awaisReporter Profile Banner
Awais Yousaf Zai Profile
Awais Yousaf Zai

@awaisReporter

Followers
61K
Following
14K
Media
4K
Statuses
14K

Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication

Islamabad, Attock
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
11 months
🚨 بریکنگ نیوز . لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو ملٹری تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
Tweet media one
33
120
572
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 hours
سینئر صحافی صدیق ساجد صاحب کو میڈیا ٹاؤن میں دوستوں کے ہمراہ حج کی مبارکباد دیتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
0
0
8
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
10 hours
RT @RShahzaddk: ٹیریان کو گروک پکا پہچانتا ہے اور ولدیت کا بھی پتہ مگر یہاں یوتھیے دھواں چھوڑ جاتے
Tweet media one
0
224
0
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
16 hours
گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد دریائے سواں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی۔ کاک پل کے قریب دریائے سواں کا پانی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اور یونیورسٹی کی دیواروں تک جا پہنچا. بارشیں کم ہوں تو خشک سالی۔ زیادہ ہو جائیں تو سیلاب ۔ پتہ نہیں ہم چھوٹے چھوٹے ڈیمز اور نہریں کب بنائیں
65
233
871
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
17 hours
RT @HolyMakkah01: بارش ہو، مکہ کے راستے ہوں اور قرآن گونجتا ہو
0
1K
0
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
1 day
عمران خان کو مذاکرات بھی اسٹیبلشمنٹ سے کرنے ہیں اور گالیاں بھی انہی کو دینی ہیں۔ آخر ایسا کیسے اور کب تک چلے گا؟
Tweet media one
13
34
203
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
1 day
بینش سلیم نے سارا کچا چٹھا کھول دیا۔ بتا دیا کہ شعور کیا ہوتا ہے اور غلامی کیا ہوتی ہے.
45
195
607
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
1 day
اور اگر باپ فیلڈ مارشل بن جائے تو ۔۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
171
140
779
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
خدارا کچھ سوچیں اور اس پانی کو ضائع ہونے سے بچائیں، پانی کو محفوظ بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ڈیمز اور نہریں بنائیں.
@aminattock
Malik Amin Aslam
2 days
Tarbella dam spillways opened and this huge deluge will now drain into Arabian Sea - #Pakistan storage is only 9% (world average is 40%) - this needs to change n the age of #ClimateCrisis as every drop of water needs to be stored n used
16
90
338
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
پنجاب ریسکیو ٹیم کی شاندار کارکردگی !. اٹک میں دریائے سندھ شادی خان کے مقام پر پھنسے 30 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسین کی قیادت میں ریسکیو ٹیم نے خواتین اور بچوں سمیت تمام افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
129
430
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
یہ ہے کیپٹن ایمان کے اسٹوڈنٹس کو دیے گئے لیکچر کی وہ وڈیو جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔ اس طرح ہوتے ہیں motivational speakers جو نوجوانوں کو ملک کے لیے کچھ اچھا کرنے کی طرف راغب کرتے ہیں
193
469
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
عمران خان غداری کی Defination بیان کر رہے ہیں۔ آپ خود ہی سن لیں کہ غداری آخر کیا ہے اور غدار کون.
1
36
86
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
پبلک انٹرسٹ یہ تھا کہ کفائت شعاری کا چورن بیچ کر وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں اور گاڑیاں بیچ ڈالیں مگر عوام کے ٹیکس سے جمع 98 کروڑ روزانہ ہیلی کاپٹر پر پی ایم آفس آنے جانے میں جھونک دیے.
107
272
1K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
کیپٹن ایمان کے لیے کوئی ایک جملہ جو آپ کے ذہن میں آتا ہو
Tweet media one
1K
223
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
کے پی حکومت نے پھر یقیناً یہ سارے کام سلیمانی ٹوپی پہن کر کیے ہوں گے جو کسی کو نظر نہیں آتے.
@Shabanashaukat4
شبانہ شوکت
3 days
یہ علی امین گنڈاپور کی عظمت ہے کہ اپنے کام کا موازنہ پنجاب سے کیا ہے ورنہ وہ یورپ بھی کہہ۔سکتے تھے .لمبی چھوڑنی ہے تو کسی کا نام لے دیں، کیا فرق پڑتا ہے
Tweet media one
10
34
152
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
چلتی ٹرین میں ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ سکتا ہے لہذا احتیاط کریں.
1
2
15
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
جواد احمد بھی پبلک انٹرسٹ میں پوسٹ کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے.
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
3 days
Public Interest. پبلک انٹرسٹ۔
Tweet media one
45
218
1K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
RT @mona_qau: My travel vlog. started travel vloging from the mountains and different places.
0
6
0
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 days
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی درخواست 22 جولائی تک دوبارہ فکس ہونے کا کوئی چانس نہیں۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کے ساتھ جسٹس محمد آصف ڈویژن بینچ میں شامل ہیں جو 7 جولائی سے 22 جولائی تک چھٹیوں پر ہوں گے.
0
1
5
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 days
قائم مقام چیف جسٹس کے مستقل چیف جسٹس بننے کے بعد تنازعات کا معقول اور دیرپا حل نکل آئے گا.
@ehtshamkiani
Ehtsham Kiani
3 days
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا !.
3
3
49