السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اے الله ہم تجھ سے صاف دل اور سچی زبان کا سوال کرتے ہیں اورہم تجھ سے هر اس چیز کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں جو تو جانتا ہے اور ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اس کے شر سے جو تو جانتا ہے۔
❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد❣️
🌹صبح بخیر پیارے دوستو🌹