” نیاز ِ صادق ِ آل ِ رسول ؑ “ ہے لوگوں
یہ بارگاہ ِ خدا میں ” قبول “ ہے لوگوں
میرے ایمان کا عنوان ” جعفر ِ صادق ؑ “
ہر ایک جعفری ان کا ہی پھول ہے لوگوں
جو تبرک بھی” در ِ پنجتنؑ “ سے مل جائے
من و سلوےٰ کی طرح وہ نزول ہے لوگوں
*امام محمد باقر علیہ السلام۔*
ایک زمانہ وہ آۓ گا کہ جب لوگوں کا امام غاٸب ہو گا پس خوش نصیب ہے وہ شخص جو اس زمانہ میں ہماری ولاٸیت پر ثابت قدم رہے۔
کمال الدین ج١باب٣٢ص٦٠٢