The Digital Pakistan
@digital343_pak
Followers
3
Following
32
Media
138
Statuses
161
پاک چین دوستی چین کے نائب وزیر اعظم کی آمد اسلام آباد شاہراہ دستور کو سرخ اور سبز رنگوں سے سجا دیا گیا . . #pakistanchinafriendship #welcome #viceprimeminister #decorated #shahrahmotorway #islamabad #CPEC #Pakistan #China #pakistangovernment #thedigitalpakistan
0
0
0
اسٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر 35 کروڑ 15 لاکھ روپے کے جرمانے کر دئیے . #StateBankofPakistan #fine #penalties #nationalbank #BankAlfalah #MeezanBank #alliedbank #BankALHabib #punjabcooperativebank #violation #ConsumerInformation #foreignexchangeregulations #thedigitalpakistan
0
0
0
پاکستان میں چین کے نئے سفیر کی تعیناتی نئے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ چین کی وزارت خارجہ کے سینئر قابل سفارت کار ہیں۔ . #appointment #ambassadorofchina #Pakistan #formerdiplomat #MinistryofForeignAffairs #pakistanchinafriendship #thedigitalpakistan
0
0
0
••••• ملک میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی لانے والا سندھ واحد صوبہ ہے۔ سردار شاہ https://t.co/i7frKmisGm
#SindhGovernment #SindhEducation #EducationPolicy #TransgenderEducation #TransgenderEducationPolicy #TransgenderCommunity #Education #Sindh
0
0
0
شناختی کارڈ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا. قومی اسمبلی میں بل. #NationalAssembly #passed #bill #domicile #cnic #pakistancitizenshipact #Amendment #Nadra #Pakistan #thedigitalpakistan
0
0
0
گوادر میں ایکسپو اینڈ ٹریڈ سینٹر کی تعمیر مکمل. #Gawadar #expoandtradecenter #CPECMakingProgress #PakistanChina #thedigitalpakistan
0
0
0
چین کے زینگ جیانگ صوبے کے سابق سربراہ Zhou Jiangyong کو 25 ملین کی کرپشن کرنے پر منگل کے روز سزائے موت سنائی گئی ۔ #China #Corruption #ChineseGovernment #zhoujiangyong #formerleader #lawandorder #sentenced #deathpenalty #bribery #millionsofyuan #CorruptPoliticians #Pakistan
0
0
0
دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈش ریڈیو ٹیلی سکوپ ، چین کی پانچ سو میٹر اپرچر اسفیریکل ریڈیو ٹیلی سکوپ (فاسٹ) نے 2016 میں کام شروع کرنے کے بعد سے اب تک 800 سے زیادہ نئے نیوٹران ستاروں(پلسرز) کی نشاندہی کی ہے۔ #radiotelescope #largest #SingleDish #China #neutronstar #Identified #universe
0
0
0
سیپکو اور حیسکو کو سندھ گورنمنٹ کی تحویل میں دینے کی تیاریاں. #Sepco #HESCO #takeover #SindhGovernment #wapdaunion
#privatization #sindhministerforenergy #imtiazahmedsheikh #SindhAssembly #boardofdirectors #cba #IMF #Sindh #thedigitalpakistan
0
0
0
کراچی کی صوبائی اسمبلی میں 283 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری، درخواست دینے کی آخری تاریخ 8 اگست 2023 مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیسٹنگ سروس کی ویب سائٹ سے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں https://t.co/pliQTtIqQV
#ProvincialAssembly #Sindh #Announced #vacancies #jobopportunity
0
0
1
CSS special exams - registration for the written examination 15th August last date to apply online. . . #css2023 #CSSExam #PublicNotice #lastdate #FPSC #civilservice #thedigitalpakistan
0
0
0
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اہم اجلاس https://t.co/xbRi2cuJAK
#SindhGovernment #LawAndOrder #MuradAliShah #Mayor #IGSindh #ChiefSecretarySindh #AdditionalIG #security #MuharramUlHaram #Sindh #thedigitalpakistan
0
0
0
چین کے صحراوں میں تعمیر کی جانے والی شاہراہ۔ #China #desert #highway #ChineseConstruction #thedigitalpakistan
0
0
0
چین کے صدر شی جنپنگ کا زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے بڑے اقدامات کا فیصلہ صدر شی جنپنگ نے زرعی پیداوار کو بڑھانے اور چین کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے پر زور۔ #XiJinping #China #agriculture #IncreaseProduction #farmland #foodsecurity #farming #chinesemedia #thedigitalpakistan
0
0
0
غریب 200 یونٹ کا بل 10000 روپے دے سرکاری آفسر 2000 یونٹ فری استعمال کرے ظلم کے یہ ضابطے قوم نہیں مانتی #ElectricityBill #loadshedding #twonation #Pakistan #thedigitalpakistan
0
0
0
سندھ میں ممتاز علی شاہ کو نگراں وزیر اعلیٰ بنائے جانےکا امکان نگراں وزیر اعلیٰ کے نام پر پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم میں اتفاق۔ #caretakercmsindh #mumtazalishah #PPP #MQM #Sindh
0
0
0
ایس ایس پی عرفان سموں کو CPO رپورٹ کی ھدایت ایس ایس پی شکارپور امجد شیخ کو ایس ایس پی کشمور کی وقتی چارج دےدی گئی #SSP #CPO #sspshikarpur #NewsUpdate #temporarycharge #SSPKashmore #bureaucrats #civilservice #Sindh #thedigitalpakistan
0
0
0
سندھ کابینہ نے ٹنڈو الہیار سے آئل اور گیس پروڈکشن بونس کا 60 فیصد یوسی تعلقہ میں خرچ کرنے کی منظور ی دے دی۔ اگر صحت اور تعلیم کے اہم پراجیکٹ ہوں تو 100 فیصد بونس اُن پر خرچ کیے جائیں گے؛ کابینہ نے منظور دے دی۔ #SindhCabinet #bonusfunds #TandoAllahyar #PublicWelfare #Sindh
0
0
0
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سچل سرمست کالونی میں مرحومہ پروفیسر ڈاکٹر بلقیس ملک کی رہائش گاہ آمد #Larkana #Chairman #BilawalBhuttoZardari #PakistanPeoplesParty #SyedMuradAliShah #RIP #drbilqeesmalik #ZulfiqarAliBhutto #Sindh #thedigitalpakistan
0
0
0
سندھ کابینہ اجلاس 22 جولائی یعنی کل طلب 37نکاتی ایجنڈہ پرغورہوگا. #SindhCabinet #37pointagenda #tomorrow #meeting #Sindh #thedigitalpakistan
0
0
0