
Kashmiri
@behmbla
Followers
79
Following
15K
Media
272
Statuses
6K
عمران خان کے لیول پر آئیں پھر بات کریں۔ شوکت خانم نے ایک ہی عمران احمد خان نیازی پیدا کیا ہے۔ کمال کر دیا بندی نے 🔥 🔥 🔥
54
850
2K
عوام کا پارا ہائی عوام عاصم منیر کی تصویروں پہ جوتیاں برسانا شروع ۔۔
79
1K
3K
پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ پنجاب کے صدر پوری ٹیم کے ساتھ اور مرکزی سیکرٹری انفارمیشن کسان عمران خان صاحب کی سالگرہ پہ لاہور میں کیک کاٹتے ہوئے
9
80
270
دنیا کا کوئی کتنا بڑا ہی سوپر سٹار کیوں ناں ہو، لیکن وہ عمران خان کا مداح نکلتا ہے، اس ویڈیو کو ریٹویٹ کر کے وائرل کریں پٹواریوں کے پچھواڑے سے دھواں خود بہ خود نکلتا جائے گا۔
15
3K
8K
فلسطین کے لیے فلوٹیلا کے لیے سپین کے لوگ درودیوار کو ہلاتے ہوئے اپنی پرامن طاقت دکھا رہیں ہیں۔ زرا سوچیں ایسے پاکستان کے کروڑوں ہوتے تو کیا ہی بات تھی۔ https://t.co/oGhUMizBh2
107
3K
10K
تشویشناک خبر پوری دنیا کے مغوی اسرائیل نے رہا کر دیے ہیں سب ترکی پہنچ گئے ہیں لیکن سینیٹر مشتاق ان میں نہیں ہیں
328
7K
17K
فلک جاوید نے آج عدالت میں لرزہ خیز انکشافات کیے کہا کہ گزشتہ پیشی کے بعد جب اُسے عدالت سے جیل لے جایا جا رہا تھا تو گاڑی خراب ہونے کا بہانہ کیا گیا اور ایک نامعلوم مقام پر پہنچا کر اُسے ایک خفیہ کمرے میں لے جایا گیا وہاں ایک خاتون افسر نے نہایت رکیک اور گھناؤنی گفتگو کی اور
315
4K
11K
وہ لمحہ جب عمران خان نے ایک بچے کی تقریر سے متاثر ہو کے اسکو اپنا مفلر دے دیا ۔۔۔۔۔ #HappyBirthdayImranKhan
12
726
3K