Dr Ishrat Ul Ebad
@drishratulebad
Followers
38K
Following
0
Media
1K
Statuses
5K
Holder of highest civilian award, Nishan-e- Imtiaz. Longest and youngest former Governor of Sindh, Pakistan (2002-2016). Official account operated by his staff.
Karachi, Sindh - Pakistan
Joined December 2011
The suffering of Karachi’s 30 million citizens cuts deep. The collapse of civic infrastructure, broken roads and fading hope reflect years of neglect and unbelievable ignorance. MQM had the chance to uplift urban centers, but its leaders, unfortunately, chose self-interest over
36
31
30
کراچی کے 3 کروڑ شہریوں کی تکلیف انتہائی دکھ کا باعث ہے۔ بکھرا ہوا انفراسٹرکچر اور امید سے خالی چہرے اس شہر کے ساتھ کی گئی بے حسی کو بے نقاب کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم کے پاس شہری مراکز کو سنوارنے کا موقع تھا، مگر قیادت نے عوامی خدمت کے بجائے ذاتی مفاد چنا، اور دوسروں کو تقسیم کی
32
28
30
📉Democrats losing shutdown fight Democrats are losing the media and the voters as their shutdown political game drags on, and Senator Sheldon Whitehouse admits that they are starving people because “its’ the only lever they have.”
29
425
1K
شاہد خاقان عباسی صاحب کی طبی حالت کی خبر دل کو گہرے اضطراب میں مبتلا کر گئی۔ دُعا ہے کہ اللّٰہ انہیں مکمل شفا عطا فرمائے اور وہ جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور خیرخواہوں کے درمیان صحت مند، مطمئن اور مسکراتے ہوئے واپس آئیں۔ اس آزمائش کی گھڑی میں میری دُعائیں نہ صرف اُن کے
26
23
26
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سابق وزیر اعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی صاحب کے انتقال پر میں دلی افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر اور حوصلہ دے۔ آمین۔ I express my heartfelt
29
27
30
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے اضلاع کرم میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشنز میں فتنہ خوارج کے 25 دہشت گردوں کے خاتمے پر میں اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ کیپٹن نعمان سلیم اور ان کے ساتھیوں نے وطنِ عزیز کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے قوم کا سر
31
30
28
یومِ سیاہ کشمیر پر میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اپنی بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ 27 اکتوبر 1947 وہ سیاہ تاریخ ہے جب وادی میں بھارتی افواج داخل ہوئیں اور تب سے کشمیری عوام نے ظلم و جبر کا سامنا کیا ہے۔ 5 اگست 2019 کے یکطرفہ بھارتی اقدامات نے وادی میں آزادی،
22
21
24
افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنانے پر اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ 25 دہشتگردوں کا خاتمہ ہماری فورسز کی غیرمعمولی پیشہ ورانہ صلاحیت اور دہشتگردی کے خلاف عزم و حوصلے کا مظہر ہے۔ میں ان شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں
30
35
33
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید، ہلالِ کشمیر، کی 77ویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی جرأت، عزم اور وطن سے غیر متزلزل وفاداری ہماری مسلح افواج کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔ پاکستان اپنے ان بہادر سپوتوں کا ہمیشہ مقروض رہے گا جنہوں نے مادرِ وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان
30
34
38
ہنگو میں ہونے والے بزدلانہ دھماکوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ایس پی آپریشن اسد زبیر سمیت بہادر پولیس اہلکاروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔ ان کی قربانیوں کو سلام، جنہوں نے قوم کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں نثار کر کے بہادری اور عزم کی مثال
16
19
21
عالمی یومِ پولیو کے موقع پر میں اس بات کو اجاگر کرتا ہوں کہ پولیو کا خاتمہ صرف ایک صحت کا ہدف نہیں بلکہ ہمارے بچوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ میں والدین، سرپرستوں اور کمیونٹی رہنماؤں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ویکسینیشن مہم کی بھرپور حمایت جاری رکھیں۔ اجتماعی عزم اور دیکھ
31
29
27
پاک بحریہ کے بہادر افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بحیرہ عرب میں سعودی قیادت میں قائم کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CTF-150) کے تحت ایک بڑی کارروائی میں اربوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی۔ پی این ایس یرموک کی یہ کامیابی پاک بحریہ کے پیشہ
30
31
30
پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ روشنیاں خوشیوں، امن اور باہمی احترام و ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنائیں۔ آئیں ہم سب مل کر ایسا پرامن اور خوشحال معاشرہ تشکیل دیں جہاں ہر شہری، مذہب اور پس منظر سے بالاتر ہو کر، ملک کی ترقی
21
20
20
پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) کی کامیاب لانچ پر میں سپارکو اور ہمارے باصلاحیت سائنس دانوں، انجینئرز اور محققین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ عظیم کامیابی ہمارے خلائی پروگرام میں ایک نئی تاریخ رقم کرتی ہے اور قومی ترقی، خود انحصاری اور سائنسی مہارت
28
31
29
We've been cooking something up in the studio. The @nvidiastudio that is, letting us create without limits.
1
3
58
آج میں شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خانؒ صاحب کی چہتر ویں برسی پر دلی خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ اُن کی دیانت، خلوص اور قومی خدمت کا جذبہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے، آمین۔ I pay my heartfelt tribute to Shaheed-e-Millat Nawabzada Liaquat Ali Khan
29
29
31
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سینئر سیاست دان و سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی صاحب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ الّلہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔ I am deeply
28
26
29
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وہ کر دکھایا جس کی ہمت بہت کم رہنماؤں میں ہوتی ہے۔ جہاں کبھی تنازع اور انتشار تھا، وہاں امن کی راہ ہموار کی۔ بھارت اور پاکستان کے تناؤ سے لے کر غزہ کے مسئلے تک، انہوں نے ایک باوقار اور حقیقی عالمی قیادت کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کے عزمِ مصمم نے معرکۂ حق اور
31
30
31
President Donald Trump has done what few dared — broker peace where chaos once ruled. From India–Pakistan tensions to the Gaza conflict, he’s shown true global statesmanship. Pakistan’s steadfast resolve through Marka-e-Haq and Operation Bunyan-al-Marsoos brought our nation back
28
28
30
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ بہادر پولیس نے بروقت کارروائی سے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنائے۔ ان کی قربانیاں ہمارا فخر ہیں۔ پوری قوم متحد ہو کر اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ میں متاثرین کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔ دہشتگرد امن و ترقی
30
23
29
یومِ اساتذہ پر میں پاکستان کے اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، وہ ہمارے ملک کے ستون ہیں جو مشکل حالات کے باوجود بچوں کی رہنمائی، ترغیب اور تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میں دنیا بھر کے اساتذہ کی محنت اور بے لوث خدمت کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔ بہتر اسکولوں کی تعمیر، جامعات کی ترقی
29
29
33