
Azhar Speaks
@azharcomrade44
Followers
542
Following
5K
Media
1K
Statuses
3K
Human right activist || BS POLITICAL SCIENCE. .
Gilgit Baltistan ❤️
Joined September 2022
0
1
2
🚨🚨🚨 کل صبح 11 بجے سے اگلے 18 گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ بحالی کے سلسلے میں بندش کا شکار رہ سکتا ہے
0
0
0
تحریک لبیک پاکستان کی نوجوان اور ناتجربہ کار قیادت بھی اس فساد اور نقصان میں ایک محرک کی حیثیت رکھتی ہے ـ #SaadRizvi
#Mureedkay
0
0
0
ظلم تو پھر ظلم ہے ، ہم اس ظلم کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ #SaadRizvi
#SaadRizvi
0
0
1
ٹی ایل پی پر ریاستی تشدد کی مذمت کرتے ہیں ریاست ماں ہوتی ہے سویلین پر اس طرح ظلم و برابریت کرنا یہ کون سی ریاست ہے ؟ #Mureedkay
0
0
0
ٹی ایل پی کے کارکن پر تشدد کرنے کا نتیجہ یہ ہے #پاکستان_بن_گیاغزہ
0
0
3
آج غزہ اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہونے جارہا ہے ۔اور پاکستان میں کبھی غزہ مارچ کبھی کیا کبھی کیا۔ #GazaMarchPeshawar
0
0
0
90 ووٹ لیکر سہیل آفریدی نئی وزیراعلی کے پی کے منتخب ہوگئے ہیں #AwamStandsWith804
0
0
0
سہیل آفریدی صاحب کو کےپی کے کا نئی وزیراعلی منتخب کردیا گیا ۔ #kPKassembly
#AwamStandsWith804
0
0
0
مریدکے میں حالات انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کر گئے !! نہتے کارکنان پر سیدھی گولی چلانا ظلم ہے، ہوش سے کام لیں۔ #TLPProtest
0
0
0
مرید کے لہو لہو۔ تحریک لبیک کے قافلے پر رینجرز کا حملہ۔ فجر کے وقت کی صورتحال۔ اطلاعات کے مطابق 180 زخمی ہیں اور 100 کر قریب تحریک لبیک کے کارکنان جان کی بازی ہار چکے ہیں، اپنی عوام پر یوں حملہ کرنا کسی طور بھی قابل قبول عمل نہیں یہ انتہاٸی ظلم اور بربریت ہے ۔ #پوراملک_جام_کردو
0
0
1
بات میں وزن ہے۔۔ اصول ایمان اور اصول اسلام کا پتا نہیں ہر دوسرا بندہ اسلام کا بڑا ٹھکیدار بنا پھرتا ہے۔۔ #islam #LabbaikYaRASULALLAH
#TLPMarchForPalestineTLP
#operationtandoor
0
0
1