
سوئرتےSuerte
@chanceuse_1
Followers
5K
Following
93K
Media
3K
Statuses
42K
تومری جان ہے اور جان بڑی پیاری ہوتی ہے https://t.co/knEPiKg1ZX :@chanceuse_1 .👈آپکےالفاظ ردی اگرسامنےکباڑیاہو
Islamabad, Pakistan
Joined May 2020
کل توں تے کیتا قہر سی ویسے منیا تیرا شہر سی ویسے تیری من کے ٹردے رہ آں سجنڑاں ننگے پیر سی ویسے پی کے ساڈی تے عمر ای وَدھ گئی وچ پیالے زہر سی ویسے
0
1
3
ڈِگدی کندھ سہارا منگے اِٹاں روڑے گارا منگے پھیر کےمنہ اسماناں ولے رات ہنیری تارا منگے پچھے جیڑا چھڈ آئی آں اکھ او ہو نظارہ منگے ویلے دی پر چھائی میتھوں اودا ساتھ دوبارہ منگے شمیم چودھری
2
1
10
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
2
10
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم يَآ اَيُّـهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِ 6 اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا۔ اَلَّذِىْ خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ 7 جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک کیا پھر تجھے برابر کیا۔ ��ورہ الانفطار
2
3
11
بیٹی نےپوچھا اماں رات کا کھانا ؟میں نے کہا ابھی نہیں سب سو گئے مجھے بھوک لگی ہے آپشن کیا ہے ، دوپہر کڑھی بنائی نان بھی ہیں میتھی گوشت نو بیسن کاحلوہ نو دودھ کارن فلیکس نو پھل نہ جی ائیرفرائی چکن نہ دجالی مرغی نہیں کل کے بچے ہوئے سادہ چاول پہ کباب بنا لیے سوچا بتا دوں اسے ڈنر👇
4
0
12
جو لوگ آپ کو ناپسند کرتے ہیں۔۔پھر آپ کی ٹی ایل پر بھی کسی نہ کسی فیک آئی ڈی سے جھانک رہے ہوتے ہیں تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ وہ ہیٹر نہیں بلکہ آپ کے فین ہیں😎 تم مجھے ناپسند بھی کرتے ہو، پھر میری ہر سرگرمی سے باخبر بھی رہتے ہو، اے سرکش مطلق ، تم تو میرے مداح ہو🤪 لہذا آپ لوگ
4
10
18
میں نےکہاکہ کام ہےنہ کوئی کاروبار اس نےکہا کہ شاعری پراکتفا کرو میں نےکہاکہ سوکی بھی گنتی نہیں ہےیاد اس نےکہاکہ رات کوتارےگناکرو میں نے کہاکہ ہے مجھے کرسی کی آرزو اس نے کہا کہ آیت کرسی پڑھا کرو میں نےکہاغزل پڑھی جاتی نہیں صحیح اس نے کہاکہ پہلے ریہرسل کیاکرو دلاور فگار #اردو
1
1
2
میں نےکہاکہ شہرکےحق میں دعا کرو اس نے کہاکہ بات غلط مت کہاکرو میں نے کہاکہ رات سے بجلی بھی بند ہے اس نے کہاکہ ہاتھ سے پنکھا جھلا کرو میں نے کہاکہ شہر میں پانی کا قحط ہے اس نےکہاکہ پیپسی کولا پیا کرو میں نے کہا کہ کار ڈکیتوں نے چھین لی اس نے کہا کہ اچھا ہے پیدل چلا کرو #اردو
1
2
14
دوست گھر آئے پیاس جمع کیے میں نے فوراً گلاس جمع کیے اس نے چیزیں سمیٹیں جاتے وقت میں نے اپنے حواس جمع کیے پھول سوکھے تو میں نے کمرے میں اس کے پہنے لباس جمع کیے عمیر نجمی @urdu_bazm #اردو
1
4
20
ہائے ربا میریا توں شیشہ ای بنا دیندا مینوں میرے یار دا میں ہوندا کسے کار دا کندھ نال لگا رہندا جتھے اوہ کھلاردا ویکھ ویکھ مینوں او زلفاں تے سنوار دا میاں مولا بخش کشتہ @urdu_bazm #اردو
1
3
12
تا کہ تُو سمجھے کہ مردوں کے بھی دُکھ ہوتے ہیں میں نے چاہا بھی یہی تھا کہ تیرا بیٹا ہو جواد شیخ @urdu_bazm #اردو
1
3
14
وہ سارے منظر نہ ماند کر دے جو ہم نے دیکھے تھے ساتھ ملکر وہ پھول کھل کے نہ زخم کر دے وہ ساری یادیں جو پاس ہیں اب ایک ایسا ملنا بچھڑنا کیسا کہ ایک لمحہ تھا زندگی کا جو اپنی پلکوں سے دے کے دستک پلٹ گیا تھا الٹ گیا تھا وہ بازی ساری جو تم نے جیتی نہ میں نے ہاری #اردو
0
1
2
ہے وقت رخصت تو آؤ بیٹھو وہ چند باتیں ہیں جو آخری ہیں آج کرلو پھر نہ جانے کہاں ملیں گے مگرجہاں بھی ملیں گےجاناں یہ وقت رخصت گواہی دے گا کہ ایک تعلق تھاجو رہے گا مگر یہ وعدہ کریں گے پہلے کہ وقتِ رخصت نہ روئیں گے ہم جو روپڑے توہمارے آنسو ہماری آنکھوں میں دھندبن کر @urdu_bazm #اردو
2
3
17
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وَاِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ 3 اور جب سمندر ابل پڑیں۔ وَاِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْ 4 اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں۔ عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَاَخَّرَتْ 5 تب ہر شخص جان لے گا کہ کیا آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑ آیا۔ سورہ الانفطار
0
3
10
ہستی کے مت فریب میں آجاٸیو اسٓد عالَم تمام حلقہءِ دامِ خیال ہے!!!
0
1
2
حسرت مچل رہی تھی بےتاب زندگانی کروٹ بدل رہی تھی گن گن تارے ہائے بیچارے چین نہ آئےجی گھبرائے دیکھ توکیاہےکون بساہے دیدہ ترمیں نیچی نظر میں آنکھ کےتل میں آپکےدل میں دل کوجلاناکھیل ہےجاناں دل کوجلاکرآگ لگاکر خودبھی جلوگےہاتھ ملو گے تم شمع فروزاں ہوخود بھی جلوجلادو لیکن اک بارمسکرادو
1
1
3
اک نوجواں مسافر فطرت کا لا ابالی اک عالم جنوں میں اک سمت چل رہا تھا جیسے کہ اپنی دھن میں پربت پہ چڑھ رہا تھا زلفیں کہ منتشر تھیں چہرے سے مضمحل تھا نظریں کہ راہ پہ تھیں کتنا شکستہ دل تھا ماضی کے دھندلکوں میں اک عکس پا رہا تھا گزرا ہوازمانہ پھر یاد آرہا تھا ارماں تڑپ رہے تھے #اردو
3
4
20
چکوال سے ہمارے صحافی دوست محسن جعفری کو قدرت نے ایک کڑے امتحان میں ڈال دیا ہے ! گردے ناکارہ ہو چکے ہیں اور حل پیوند کاری ہے لیکن پاکستان میں یہ پیوند کاری قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ممکن نہیں ! محسن جعفری کی دو بیٹیاں، ایک بیٹا اور ایک بیوی ہے۔ تینوں بچے نابالغ ہیں اس لیے قانون
56
1K
2K