chamktasitara Profile Banner
✨ تابندہ ✨ Profile
✨ تابندہ ✨

@chamktasitara

Followers
11K
Following
35K
Media
2K
Statuses
114K

Pakistan
Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
1 month
قادیانی واجب کروڑہا لعنت ہے
@SohailLionKing
Amer Sohail Choudhary
1 month
لعنت بے شمار
0
1
3
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
استغفر اللّٰہ تعالیٰ ربی من کل ذنب واتوب علیہ
@saleemspeaks2
Saleem Speaks
2 months
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ
0
0
1
@SohailLionKing
Amer Sohail Choudhary
2 months
السلامُ علیکم گوجرانوالہ کے پہلوانو بہت خون ہے آپ لوگوں کے اندر ما شاء اللّٰه اور بہت احساس اور غیرت بھی چلو پھر اک جان بچانے کے لیئے نکلو O+ blood urgent zarort Sundas Foundation Near silani shah Darbar Dhulay Chok Attock petrol pump Gujranwala 03007478983
1
10
13
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
نصیحت کی کثرت نے نصحیت کو بے اثر کر دیا ہے
0
0
5
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
تم تو پھر ہو تم سے تو شکایت کیسی 🥀 میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
3
1
5
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
می کم نصیب اسکے دلاسے میں آ گئی اس نے کہا تھا مجھ سے میرا انتظار کر !!
1
1
3
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانئ محمدﷺ ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا
1
4
8
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
مدت کے بعد دیکھا عجب اس کا حال ہے چہرے پہ گہرے غم کی لکیروں کا جال ہے میں بھی تمہارے ساتھ چلوں گا مسافرو ! اس دکھ بھر دیار میں جینا محال ہے صیاد ! تو نے پاؤں کی زنجیر کھول دی میں جانتا ہوں یہ بھی کوئی تیری چال ہے
1
2
8
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
ایک تھا مولانا فضل الرحمٰن سربراہ JUI پوچھنا تھا یہ بندہ حیات ہے یا فانی دنیا سے نکل لیا ؟ 👇🏻
4
3
7
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♥️ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♥️
@junaidamir
Junaid Amir
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
2
4
11
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
﷽ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَنَا○ غم نہ کھائو بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ♥️
3
1
9
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
2 months
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ ♥️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد ♥️
2
1
7
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
3 months
سننے میں آ رہا ہے کہ سوشل میڈیا پہ اس طرح آقا جی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار محبت کی پوسٹ شئیر کرنے والے پر مقدمہ درج ہو رہا یے ۔۔۔ ؟ اس میں کتنی حقیقت ہے ۔۔۔ ؟؟
3
3
7
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
3 months
My friend's account @Zahra_Raza83 has been suspended for no apparent reason. She has not violated any rules. Please @XSupport review and reinstate her account. Thank you! #AccountSuspended
15
2
8
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
3 months
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤️‍🩹 اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤️‍🩹
@junaidamir
Junaid Amir
3 months
@hi03708476 اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
1
3
4
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ♥️ صبح بخیر ✨ اللّٰہ تعالیٰ سب کی زندگی میں آسانی فرمائیں آمین ❤️‍🩹
4
0
7
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
3 months
جسے ڈھونڈتا ہے تو در بدر کہیں تیرے دل کا مکیں نہ ہو
2
0
8
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
3 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
@R_M_Malik
اک درویش
3 months
🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
0
0
5
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
3 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ ❤️‍🩹 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️‍🩹
@2plus2_5
Տυнᴀɪʟ
3 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
0
0
2
@chamktasitara
✨ تابندہ ✨
3 months
پل پل ترسے تھے جس پل کے لیے وہ پل بھی آیا کچھ پل کے لئے سوچا اس پل کو روک لوں کچھ پل کے لی اور وہ پل نہ رکا ایک پل کے لیے
@naeemlatif85
Naeem Latif
3 months
بے حس ہیں یہاں لوگ بھلا سوچ كے کرنا اِس دور میں لوگوں سے وفا سوچ كے کرنا گل شاخ سے بچھڑے تو کہیں کا نہیں رہتا تم ذات میری خود سے جدا سوچ كے کرنا #قومی_زبان
0
1
3