل کرراکھ ہوجانے والےکراچی کے80 شہیدوں کےورثا، متاثرین سے تعزیت کرنےکیوں نہیں گئے؟ اہلِ کراچی کےساتھ یہ غیروں جیسا سلوک کیوں؟ @CMShehbaz
5
87
123
⚠️ Accident at Phase 6 ‼️ ڈالے نے بائیک پہ سوار عورت اور لڑکے کو روند دیا عورت ہلاک اور لڑکے کی ٹانگ اور بازو ٹوٹ گیا۔ #HaseebElahi #Karachi
9
106
115
Actress Sadia Imam voiced strong criticism over the prevailing situation and the leadership, urging citizens to speak up for their rights. #Karachi #PetrolDieselPrice #IranWar #TOKReports
102
901
2K
اداکار بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں۔ آخر وہ بھی کب تک برداشت کریں گے۔
9
69
177
نیشنل ٹی وی پر جاوید چودھری بھولڑو وزیر سے پوچھ رہا ہے کہ آپ نے آج تک اپنی پارٹی سے کسی کو کرپشن کرنے پر نکالا ؟ اس کا جواب بھولڑو وزیر دے رہا ہے کرپشن کرنا ہمارا حق ہے، اور جو کرپشن نہیں کر رہا وہ اپنا نقصان کر رہا ہے۔ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
10
101
147
سیکیورٹی گارڈ کی تعریف تو بنتی ہے لیکن اس کے ساتھ یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے ڈاکوؤں نے ہوائی فائرنگ کردی اگر یہی فائرنگ وہ سیکیورٹی گارڈ کی جانب کرتا تو نتائج افسوسناک بھی ہو سکتے تھے۔ یہاں یہ کہا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ اپنی جان پر کھیل گیا ہے۔ #HaseebElahi #Karachi
12
156
915
یہ بھولڑو کراچی کے ان جنریشن Z کو تباہ کرنے کا الزام لگا رہا ہے۔۔ ہم تو سمندر کی سیر کرنے جاتے ہی نہیں ہیں کیونکہ انکے یہ so called karachi Gen Z سمندر میں اپنی شلوار میں ہوا بھر کے تیر رہے ہوتے ہیں 🤣🤣
The founder of Clifton Urban Forest strongly criticized comedian & actor Tabish Hashmi over his statements. #Karachi #TabishHashmi #MasoodLohar #TOKReports
0
0
2
ایک ہی مہینے میں ہولی ، عید ، ورلڈ وار ، ورلڈ کپ ، گیس کی کمی ، پیٹرول کی کمی ، ٹھندی ، گرمی ، بارش ، سب دیکھ لیا 😀 پھر بھی مارچ ختم نہیں ہورہا
0
3
27
تحریک انصاف چاہتی یہ لوگ اسلام آباد پر قابض ہوں اس ملک کے حکمران ہوں آپ کے گھروں کو یوں لوٹ لیں طالبان کے ساتھ ان کا یہی ایجنڈا ہے
24
264
613