🏏پنڈت Profile Banner
🏏پنڈت Profile
🏏پنڈت

@cric_pundit

Followers
7,767
Following
1,073
Media
498
Statuses
20,886

Farmer by Blood || Ex Captain Punjab University Cricket team || Cricket Enthusiastic ||🇵🇰

Kartarpur,Shakargarh,Punjab
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
کرکٹ ایک مکمل سائنس۔ مین مینجمنٹ،کیلکولیشن،سائیکالوجی،نیوٹریشن سب اسکا حصہ۔ ہماری سوسائٹی میں ہم صرف ایوریج انٹیلجنٹ بچے ہی سپورٹس کی طرف بھیجتے ہیں،کرکٹ کھیلنااور اسکی ٹیکنکل سمجھ بوجھ دو مختلف چیزیں،اس لیےاکثر نوجوان کرکٹ کو انٹرنیشنل کرکٹر سے بھی زیادہ بہتر ٹیکنیکلی سمجھتے ہیں
24
32
387
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
کرنل زاہد جسنے آجT10میں قلندرز سے ڈیبیو کیا اسے10سال سے جانتا ہوں،یہ3000پرٹیپ بال کے میچ کھیلنےپنجاب کے دیہاتوں میں جاتا،اسکے ساتھ کھیلنے والےہزاروں بچےآج اسکو انٹرنیشنل ایونٹ میں کھیلتا دیکھ کرآجسےپاکستان کھیلنے کے خواب دیکھنا شروع کریں گے شکریہ قلندرز @sameenrana @aaliaaaliya
31
62
1K
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 months
شاہین کا عامر جمال سے پہلے بیٹنگ کرنے آنا شاہین کی سوچ پر بہت بڑا سوالیا نشان ہے۔۔
62
69
913
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
میرے خیال میں تو پاکستان میں اچھی کرکٹ کھیلنے سے زیادہ کرکٹ پر اچھا بولنے اور تجزیہ کرنے والوں کی کافی کمی ہے،وہاب ریاض مجھے پلئیر سے زیادہ اچھا انالسٹ لگ رہا ہے اسلئیے ادھر سکرین پر بطور تجزیہ نگار @WahabViki کی زیادہ ضرورت ہے
12
32
830
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
کل احمد شہزاد کی کمپین محمد حارث اور صاحبزادہ فرحان نے ادھر ہی واڑ کے رکھ دی جدھر سے نکلی تھی۔ پشاور کے دونوں بیٹسمینوں نے بتایا کہ شہزاد کم از کم بیس سال پیچھے کی کرکٹ کا پلئیر ہے وہ ان نوجوانوں کے قریب بھی نہی ہے مقابلہ کرنا تو دور کی بات ہے
71
95
855
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
بچپن میں سعید انور کو کھیلتے دیکھ کر کرکٹ کا شوق پیدا ہوا لیکن افسوس 18 سال گزر گئے ہیں دوبارہ اس لیول کا پلئیر پاکستان کی طرف سے لھیلتے نہی دیکھا۔
44
14
748
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
زلمی والو جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے❤️ اپنی بیٹنگ لائن میں تین ینگ پلئیرز شامل کرنا ایک انتہائی دلیر فیصلہ تھا اور پلئیر بھی تینوں وہ ہیں جو پاکستان کا مستقبل ہیں ۔
38
56
741
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
شرجیل اپنی فٹنس پر کافی کام کر کے آیا اگر اب PSL میں پرفارم کرتا تو قومی ٹیم میں کم بیک کر سکتا ہے
Tweet media one
25
32
720
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
یہ رضوان جو ہر ٹورنامنٹ یا سیریز کے بعد جو غیرمسلم پلئیرز کیساتھ ہونے والی زاتی گفتگو کو پبلک کرنا شروع کر دیتااسکو مستقبل میں یہ چیز نقصان پہنچا سکتی ہے،بھائی آپ غیر مسلم پلئیرز کو بیشک دعوت دو اور اسلام کی طرف راغب کرنے کی کوشش کرو لیکن میڈیا میں قصہ کہانیاں سنانے سے اجتناب کرو
61
40
734
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 months
حارث روف بھی 150 کرتا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کا شامار جوزف بھی 150.. لیکن حارث اسوقت جوزف کے سامنے بلکل بونا لگ رہا ہے۔ ایک انٹرنیشنل سٹار لگ رہا ہے جبکہ دوسرا گلی محلے کا ٹیپیا ٹیسٹ کرکٹ کے کیا کہنے یہ اصل اور نقل میں فرق واضع کر دیتی ہے۔
26
73
733
@cric_pundit
🏏پنڈت
11 months
جو کام آج سلمان علی آغا نے کیا ہے یہ اسٹریلین کا مشغلہ ہوا کرتا تھا کہ ٹاپ آرڈر مخالف ٹیم کو پریشر میں لیکر آتا جبکہ مڈل آرڈر مار مار کر اگلے کا کچومر نکال دیا کرتا تھا۔ بہت اعلی آغا
11
45
704
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
ایک آئیڈیا ہے ہو سکتا ہے آپ میں سے کچھ لوگوں کو پسند اور کچھ کو بلکل پسند نہ آئے۔ PCB کو چاہیے کہ ولڈکپ 15سکواڈ کو ایک علیحدہ ٹیم کیطور پرNT20کپ میں شامل کر لے اسطرح ولڈکپ کی تیاری کیلیےٹیم کا کمبینیشن بھی ٹرائی ہے جائے گا اور ٹورنامنٹ میں مزید دلچسپی بھی بڑھ جائے گی @iramizraja
84
62
643
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
ویسے تو میں سٹیٹ پر زیادہ یقین نہی رکھتا لیکن یہ سٹیٹ دیکھ کر اتنا ضرور کہوں گا اب شائد قیامت تک کوئی ایسا پلئیر دوبارہ پیدا نہ ہو جسکے ایسے سٹیٹ ہوں
Tweet media one
23
80
650
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 months
پاکستان کرکٹ ٹیم میں کئی پلئیر مذہب کا لبادہ اووڑ کر جعلی محب وطن بنے ہوئے ہیں اگر آپ نے پاکستانی ٹیم میں کوئی اصلی اور حقیقی ٹیم مین دیلھنا ہے تو وہ فخر زمان ہے۔ فخرزمان وہ شفاف انسان ہے جو ٹیم میں رہ کر صرف کرکٹ کھیلتا ہے سیاست اور گروپننگ نہی کرتا۔
38
64
641
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
اگر کراچی کے لوگ سٹیڈیم میں آ کر میچ نہی دیکھنا چاہتے تو PCB انکے ساتھ کیوں زبردستی کرتا ہے۔۔۔ ملتان اور فیصل آباد بھی اچھے سنٹر ہیں،اسکے علاوہ سیالکوٹ کو تیار کریں۔ سندھ میں دوسرے سنٹر حیدرآباد وغیرہ کا رخ کریں۔
59
59
620
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
ہار جیت گیم کا حصہ ہے لیکن بہت عرصہ بعد پاکستان U-19 کو انڈیا U-19 پر Dominate کرتے دیکھ رہا ہوں۔ پاکستان کا نیچرل ٹیلنٹ لاجواب ہے
21
43
625
@cric_pundit
🏏پنڈت
9 months
محمد حفیظ نے کہا ایک طرف آپ نے طیب کو چانس دیے بغیر ہی باہر کر دیا جبکہ دوسری طرف آغا کو فیل ہونے کیبعد بھی سلکٹ کر رہےہیں اسکا کیا مطلب ہے؟ انضمام نےکہا میں آپکو جواب دہ نہی ہوں جبکہ بابر نے کہا کہ م��ھے یہی ٹیم چاہیے۔ حفیظ نے کہا اللہ حافظ پھر ہمیں یہ جعلی عہدہ نہی چاہیے استعفی
47
71
604
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
پہلےU19کھیلنا،پھر دو یا تین سیزن فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا،پھر ایک دو سیزنPSLکھیلنا،پھر پاکستانAکے ساتھ ایک دو ٹور کرنا۔یہ ہوتا ہے پاکستان کھیلنے سے پہلے ایک آئیڈیل راستہ جو کہ صرف روحیل نظیر نے طے کیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب روحیل کے اعتمادتکنیک میں عبدالللہ اور حیدر سے بہت زیادہ فرق ہے
18
34
576
@cric_pundit
🏏پنڈت
9 months
لگ بریگ اور گگلی کرتے وقت ابرار کی فنگر پوزیشن میں بہت معمولی سا فرق آتا جسکو ریڈ کرنا آسان نہی ہوتا،ٹیسٹ میں چونکہ بیٹسمین کیپاس وقت ہوتا ٹریجکٹری چیک کر کے لیٹ کھیل کر مینج کر لیتے،لیکن لیمٹڈ اوور میں تو رنز کرنے کیلیے جانا ہوتا اسلئیے بیٹسمین غلطی کر جاتے ہیں۔ ٹرمپ کارڈ 🇵🇰
Tweet media one
34
48
575
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
کل میچ کے سب سے مشکل فیز میں رنز بابر اعظم نے کیے،رضوان اور حارث بھی اچھا کھیلے لیکن اسوقت میچ پاکستان کی گرفت میں آ چکا تھا اور سپئشلسٹ سپنرز کے اوورز تقریبا ختم ہو چکے تھے۔ بابر نے مچل سینتر/بریسول پر اسوقت رنز کیے جب وہ بال کو اچھا ٹرن کروا رہے تھے۔ بڑےپلئیر نےبڑی اننگز کھیلی
21
43
569
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
پاکستان کی بنگلہ دیش سے آخری ٹیسٹ جیت سے زیادہ خوشی میرے لیے بابر کیIMPROVED کپتانی ہے۔ اپنے میچ وننگ بالرز کا بہترین استعمال،موقع کے مطابق بالنگ چینجز،نئی گیند کا لینا،لیفٹ ہینڈر بیٹسمینوں پر آف سپنر کی ضرورت محسوس کرتے خود بالنگ کرنا،لمبی پارٹنرشپ لگنے پرPANICنہ ہونا 👏✌️👍👌
10
12
559
@cric_pundit
🏏پنڈت
11 months
سلمان علی آغا ٹیسٹ میں جس انداز سے رنز کر رہا ہے یہ ونڈے میں بھی انڈین پچز پر پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہو گا۔
6
29
561
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
ہر کوئی امام کو تیسرے ٹیسٹ میں ڈراپ کرنے کی بات کر رہا ہے میرے مطابق تو یہ بہت زیادتی ہے۔۔ امام کو اگلا میچ بطور فئیرول دیں اور پھر ہمیشہ کیلیے عزت سے رخصت کریں۔
47
47
572
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
کل 99 پر کھیلتے ہوئے ول سمد کی جگہ کوئی بھی ایشین بیٹسمین ہوتا تو وہ سنگل کیلیے جاتا تا کہ سنچری مکمل ہو، لیکن ول سمد نے بتایا کہ وہ ایلیٹ سوچ کا حامل ہے جنکے نزدیک ٹیم کی جیت ہی سب کچھ ہوتی ہے
19
24
552
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
بابر کنگ ۔۔۔ بابر اعظم کی شکل میں اب ایک عظیم بیٹسمین آپکو دیکھنے کو ملے گا۔
32
33
554
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
پشاور ظلمی میلہ لوٹ لیا✌️ دلوں کے چیمپئن صائم ایوب ۔۔۔وائلڈ کارڈ
33
26
531
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 months
عامر جمال اور حمزہ کے علاوہ یہ ساری ٹیم بابر اعظم کی تیار کردہ تھی جس پر کافی لمبی انویسٹمنٹ کی تھی بابر نے۔ شان مسعود کی ٹیم سلکشن کا امتحان اب اگلی سیریز سے شروع ہو گا کہ وہ کن پلئیرز پر انویسٹ کرتا۔ گھر پر کلین سویپ ہونے والوں کو اسٹریلیا میں بہترین لڑانے پر شان داد کا مستحق
56
49
545
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
یار PSL میں ساری ٹیمیں اپنی ہیں لیکن پشاور زلمی تو کچھ زیادہ ہی اپنی لگتی ہے۔ پشاور کے میچ کا انتظار تو ایسے ہوتا ہے جیسے باقی ساری ٹیمیں IPL کھیل رہی ہیں اور پشاور اکیلی PSL کھیل رہی ہے۔ محمد حارث اور صائم ایوب کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ یہی تو ہے اپنا پن❤️
31
32
534
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
پاکستان کی75سالہ تاریخ میں @realhurraira پہلا بیٹسمین جسنے اپنے پہلے2فرسٹکلاس سیزن میں ٹاپ سکورر ہونے کا اعزاز حاصل کیا،اعجاز احمد سیالکوٹ میں حریرہ کیساتھ زاتی/خاندانی رنجش کی بدولت اسے ونڈے کپ میں نہی کھلا رہا،تمام جرنلسٹ/کرکٹ فین سے درخواست اس ظلم پر آواز اٹھائیں @iramizraja
11
117
520
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 months
جب سے محمد حفیظ نے بابراعظم کو ٹی ٹونٹی میں ون ڈاون کھلانے کی بات کی ہے میرا اسکی گیم سینس سے اعتبار اٹھ گیا ہے،بابر پاکستان کا ٹیکنکلی بیسٹ اوپنر ہے اگر آپ نے جوڑی تبدیل کرنی ہے تو رضوان کو نیچے آنا چاہیے۔ اگر آپ رضوان کے رنز دیکھیں تو اکثر وہ پاور پلے کے بعد کھل کر کھیلتا
21
34
540
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
ہاری ہوئی جنگ کا جیتا ہوا سپاہی
Tweet media one
17
27
520
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
ایک دو سال بعد محمد زیشان کا دنیائے کرکٹ میں وہی مقام ہو گا جو آج نسیم شاہ،شاہین آفریدی کا ہے۔ تب تمام فرنچائزز زیشان کو پلاٹینیم میں حاصل کرنے کیلئے دوڑ رہی ہوں گی جیسےاس دفعہ نسیم کے پیچھے بھاگ رہی تھیں۔ اسلئیے بہتر ہو گا زیشان کو اس سال ایمرجنگ میں ہی اٹھا کر اپنا بنا لیں
35
31
532
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
زبردست بیٹنگ رضوان❤️ پچھلے ہوم سیزن میں رضوان فیل ہونے کی بدولت بابر کی کپتانی میں ڈراپ ہو چکا تھا،سرفراز کم بیک پر مین آف دی سیریز بن کر ٹیم میں سٹل ہو چکا تھا۔ لیکن شان نے اسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ کیبعد ہی کنڈیشن کو دیکھتےہوئے رضوان کی واپسی کروا کر ثابت کر دیا وہ عظیم کپتان ہے
43
29
524
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
ہار جیت گیم کا حصہ ہے لیکن زندگی میں آج پہلی دفعہ بابر کی کپتانی میں پرفیکٹ پلینگ الیون بنتی دیکھی ہے۔ جب بابر کراچی چھوڑ کر پشاور میں گیا تھا اسوقت بھی کہا تھا بابر کا بہت اچھا فیصلہ حاجی اکرم کیساتھ وہ کپتانی میں بہتر پرفارم کرے گا ❤️✌️
17
30
509
@cric_pundit
🏏پنڈت
4 months
آپکو بہت سارے نوجوان بیٹسمین ملیں گے جو خوبصورت سٹروک میکنگ سے آپکو اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں لیکن خواجہ نافہ کی مجھے سب سے اچھی چیز اسکی سٹرائیک روٹیشن لگی ہے۔
14
41
521
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 months
شاداب پہلے سے موجود تھا عماد واپس آ گیا،یہی سپن جوڑی ہے جسکی بدولت پاکستان بڑی دیر انٹرنیشنل کرکٹ میں شکستوں سے دوچار رہا۔ PSL میں بیٹنگ سٹینڈر چونکہ تھوڑا نچلے درجہ کا ہوتا یہ دونوں چل جاتے ہیں لیکن انٹرنیشنل لیول پر ان دونوں کواکھٹے کھلانا بہت بڑا رسک ہو گا۔ سبسے پہلے پاکستان
42
42
516
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
افتخار کو اچھا مینجر رکھنے کی ضرورت ہے وہ دنیا کی تمام لیگز اچھے داموں میں کھیل سکتا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں لیٹ اور کم چانسز ملنے کی بدولت پہلے ہی کافی وقت ضائع کر چکا ہے اسلئیے اب ڈومیسٹک کی بجائے پیسہ کمائے۔ PCB کو بھی چاہیے ایسے پلئیرز کو NOC بغیر کسی شرط کے جاری کرے
8
24
498
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
اسلام آباد میں اب دو سپن آلرونڈر آ گئے ہیں شاداب اور عماد۔ ان دونوں کی موجودگی میں شائد ہی کوئی سپیشلسٹ سپنر پلینگ الیون میں آ سکے اسلئیے ابرار کو یہ فرنچائز چھوڑ دینی چاہیے ورنہ پورا سیزن بنچ گرم کرے گا۔ اسلام آباد والے ہر بالر میں بیٹر تلاش کرتے ہیں انکو سپیشلسٹ نہی چاہیں
21
39
508
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
جب بھی چیمپین ٹرافی جیتنے کی بات ہوتی ہے لوگ حسن علی،فخر زمان اور محمد عامر کو زیادہ کریڈٹ دیتے ہیں،میرے مطابق بھی انکو بھرپور کریڈٹ جاتا ہے لیکن اظہرعلی کو بھی ان سے کم کریڈٹ نہی جاتا۔ چیمپین ٹرافی جتوانےمیں اظہر کا بھرپور کردار ہے مشکل کنڈیشن میں نئی بال پر زبردست سٹارٹ دیے تھے
15
43
503
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
بہت مزہ آتا ہے جب کوئی بھی کپتان کسی بیٹسمین کے ڈر سے اپنا بالر تبدیل کر لیتا ہے۔۔ شان مسعود کے آتے ہی لیون کو تبدیل کر دیا ہے پیٹ کمن نے۔۔ امام کی سو سالہ بیٹنگ سے شان کی ایک دن کی بیٹنگ ہزار گنا بہتر ہے۔
34
40
506
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 months
اسلام آباد کی جیت میں سب سے اچھی چیز حیدرعلی کی پاکستان کرکٹ میں واپسی ہے۔ ٹی ٹونٹی میں لوئر مڈل آرڈر میں بیٹنگ کرنا بہت مشکل ہے اگر حیدر ڈومیسٹک میں مزید اسی نمبر پر کھیلتا ہے تو قومی ٹیم میں بھی واپسی کر سکتا۔ افتخار کے علاوہ اسوقت ہمارے پاس کوئی بھی سینئر نہی اس جگہ کیلیے۔
11
31
515
@cric_pundit
🏏پنڈت
9 months
اگر کل محمد حارث پرفارم کرتا ہے تو بابر کے اندر ایک عظیم اور نڈر کپتان جنم لے گا بابر وہ روپ اختیار کرے گا جو آپ نے پہلے کبھی نہی دیکھا ہو گا۔ بابر آئندہ میرٹ پر دلیر فیصلہ کرے گا ناکہ رٹی رٹائی کپتانی۔ بابر نوجوان پرفارمر پر اعتماد کرے گا اور یہی پاکستان کی کامیابی کا راستہ ہے
41
31
496
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
بات کرتے ہیں پاکستان میں کرکٹ فین کی۔ لاہور قلندر واحد ٹیم ہے جسکے فین اپنی فرنچائز کو پاکستان پر ترجیح دیتے ہیں۔ حارث روف نے پاکستان کرکٹ کیساتھ جسطرح بغاوت کی ہے انکے فین کی زبان سے ایک لفظ نہی نکل رہا،حارث کو نشان عبرت بنائیں ورنہ پاکستان ویسٹ انڈیز بن جانا۔
81
77
503
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
رضوان کی بیٹنگ تکنیک میں خامیاں ضرور ہیں لیکن اسکے تگڑا فائیٹر ہونے میں کوئی شک نہی ہے۔ میچ کے رزلٹ کی پرواہ کیے بغیر شاہینو آخری بال تک لڑنا ہے بس۔ یہ بات تو آپ لکھ لیں رضوان ہتھیار نہی ڈالے گا۔
17
24
505
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
نواز بالنگ میں ایکسپوز ہو چکا جبکہ عماد وسیم ریٹائرمنٹ لے گیا۔ اگر T20 ولڈکپ کیلئے کوئی تجربہ کار لیفٹ آرم سپنر چاہئے تو وہ @asifafridi65 سے بہتر کوئی نہی ہو سکتا۔ ابرار اور آصف آفریدی کو ابھی سے موقع دیں ولڈکپ میں سپنر کے لیے رونا دھونا نہی پڑے گا @MHafeez22 @iShaheenAfridi
52
33
496
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
فخر کی بیٹنگ تکنیک میں خامیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہی ہیں لیکن اسکے باوجود کل پریشر سچوایشن میں جیسے وہ کھڑا رہا،کوالٹی باولنگ اٹیک کے سامنے اکیلے نے ایک اینڈ سے رن ریٹ مینٹین رکھا،میرے مطابق PSL کی تاریخ کی بہترین اننگز میں سے ایک اننگز کھیلی ہے اس نے کل۔۔ well Done Fakhru
14
11
487
@cric_pundit
🏏پنڈت
4 months
PSL-9 کی سب سے بڑی دریافت عثمان طارق ہے۔ ابھی تک بیٹسمین بہت کم عثمان کو ہاتھ سے ریڈ کر پائے ہیں۔ جب کوئی سپنر ہاتھ سے ریڈ نہی ہوتا تو پھر اسکے کیخلاف بڑی ہٹ مارنے کے چانس بہت کم رہ جاتے ہیں۔ یہ بندہ میرٹ پر ٹی ٹونٹی لھیلتا ہے اب کسی قبیلہ کو پسند آتا ہے یا نہی الگ بات ہے۔
16
40
505
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
مبارکاں قلندرو❤️ پہلے ڈومیسٹک میں سے اچھے پرفارمر کامران،عبداللہ اور زمان کو سلکٹ کرنا پھر اصل کارنامہ اوورسیز میں ایک گمنام ہیرا ہیری بروکس کی شکل میں ڈھونڈ کر لانا یہ وہ کارنامہ ہیں جن پر میں لاہور کی ٹیم کو خاص مبارکباداور خراج تحسین پیش کرتا ہوں @aaliaaaliya @lahoreqalandars
14
19
480
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
ماشاللہ بابر اعظم جس لیول کا پلئیر ہے اسٹریلین کمنٹیٹر اسکی تعریف اس سے بھی زیادہ کر رہے ہیں۔۔۔ اسے کہتے ہیں کرکٹ کا قدر دان ملک۔۔۔ ایویں نہی اگلے روز چیمپئن بن دے۔
8
25
491
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
نئی بال پر فاسٹ بالرز کو کٹ شارٹ ۔ صائم ایوب نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہی کھیل دی ہے یہ وہ سٹروک ہے جو فاسٹ بالرز کی لینتھ کو بگاڑتا ہے۔ کسی بھی نوجوان کے رنز نہی امپیکٹ دیکھنا چاہیے۔ اب اگر سلکٹ کر لیا ہے تو پورا موقع دینا چاہیے
14
44
487
@cric_pundit
🏏پنڈت
23 days
فخرزمان T20 میں جب بطور اوپنر کھیلتا تھا تو اس سے نئی بال سہی ہینڈل نہی ہوتی تھی۔ کبھی سیم ہوتی بال پر پکڑا جاتا تو کبھی پہلے روکتا پھر ڈاٹ بال کے پریشر میں غلط شارٹ سلکشن پر پکڑا جاتا۔ الحمداللہ پنڈت پہلا پاکستانی تھا جس نے سینکڑوں ٹویٹ کیے کہ فخر کو مڈل آرڈر میں کھلاو۔
26
29
496
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
ہار/جیت تو گیم کا حصہ اصل ایشو یہ ہے لہ پاکستان ماڈرن ڈے کرکٹ میں تمام دنیا سے دس سال پیچھے ہے۔ پچھلے دس سال میں پاکستان کے اندر محمد حارث واحد بیٹسمین پیدا ہوا جو دنیا کے لیول پر ٹی20کھیلتا یہ چیز وہ ولڈکپ جیسے ایونٹ میں اسٹریلیا کے اندر ثابت کر چکا۔ حارث کیسے ڈراپ ہو سکتا۔؟
33
50
489
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
دو سپنر تو ہمارے فائنل ہو چکے ہیں شاداب اور نواز جو ولڈکپ میں جائیں گے ساتھ ایک تیسرا سپیلسٹ سپنر ہو گا،ٹیم مینجمنٹ اس��قت شائد اسامہ میر کو لیکر جانا چاہتی ہے جو کہ اچھا بالر ہے۔ لیکن میں سمجھتا ہوں لگ سپنر تو شاداب کنفرم ہو گا تیسرا سپنر اگر ہم ابرار بھی ادھر ٹرائی کرتے تو وہ…
24
13
475
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
برا ترین بابر اعظم بھی اچھے ترین سرفراز سے بہتر ہے بس اتنا ہی کہنا تھا
51
42
474
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
میرے نزدیک پچھلے سات PSL فائنل جیتنے کے ٹائٹل بھی اس سال زلمی کے صرف پلے آف تک پہنچنے کے برابر نہی ہیں۔ زلمی نے تین نوجوان بیٹسمین حارث/حسیب اللہ/صائم اپنی پلینگ الیون میں کھلائے اور ان تینوں نے اس مقام تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ایسا PSL سیزن دیکھنا خواب تھا جو پورا ہوا
11
34
473
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
برائن لارا کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں اگر مجھے کسی کی بیٹنگ ��یکھنے کا مزہ آتا ہے تو وہ بابر اعظم ہے۔ اس مغل اعظم کا باڈی بیلنس دیکھ کر ایسا لگتا جیسے انار کلی دلکش اداوں سے سحر طاری کر دے۔ کوہلی،سمتھ،ویلیمسن،روٹ یہ سب بھی زبردست پلئیر ہیں لیکن بابر ایک نشہ ہے اور پنڈت اسکا نشئی ہے❤️
23
36
462
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
ہم ایک پلئیر کے کامیاب ہونے پر دوسرے کو ناکام ثابت کرنا کیوں شروع کر دیتے ہیں۔؟؟ جیسے اسٹریلیا کی تیز باونسی پچز پر رضوان نے ثابت کیا ہے کہ وہ سرفراز سے بہتر بیٹسمین ہے بلکل اسی طرح سرفراز بھی ثابت کر چکا ہے کہ سپن پچز پر وہ رضوان سے بہت بہتر بیٹسمین ہے۔ دونوں کنڈیشنل پلئیر ہیں
35
33
475
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
شاہد آفریدی ہو یا شاداب خاں دونوں کو فرسٹکلاس نہ کھلوا کر اس لیول کا پلئیر بننے ہی نہی دیا جس لیول کا وہ ٹیلنٹ تھے۔ شاداب اگر اپنے کیرئر کے سٹارٹ میں30 فرسٹکلاس بھی کھیل جاتا تو آج اسکی گیم کا معیار ہی مختلف ہوتا۔ فرنچائز کا کپتان کی نسبت ٹیسٹ ٹیم کامستقل حصہ ہونا بڑا اعزاز ہے
12
8
458
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 months
خواجہ نافے نے حارث روف کو ایک چھکا مارنے کے بعد پورا ٹورنامنٹ چولیں ہی ماری ہیں
30
23
477
@cric_pundit
🏏پنڈت
4 months
ملتان کی پچ میں سیم موومنٹ بھی ہے اور ملتان کے پاس ڈیوڈ ولی/علی کی شکل میں اچھے سیمرز بھی موجود تھے۔ ایسے میں بابر نے پاور پلے میں بہت اچھا کھیلا ہے رنز کیے ہیں اپنی ٹیم پر پریشر نہی آنے دیا۔ ایک عام اور خاص پلئیر میں یہی فرق ہوتا ہے خاص پلئیر مشکل وقت میں نکھر کر سامنے آتا ہے
7
37
474
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
میں محمد عامر اور عماد وسیم کی اس بات سے سخت اختلاف کرتا ہوں کہ بابراعظم کی ٹی ٹونٹی میں جگہ نہی بنتی۔ بابر اعظم بیشک دنیا کا بیسٹ ٹی ٹونٹی پلئیر نہی ہے لیکن وہ پاکستان کے بہترین ٹی ٹونٹی بیٹر میں سے ایک ہے۔
20
31
458
@cric_pundit
🏏پنڈت
24 days
عمران خاں کی ایک سنہری بات میں کبھی نہی بھولتا۔۔ خاں کہتا ہے ریلوکٹے پریشر میں نہ بالنگ کر پاتے ہیں نہ ہی بیٹنگ۔
17
45
466
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
بابر اعظم ٹیکنکلی مضبوط بیٹسمین ہے اسے آپ جن مرضی کنڈیشن میں جس مرضی بالنگ اٹیک کے سامنے اتاریں گے وہ رنز کرے گا،لیکن جونہی اچھی بالنگ کنڈیشن آئیں گی رضوان سٹرگل کرے گا،بہتر ہے بابر کے ساتھ صائم اوپن کرے جو سپیشلسٹ اوپنر ہے۔ تگڑے بالرز کے آگے پارٹ ٹائم اوپنر پکڑے جاتے ہیں
43
21
448
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
ہریرا کی ٹرپل سنچری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے PSL کے منی ڈرافٹ میں کسی فرنچائز کوضرور سلکٹ کرنا چاہیے بیشک وہ بنچ پر ہی رکھیں،نوجوانوں کو ایک میسج دیں کہ پلئیر 4dayکرکٹ ہی تیار کرتی اور جو نوجوان اس فارمیٹ میں محنت کرے گا قدر بھی اسی کی ہوگی،شائقین اسکے لیے آواز اٹھائیں
10
18
441
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
پاکستان کرکٹ بورڈ کو PSL پلئیرز کی کیٹگری بنانے والی ٹیکنکل کمیٹی کو بدلنا ہو گا،نئی کمیٹی بنائیں جو بہتر رولز بنائے۔۔۔ یہ احسان اللہ پلاٹینیم لیول کا پلئیر ہے جو ایمرجنگ میں رکھا ہوا ہے۔ ایمرجنگ میں 150 والا بالر،مزاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ اگر BPL کھیلتا تو ادھر160 کروا جاتا
24
22
452
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 months
محمد حارث کو انٹرنیشنل کھلاتے نہی ہو اور لیگز کھیلنے نہی دیتے ہو یہ کون کرمنل ہیں PCB میں جو ایسے قوانین بنا رہے ہیں
10
34
456
@cric_pundit
🏏پنڈت
9 months
Babar Azam is such a classical player that he never seems to be out of form whenever he comes to bat #PakistanKing
17
22
459
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
میں زندگی میں پہلی دفعہ غیر ملکی T20 لیگ #BPL کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں کیوں اسمیں پاکستان کا ابھرتا ستارہ صائم ایوب رانگپور رائیڈر کی طرف سے جلوہ گر ہو گا۔
14
22
441
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 months
پاکستان میں بابر اعظم نئی گیند پر سب سے بہترین سٹروک میکر ہے آپ اسکو اوپننگ سے ہٹانے کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں۔۔ صائم کو گروم کرنا تو بابر کے ساتھ اوپن کروائیں،صائم/رضوان والا تجربہ مہنگا پڑ سکتا ہے۔
45
37
447
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
سلمان بٹ کیبعد شان مسعود پہلا بندہ ہے جسکے کپتان بننے کی مجھے دلی خوشی ہوئی ہے۔ شان مسعود کے چہرہ پر مجھے پاکستان سے محبت اور مخلص پن نظر آتا ہے۔ امید ہے شان اپنی تمام تر صلاحتیں پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلیے استعمال کرے گا۔ Best Of Luck @shani_official
75
31
453
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
شاہین اگر پاکستان کو اسٹریلیا سے آخری ٹیسٹ میچ جتوانے کی کوشش کرتے انجرڈ بھی ہو جاتا تو یہ نیوزی لینڈ سے پانچ ٹی ٹونٹی میچز جیتنے سے کہیں بہتر ہوتا۔۔
24
35
455
@cric_pundit
🏏پنڈت
10 months
میں نے پاکستان کیا پوری دنیا کے بڑے بڑے دبنگ فاسٹ بالرز کو بالنگ کرتے دیکھا ہے لیکن نئی بال سے انڈین لیجنڈ کی آنکھوں میں جو خوف شاہین شاہ آفریدی کا دیکھا ہے وہ آج تک کسی کا نہی دیکھا۔ کوہلی/شرما اسوقت دنیا کےسب سے زیادہ تجربہ کار ونڈے بیٹسمین ہیں لیکن شاہین کے سامنے چوہے بنےتھے
20
33
453
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
عبداللہ اسوقت 70 بالز کھیل چکا ہے لیکن اسکے اوپر ساری فیلڈنگ اٹیکنگ سٹ کی ہے کینگرونے۔ شان ابھی کریز پر آیا ہی ہے لیکن ساری فیلڈ کھول دی ہے عمران خاں سہی کہتا تھا اگر آپ اسٹریلین پر اٹیک کریں تو یہ فورا بیک فٹ پر چلے جاتے ہیں۔ شانی سکور بیشک 30/40 ہی کر پارہا لیکن کرتا دبنگ ہے
14
43
452
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
گھر پر انگلینڈ سے کلین سویپ ہونے سے لیکر اسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنے کی امید تک کا صفر میرے کپتان نے پہلی سیریز میں ہی طے کر لیا ہے۔۔ پاکستانی فین ٹیسٹ کرکٹ تو دور کی بات ہے ونڈے دیکھنا بھی چھوڑ رہے تھے شکریہ PCB شان کو کپتان بنانے کا۔ @shani_official @TheRealPCB @aaliaaaliya
29
38
454
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
T20ولڈکپ کی تیاری کرنا چاہتےتوNZسیریز سے رضوان/بابر/شاداب سبکو ریسٹ کروائیں،صائم/حارث/اعظم/فرحان وغیرہ کو موقع دیں۔ نئے پلئیرز کےاچھا پرفارم کرنے کی صورت میں موازنہ کریں ورنہ پہلے تو ہیں ہی۔ بابر/انضمام نے جو غلطی کی آپ مت دہرانا،تجربات کرنے کا یہی موقع @WahabViki @MHafeez22
25
31
451
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
اسٹریلیا کیطرف سے ولڈکپ فائنل میں سنچریاں تو گلکرسٹ اور پونٹنگ نے بھی بنائی تھیں لیکن ٹریوس ہیڈ تو کمال ہی کر گیا۔
4
28
445
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 months
بابراعظم سے ایک معصومانہ سوال ۔۔ صائم ایوب سے اگر اس سیریز میں بھی چار اوور نہی کروانے تو کدھر کروانے ہیں۔ بھائی جان افتخار سے بالنگ کروانے کی بلکل بھی ضرورت نہی ہے۔ میں نے سیریز شروع ہونے سے پہلے لکھا تھا کہ صائم کو آلرونڈر بنانے میں کپتان کا کردار اہم ہو گا۔
28
30
447
@cric_pundit
🏏پنڈت
9 months
آج نسیم شاہ نے جس کلاس کی بالنگ کی ہے میرا نہی خیال اسوقت دنیا میں کوئی اور بالر ہے جو اسطرح کی بالنگ کر سکتا ہے۔ 1999 کے ولڈکپ سے کرکٹ دیکھ رہا ہوں،اس دوران وقار یونس،شعیب اختر،عمر گل کئی بالرز گزرے ہیں لیکن کسی رائٹ ہینڈر کو ونڈے میں نئی بال سے ایسی سونگ بالنگ کرتے نہی دیکھا
27
35
439
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
حسیب اللہ کی بطور وکٹ کیپر بیٹسمین صرف بیٹنگ کا مقابلہ ہے باقی پاکستانی وکٹ کیپر کیساتھ جہاں تک کیپنگ کی بات ہے کوئی وکٹ کیپر حسیب کے قریب بھی نہی لگتا ہے۔ بیسٹ وکٹ کیپر آف پاکستان
28
19
437
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
کل رضوان نے دھانی کے فرسٹ اوور میں جو فیلڈ سٹنگ کی تھی وہ کلئیر بتا رہی تھی کہ آپکو فورتھ سٹمپ پر گڈلنتھ یا تھوڑا آگے بالنگ کرنی،لیکن دھانی نے شارٹ پچ باڈی لائن بالنگ کر کے3چوکے کھا لیے,ایسے میں اگر @aaliaaaliya نے دھانی کو سکلز بہتر کرنے کہ متعلق کہ دیا ہے تو اس میں کچھ غلط نہی
27
18
426
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 months
سعود شکیل نے بیشمار فرسٹکلاس کرکٹ کھیلی ہے ٹیکنکلی بھی بہتر پلئیر ہے۔ لیکن دورہ اسٹریلیا میں مکمل فلاپ ہو جانا اس چیز کی دلیل ہے کہ اے ٹیم کے ٹور نہ ہونے کی بدولت ہمارے ڈومیسٹک پلئیر کی گرومنگ کسطرح متاثر ہو رہی ہے۔
21
37
443
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
تمام پاکستانی کرکٹ فین سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں ٹیموں کا کھیلنے نہ آنا کرکٹنگ ایشو بلکل بھی نہی ہے یہ سیاسی ایشو ہے،اس ایشو کا تعلق ہماری خارجہ پالئسی سے ہے نہ کہ ہمارے کرکٹ بورڈ سے۔ اب خارجہ پالیسی مرتب کرنے والے ادارہ اور وزیراعظم کو یہ طہ کرنا ملک کسطرف لیکر جانا
15
36
417
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 years
اس صدی میں انٹرنیشنل کرکٹرز نے بیشمار تجزیہ اور ٹویٹ کیے ہوں گے۔۔ لیکن محمد حفیظ کا یہ کہنا کہ میرے دس سالہ بیٹے کی کرکٹ سینس بھی رمیز راجہ سے بہتر ہے میرے نزدیک اس صدی کا بہترین کرکٹ تجزیہ ہے @MHafeez22
16
73
429
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
بابر اعظم اسوقت صرف ہمارا بیسٹ بیٹسمین نہی بلکہ دنیائے کرکٹ کے عظیم پلئیرز میں سے ایک ہے۔ بابر کی کپتانی پر اعتراضات ضرور ہیں اور رہیں گے بھی لیکن اسکی گیم پر کبھی بھی نہی۔ جو لوگ ہمارے قومی ہیرو کی زات پر حملہ کر رہے ہیں میں اسکی شدید مذمت کرتا ہوں۔
11
45
425
@cric_pundit
🏏پنڈت
11 months
شان مسعود نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کا زائقہ ہی تبدیل کر دیا ہے۔ شان کا اثر عبداللہ پر بھی نظر آ رہا ہے
20
22
424
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
میرے مطابق پاکستان کی بیٹنگ لائن ولڈکپ کیلیے تقریبا فائنل ہو چکی ہے 1-Imam 2-Fakhar 3-Baber 4-Agha 5-Rizwan/Haris 6-Iftikhar رضوان تگڑا پلئیر ہے لیکن مدمقابل حارث وہ پلئیر جو پانچ اوورز میں اگلی ٹیم سے میچ چھین سکتا اور سنگل ہینڈڈ میچ جتوا سکتا ۔ شان بیک اپ اوپنر ہونا چاہیے
40
17
426
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
بیشک ہمارے بیٹسمین بہت اچھا کھیلے ہیں لیکن انڈیا کی بنیادیں آج بھی زیشان نے ہی گرائی ہیں۔ زیشان کے خوف سے انڈیا والے بیٹ ہی نہی اٹھا رہے تھے،300 والی فلیٹ پچ پر 260 پر ہی ڈھیر ہو گئے۔
15
30
435
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
شاہد آفریدی کو چئیرمین سلکشن کیٹی نامزد کیا گیا ہے۔ یاد رکھیں اب آفریدی کا کام کرکٹ کھیلنا نہی بلکہ کرکٹ کھیلنے والوں کو سلکٹ کرنا۔ جب وہ سلکشن کریں گے تو انکی پرفارمنس کا اندازہ ہو گا،ہاں فلحال ایک چیز میں کہ سکتا ہوں آفریدی ایک بڑا نام ہے اسطرح کے سٹار کسی کے پریشر میں نہی آتے
19
30
427
@cric_pundit
🏏پنڈت
7 months
میرے کپتان کی اسٹریلیا میں پہلی ففٹی۔۔۔ پچ ریڈنگ،ٹیم سلکشن،پرفارمنس ہر چیز ہی پرفیکٹ ہے میرے کپتان کی۔ @shani_official آپ کرکٹ کپتانی میں عمران خاں کے حقیقی جانشین ہیں وطن کی ہوائیں آپکو سلام کہتی ہیں۔ #MeraKaptan #ShanePakistan #Shanmasood
68
24
433
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 months
فخر نے انتہائی غلط کیلکولیشن کی ہے اس گیم کی۔۔ ایڈم ملنے پر اٹیک کرنے کی ضرورت ہی نہی تھی فخر اگر سوڈی اور مچل سینتر کے صرف تین اوور مزید کھیل جاتا تو میچ فنش کر دیتا۔ سپنر پر پھر اعظم کی بجائے افتخار بھیج دیا حفیظ/عرفات ڈگ آوٹ میں چنے بیچنے آئے ہیں کیا @YasArafat12 @MHafeez22
39
35
433
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
یونیورسل ٹرتھ کہ سرفراز سپن کو رضوان سے بہتر کھیلتا لیکن بابر کو یہ سمجھانے کیلیے نیا چیف سلکٹر لانا پڑا۔ ٹیم کنڈیشن کیمطابق کھلائیں بحرحال میں پاکستانی ٹیم سے پلئیرپاور کچلنے پر شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،اس ٹیم کو قبضہ گروپ سے آزادی آفریدی جیسا سٹار ہی دلوا سکتا
18
29
415
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
باقی دوستوں کا تو پتہ نہی لیکن مجھے تو بہت شرمندگی محسوس ہو رہی میں نے کبھی بھی افتخار کے بارے اتنا نہی لکھا جتنا وہ حقدار ہے،جس قسم کی فارم میں یہ بندہ ہےاور جس قسم کی شارٹس یہ وکٹوں کے دونوں طرف سپنر اور فاسٹ بالرز کو کھیل رہا ہےاسکاولڈکپ سکواڈ میں نہ ہونا پاکستان کیساتھ زیادتی
42
22
405
@cric_pundit
🏏پنڈت
11 months
شان مسعود کے لمبے رنز نہ کرنے پر اعتراض ہو سکتا ہے لیکن نیوزی لینڈ سیریز سے ابتک خوبصورت برینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے پر داد کا مستحق ہے۔ اگر اسی طریقہ سے بیٹنگ کرتے شان صرف ایک سنچری کر گیا تو یقین کریں چند دنوں میں پاکستان کا سب سے پاپولر بیٹسمین بن جائے گا۔ @shani_official ✌️
22
21
418
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 months
ایک بات تو کلئیر ہے عبداللہ اور امام فلحال لیمٹڈ اوور کرکٹ کیلیے مکمل مس فٹ ہیں۔ اسلئیے 2025 چیمئین ٹرافی کیلئے صائم/شان/حریرہ وغیرہ پر انویسٹ کرنا ضروری ہے۔ شان کو کپتان بنائیں تاکہ میرٹ پر ٹیم بنائے اگر کسی اور کو بنا دیا تو پھر ونڈے ولڈکپ کی طرح دوبارہ قبیلہ اکھٹا ہو جائے گا
36
36
424
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
وہ دور اب گزر چکا ہے جب اوپنرز کا بنیادی کام نئی گیند کو سی آف کرنا ہوتا تھا۔ اب وکٹ پر صرف ٹائم گزارنا ہی معنی نہی رکھتا آپکو رنز بھی کرنا پڑتے ہیں۔ پاکستان کو ٹیسٹ میں بھی صائم/عمیر/حریرہ وغیرہ پر انویسٹ کرنا ہو گا۔ عبدللہ کو فلحال ساتھ رکھیں لیکن اسکا بھی متبادل تیار کریں
13
34
426
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 months
ایک چیز تو اس ٹورنامنٹ کے بعد کافی واضع ہو گئی ہے رضوان ہی اسوقت پاکستان کا ٹیکٹکلی بیسٹ کپتان ہے لیکن تلخ حقیقت یہ ہے اسکی پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم میں میرٹ پر جگہ نہی بنتی۔ بابر/صائم ہی بیسٹ اوپننگ جوڑی پھر ون ڈاون فخر آجائے تو نیچے رضوان کی بجائے اعظم/حارث بہتر آپشن ہیں۔
31
25
428
@cric_pundit
🏏پنڈت
11 months
کسی بھی کپتان کی شخصیت کے دو پہلو ہوتے ایک ٹیکٹکل پہلو کہ وہ گیم کو ٹیکنکلی کتنا سمجھتا ہے دوسرا پہلو لیڈرشپ کوالٹی کہ وہ اپنی ٹیم کو کیسا مینج کرتا ہے سبکو کیسے ساتھ لیکر چلتا۔ بابراعظم ٹیکٹکلی زیادہ مضبوط نہ بھی ہو لیکن اسنے اپنی لیڈرشپ کوالٹی سے بہت متاثر کیا ٹیم کو جوڑکررکھا
17
33
411
@cric_pundit
🏏پنڈت
6 months
عبداللہ شفیق اکیلا سنگل ہینڈڈ ٹیسٹ میچ کا بیڑا غرق کر گیا ہے
25
38
426
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
سرفراز کو خود بھی پتہ وہ اب انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ نہی کھیل سکتا اسلئیے اب اسے ڈومیسٹک T20 بھی چھوڑ کر صرف لمبےفارمیٹ پر توجہ دینی چاہیے۔ اگر ندیم عمر عزت کرتا تو سرفراز کو بدلہ اسکی فرنچائز تباہ کرکے نہی دینا چاہیے۔ آوٹ ہو جانا الگ مسلہ لیکن وکٹ پر کھڑے ہو کر ہروانا نامنظور
19
27
409
@cric_pundit
🏏پنڈت
11 months
جب عبداللہ کو سنٹرل پنجاب نے احمد شہزاد کی خاطر بنچ پر بٹھایا ہوا تھا،جب عبداللہ ایک فرسٹ کلاس میچ کی بنیاد پر ٹیسٹ کھیلا تو مشکل وقت میں اسکے لیے درجنوں ٹویٹ کیے دنیا کو بتانے کی کوشش کی کہ عبداللہ کیا چیز اب جب وہ کامیاب ہو چکا تو میں اسکی ٹیکنکل خامیوں پر لکھتاہوں کہ ٹھیک کرے
9
18
406
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 year
ونڈے کپ میں کافی ینگ پلئیرز نے بہت زبردست پرفارم کیا جیسے طیب طاہر،قاسم اکرم،اسامہ میر،محمد جنید،عمادبٹ،صائم ایوب وغیرہ نے لیکن مجھے ایک چیز کی سمجھ نہی آئی تمام جرنلسٹ صرف احمدشہزاد/عمر اکمل کی پرفامنس ہی کیوں ہائیلائٹ کرتے ہیں۔؟؟؟ کیا آپ بتا سکتے ہیں۔؟؟؟
81
44
412