السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
بسم الله الرحمن الرحيم
الله تعالی كو بہت پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو، وہ جگہ جہاں الله تعالی کا ذ کر ہو، وہ آنکھیں جن میں حیاء ہو، وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ہو، وہ آنسُو جو خوف خدا سے گرے اور وہ خدمت جو بغیر کسی مطلب کے ہو.🖤