e-Learn 📚
@eLearnPak
Followers
17K
Following
875
Media
3K
Statuses
15K
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔ (جامع ترمذی،۲۲۶۰)
0
0
4
مجوزہ اصلاحات کا مقصد اس بوجھ کو کم کرنا اور ابتدائی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا ہے تاکہ بچے زیادہ مؤثر، متوازن اور سہل انداز میں سیکھ سکیں۔
0
0
0
نکال دیا جائے گا اور صرف وہی اہم اسباق اور لرننگ آؤٹ کمز (SLOs) شامل رہیں گے جو بچوں کی سمجھ اور سیکھنے کے عمل میں حقیقی مدد فراہم کرتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق موجودہ نصاب کم عمر طلبہ پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہا تھا جس کے باعث وہ بنیادی تصورات کو بہتر انداز میں سمجھ نہیں پاتے تھے۔
1
0
0
پہلی سے تیسری جماعت تک کے نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ...!! لاہور : پنجاب کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلی سے تیسری جماعت تک کے نصاب میں تبدیلی کی جائے تاکہ اسے بچوں کے لیے زیادہ مؤثر اور آسان بنایا جا سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پرائمری نصاب سے غیر ضروری مواد
1
0
1
ایسی مفت بجلی کا بل عام غریب بندہ دیتا جس کو ایک یونٹ دوسو ایک کے بعد پانچ ہزار کا پڑتا وہ بھی چھ مہینے یہ ظلم ہے یہ نہی چل سکتا ہے #SlabSystemNahiChalega
3
222
204
اب آپ محکمہ تعلیم کی مستند خبریں، داخلوں اور نوکریوں کے اشتہارات، حالات حاضرہ، کھیلوں کی خبریں، معلوماتی مواد اور جدید سائنسی ریسرچ فیس بک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ہمارے پیج کو فالو کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ https://t.co/fEUO50E5jN
0
0
1
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے BPS-18 سے کم پوسٹوں پر تعینات ملازمین کے ڈیوٹی کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی، نوٹیفکیشن جاری۔
0
0
0
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ (بخاری، ۷۳۱۲)
0
0
3
- 03 posts of Assistant Director (Engg), Housing Department. Candidates are advised to visit PPSC website < https://t.co/3PsYs8qYBN> for details.
0
0
0
The PPSC has advertised following posts through Advertisement No.26/2025: - 390 posts of Inspector Legal (Specialist Cadre), Police Department; - 17 posts of Bio Medical Engineer, Specialized Healthcare Department; - 03 posts of Office Assistant, Agriculture Department; AND
1
0
0
#EqualPayForPunjab ✅ 30% Disparity Allowance ✅ Grant of leave encashment ✅ Restoration of Rule 17-A ✅ Stop cuts in pension & family pension ✅ Remove rebate tax on teachers ✅ 50% increase in Salary ✅ Withdraw PEF/PEIMA privatization notification ✅ 50% increase in pensions
0
4
7
گھر بیٹھے مرد اساتذہ بھی ان ماؤں کی محنت کے بدلہ مفت میں ڈسپریٹی الاؤنس لیں گے۔) شئیر کرتے جائیں۔ حوصلہ بڑھاتے جائیں #EqualPayForPunjab
0
0
0
یہ خاتون معلمہ عمر میں ہماری ماں برابر ہیں۔ ساری زندگی تعلیم بانٹ کر عمر کے اس حصہ میں اپنی پنشن کے بچاؤ کے لیے رحیم یار خاں سے لاہور احتجاجی ریلی کے لیے سینکڑوں کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے جارہی ہیں۔ ہماری قوم کی اصل مائیں تو یہ ہیں۔ #EqualPayForPunjab
1
0
3