Deputy Commissioner Swabi
@dcswabi
Followers
6K
Following
711
Media
1K
Statuses
2K
Official @X Handle of Deputy Commissioner Swabi
Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Joined August 2015
محتدم شہری، اپکی نشاندہی کا شکریہ۔ متعلقہ اہلکاروں نے مذکورہ جگہ کی صفائی کر دی ہے۔
0
0
0
محتدم شہری، اپکی نشاندہی کا شکریہ۔ متعلقہ اہلکاروں نے مذکورہ جگہ کی صفائی کر دی ہے۔
2
0
3
محتدم شہری، اپکی نشاندہی کا شکریہ۔ متعلقہ اہلکاروں نے مذکورہ جگہ کی صفائی کر دی ہے۔
0
0
0
محتدم شہری، اپکی نشاندہی کا شکریہ۔ متعلقہ اہلکاروں نے مذکورہ جگہ کی صفائی کر دی ہے۔
0
0
0
اسسٹ��ٹ کمشنررزڑ صبیحہ ھستم نے تحصیل دار (SDC) رزڑ کے ہمراہ سروس ڈیلوری سنٹر (SDC) رزڑ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر عوام نے دل کھول کر اپنے اپنے مسائل اجاگر کئے. اے سی صاحبہ نے ان کے مسائل کو حل کرانے کی یقین دہائی کرائی جن میں سے بعض مسائل کو موقع پر حل کیا گیا۔
0
0
2
اسسٹنٹ کمشنررزڑ صبیحہ ھستم نے تحصیل دار (SDC) رزڑ کے ہمراہ سروس ڈیلوری سنٹر (SDC) رزڑ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر عوام نے دل کھول کر اپنے اپنے مسائل اجاگر کئے. اے سی صاحبہ نے ان کے مسائل کو حل کرانے کی یقین دہائی کرائی جن میں سے بعض مسائل کو موقع پر حل کیا گیا۔
0
0
1
محترم شہری، متعلقہ افیسر کے مطابق یہ ویڈیو دو سال پرانی ہے۔ اس وقت سکول میں تعمیراتی کام جاری تھا۔ اب مذکورہ سکول میں تین عدد کلاس رومز تعمیر ہو چکے ہیں۔ سکول کی موجودہ صورتحال ان ویڈیوز میں حاضر خدمت ہیں۔
پورا پختونخوا محروم ہے، لیکن گدون وہ بدقسمت تحصیل ہے جس کی آواز نہ چیف سیکرٹری سنتا ہے نہ ڈپٹی کمشنر۔ لگتا ہے یہاں انسان نہیں بستے! @dcswabi
@CSKPOfficial
@RanaSikandarH
@UNESCO
@BushraGohar
#Gadoon #Swabi #EducationCrisis
2
0
0
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس مقصد کے لئے متعلقہ ٹی ایم اے اور لائیو سٹاک کے اہلکاروں کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جو ان اوارہ کتوں کو پکڑ کر مطلوبہ اپریسشن کے لئے مردان لے کر جائیں گے۔2/2
0
0
0
محترم شہری، اپکی نشاندہی کا شکریہ۔ اوارہ کتوں کو مارنا قانونا" جرم ہے۔ نئی مروجہ پالیسی کے مطابق جدید طریقے سے ان کتوں کی افزائش نسل کی استعداد کو ڈویژنل پٹس سنٹر مردان میں ختم کرنا ہوگا۔ اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر صوابی ڈاکٹر علینہ شکیل ناگرہ کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا ہے۔ 1/2
@CSKPOfficial @dcswabi Kindly look into the matter, at Village Thandkoi , (Tehsil Swabi) stray dogs is very huge issue, children cannot good out after evening, even adult having problems,required your urgent attention
1
0
1
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس مقصد کے لئے متعلقہ ٹی ایم اے اور لائیو سٹاک کے اہلکاروں کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جو ان اوارہ کتوں کو پکڑ کر مطلوبہ اپریسشن کے لئے مردان لے کر جائیں گے۔2/2
0
0
0
محترم شہری، اپکی نشاندہی کا شکریہ۔ اوارہ کتوں کو مارنا قانونا" جرم ہے۔ نئی مروجہ پالیسی کے مطابق جدید طریقے سے ان کتوں کی افزائش نسل کی استعداد کو ڈویژنل پٹس سنٹر مردان میں ختم کرنا ہوگا۔ اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر صوابی ڈاکٹر علینہ شکیل ناگرہ کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا ہے۔ 1/2
1
0
3
اے سی رزڑ صبیحہ ہستم نے محکمہ زراعت کے افسران کے ہمراہ غیر قانونی کھاد ڈیلرز کے خلاف مشترکہ کاروائی کی۔معائنہ کے دوران کالوخان اور کرنل شیر کلے میں کھاد ڈیلرز سے ممنوعہ کیلشیم امونیم نائٹریٹ والی کھاد برامد ہوئی۔ غیر قانونی کھاد کو تحویل میں لے کر دوکان کو سیل کر دیا گیا.
1
3
8

محترم شہری، اپکی نشاندہی کا شکریہ۔ متعلقہ اہلکاروں نے مذکورہ جگہ کی صفائی کر لی ہے۔
Waiting for Chief Secretary Sir Action on above matter @CSKPOfficial @dcswabi
2
2
6