be_likee_me Profile Banner
Bellaa♡ Profile
Bellaa♡

@be_likee_me

Followers
17K
Following
63K
Media
4K
Statuses
69K

we’re constantly healing other people… but who heals us? Don't abuse someone's trust.♡ X trendsetter digital marketing DM For Promotion T's & RT's ≠ Endorsement

Karachi
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@be_likee_me
Bellaa♡
2 years
I'm on a budget. I can't afford to be around negative vibes, stress, or doubt 💫
5
3
21
@iamAhmadokz
Ahmad Khan Orakzai
12 hours
سمبازہ سیکٹر، پاک افغان سرحد پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے تعزیری فائرنگ کرتے ہوئے ٹی ٹی اے کی پوسٹ نمبر 1 اور 5 کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ کارروائی میں دشمن کی ایک اہم پوزیشن تباہ کر دی گئی۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
9
@iamAhmadokz
Ahmad Khan Orakzai
12 hours
جب بھی اسرائیل افغان دہشت گرد عناصر کی حمایت کی بات کرتا ہے تو یہی عناصر خوشی سے پھولے نہیں سماتے، مگر آج وہی پاکستان کو اسرائیل سے مشابہت دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
8
@iamAhmadokz
Ahmad Khan Orakzai
12 hours
پاک افغان سرحد پر ٹی ٹی اے کی جانب سے دراندازی کی کوشش کو پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ سکیورٹی فورسز نے جدید ہتھیاروں کے مؤثر استعمال سے درانداز عناصر کو نشانہ بنایا اور دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
18
12
@iamAhmadokz
Ahmad Khan Orakzai
12 hours
کوئٹہ میں لیفٹیننٹ عصمت اللہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ وہ 3 مارچ 2026 کو کرم میں TTA کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ نمازِ جنازہ میں IG FC بلوچستان نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ اور فوجی و سول افسران نے شرکت کی۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
19
12
@mrazaad_
мя αzα∂💕
12 hours
کرم میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے وطن کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی شہید ہو گئے۔ کوئٹہ میں ان کی نمازِ جنازہ پورے عسکری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی جہاں اعلیٰ حکام اور اہل خانہ نے شرکت کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
2
17
12
@mrazaad_
мя αzα∂💕
12 hours
لیفٹیننٹ عصمت اللہ نے فرنٹ لائن پر اپنے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے غیر متزلزل جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا۔ ایسے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں جن کی قربانیاں پاکستان کے امن و استحکام کی بنیاد بنتی ہیں۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
12
@mrazaad_
мя αzα∂💕
12 hours
بلوچستان کے محبِ وطن عوام نے واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے دفاع میں وہ اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ دشمن کی ہر سازش کا جواب اتحاد اور حوصلے سے دیا جائے گا۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
1
16
10
@mrazaad_
мя αzα∂💕
12 hours
دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے سبی میں بڑے نقصان کو ٹال دیا۔ فورسز کی مؤثر حکمت عملی کے باعث دہشت گرد فرار ہونے پر مجبور ہوئے جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
1
16
10
@Aarishkhaan
Blossom 🌸
12 hours
شہید لیفٹیننٹ عصمت اللہ کی قربانی اس عزم کی علامت ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف اپنی جدوجہد میں ثابت قدم ہیں۔ قوم اپنے اس بہادر بیٹے کی شہادت کو سلام پیش کرتی ہے۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
16
8
@Aarishkhaan
Blossom 🌸
12 hours
ڈیرہ بگٹی اور ہرنائی میں ہونے والی ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی علامت ہے کہ بلوچستان کے باشعور شہری ملک کی سلامتی اور قومی اتحاد کے لیے پرعزم ہیں۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
16
8
@Aarishkhaan
Blossom 🌸
12 hours
پاک فوج کی بروقت اور فیصلہ کن کارروائی نے ٹی ٹی اے کی دراندازی کو ناکام بنا کر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ دو بندی سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ پر قبضہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور عزم کی روشن مثال ہے۔ 🇵🇰 #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
9
@Aarishkhaan
Blossom 🌸
12 hours
بلوچستان کے بہادر اور محبِ وطن عوام ہمیشہ وطن کے دفاع میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ ڈیرہ بگٹی میں نکالی گئی ریلی اسی جذبۂ حب الوطنی اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
9
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says
12 hours
کرم میں دہشتگردوں (TTA) کے خلاف فرنٹ لائن سے لیڈ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کوئٹہ کے 24 سالہ سپوت لیفٹیننٹ عصمت اللہ کی نمازِ جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ وطن کے اس بہادر بیٹے کی جرات کو سلام! #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
18
9
@LayHunDas
Anees__215
12 hours
خیبر پختونخوا کے علاقے کرم میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ عصمت اللہ کو کوئٹہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان کی جرات اور عظیم قربانی کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
22
15
@LayHunDas
Anees__215
12 hours
افغانستان کی حالیہ جارحیت کے خلاف بلوچستان کے غیور عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں عوام کا پاک فوج سے بھرپور اظہارِ یکجہتی وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے ہمارے پختہ عزم کی علامت ہے۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
8
@LayHunDas
Anees__215
12 hours
آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے لیفٹیننٹ عصمت اللہ شہید کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے مٹی کے ایک بہادر بیٹے کو کھو دیا ہے جس کی قربانی ہمیشہ نقش رہے گی #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
19
14
@LayHunDas
Anees__215
12 hours
کوئٹہ کے سپوت لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی شہید (24 سال) کی نمازِ جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ IGFC بلوچستان نارتھ اور اعلیٰ حکام کی شرکت۔ کرم میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے دی گئی یہ عظیم قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
8
@NazishSpeaks
nazishhh
12 hours
افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف افواجِ پاکستان کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز پیشہ ورانہ مہارت اور جدید حکمتِ عملی کے ذریعے دہشتگرد عناصر کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہیں۔ 🇵🇰#PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
9
@NazishSpeaks
nazishhh
12 hours
قلعہ سیف اللہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں تحریک طالبان سے وابستہ دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ پیشہ ورانہ حکمتِ عملی کے ساتھ دشمن ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر انہیں پسپا ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
17
10
@NazishSpeaks
nazishhh
12 hours
چمن میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج سے منسلک افغان طالبان کی مسلح تشکیل کے خلاف افواجِ پاکستان کی کارروائیاں جاری ہیں۔ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ تین زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ #PakAfghanWar #LtAsmatullahShaheed #محب_وطن_بلوچ
0
18
10