Maryam tarar😍😍😍😍
2 months
میں چاہتی ہوں مجھے لفظوں کے بغیر سمجھا جائے
میری خاموشی کو محسوس کیا جائے
میری طلب کی قدر کی جائے
میری آنکھوں کی نمی دیکھ کر میرے دل کا حال جانا جائے
ہاں میں چاہتی ہوں کہ مجھ سے ایسی محبت کی جائے
کیونکہ میں واجب المحبت ہونا چاہتی ہوں🦋