apee007 Profile Banner
Aamir Shaikh 💙®️ Profile
Aamir Shaikh 💙®️

@apee007

Followers
2K
Following
21K
Media
9K
Statuses
32K

آپ کی زندگی دنیا کے لئے ایک پیغام ہے کوشش کیجئے یہ متاثر کن ہو 🙏 S. M. Ismail Azad & Co. SSGC 🔥 Makkah Holding Builder's & Developer's 🏗️

Karachi Pakistan
Joined June 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
1 year
سوشل میڈیا پر لائک اور شیر کرنے والوں کے لیے گیان کی بات کسی بھی پوسٹ پر تنقید کرنے سے پہلے جائزہ ضرور لیں کیا واقعی آپ کا کنٹری بیوشن بنتا ہے سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے یہ پرکھنا ضروری ہے تہمت اور بہتان تراشیاں کرنے والوں کی آخرت میں بہت پکڑ ہوگی ان شاءاللہ ،،،
3
10
38
@oldpakistani310
چوہدری محبوب اوجلہ
3 hours
شیخوپورہ میں پیپلز پارٹی کا عظیم الشان جلسہ۔ اب وہ دن دور نہیں جب پیپلز پارٹی پنجاب پر دوبارہ راج کرے گی اور نعرے لگاۓ گی ۔ اب راج کرے گی خلق خدا نعیم افضل چن اس وقت خطاب کر رہے تھے جب یہ ویڈیو بنائی گئی۔ @Taimoor74209 تیمور صاحب آپ سچے ہیں بھائی۔ ہم ہار گئے 😨😔
4
9
37
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
15 minutes
حکومت پاکستان کراچی کے لیے کچھ وقت نکال کر دیکھ لے تو اچھی بات ہے شاید کچھ راحت والے کام ہو جائیں ورنہ روڈ کے حالات تو ہر کوئی وڈیوز لگا رہا ہے #karachi @KmcPakistan
0
1
1
@ZafarShirazi7
Zafar Shirazi 🇵🇰
3 hours
مریم نواز نے پولیس کی وردی پہن کر پولیس کو پرائیڈ دیا آج پولیس والے اپنے وردی پر فخر کرتے ہیں اس سے انکے رویوں میں بھی تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے ۔۔۔۔
2
45
179
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
15 minutes
حکومت پاکستان کراچی کے لیے کچھ وقت نکال کر دیکھ لے تو اچھی بات ہے شاید کچھ راحت والے کام ہو جائیں ورنہ روڈ کے حالات تو ہر کوئی وڈیوز لگا رہا ہے #karachi @KmcPakistan
0
1
1
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
58 minutes
اَللّٰهُ يَسۡتَهۡزِئُ بِهِمۡ وَيَمُدُّهُمۡ فِىۡ طُغۡيَانِهِمۡ يَعۡمَهُوۡنَ ١٥ درحقیقت اللہ ان کا مذاق اڑا رہا ہے اور ان کو ان کی سرکشی میں ڈھیل دے رہا ہے کہ وہ اپنے عقل کے اندھے پن میں بڑھتے چلے جائیں
@Kashifabasi1987
Kashif Ali Abbasi
5 hours
داؤد چورنگی تا فیوچر موڑ کورنگی انڈسٹریل ایریا زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
0
1
1
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
2 hours
بھائی آپ لوگ سندھ تشریف لائیں اور کراچی کی سڑکوں پر اس طرح سفر کریں جگہ جگہ جلسے کریں لیاری کی گلیوں میں گھومیں لیاری کی عوام آپ کو دل سے ویلکم کریں گے باقی روڈ اور گلیوں کا حال بھی ��یکھ لیجیئے گا کراچی کی بیمثال ترقی اور موازنہ بھی کرلیجیۓ گا پنجاب کو سندھ جیسی ترقی دینی ہے
@KasimGillani
Kasim Gilani
5 hours
Today, Nadeem Afzal Chan, Syed Hassan Murtaza, and I attended a PPP jalsa in Sheikhupura where Rana Khalid, along with his biradari and UC chairmen, joined the party. PPP continues to grow stronger in the city and province.
0
1
2
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
2 hours
وَاِذَا لَقُوۡا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡاۤ اٰمَنَّا ۖۚ وَاِذَا خَلَوۡا اِلٰى شَيٰطِيۡنِهِمۡۙ قَالُوۡاۤ اِنَّا مَعَكُمۡۙ اِنَّمَا نَحۡنُ مُسۡتَهۡزِءُوۡنَ ١٤
@KamranA42766683
Kamran Ahsan
2 hours
کل جب میری کارTLP کےمرکز کےپاس چوک یتیم خانےپہ پھنسی تومیں نےدیکھاکہ سرخ اینٹوں کےٹکڑے،ملتان روڈ پہ پھیلےہوئےتھے. اب یہ کلپ دیکھ کرسمجھ آیا کہ پتھراؤ کیلئےTLP کی تیاریوں کا کیا لیول ہے. حکومت کو اس جتھہ غنڈہ گردی کوختم کرنا ہوگا، ورنہ ملک ترقی نہیں کرسکتا. https://t.co/cJgPBZjP75
0
0
0
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
2 hours
وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ١١ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ مت فساد کرو زمین میں وہ کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔
@ranausamazahid
Usama Zahid
6 hours
آزادی چوک پنجاب پولیس کی سٹیٹ فائرنگ
0
0
0
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
2 hours
بھائی آپ لوگ سندھ تشریف لائیں اور کراچی کی سڑکوں پر اس طرح سفر کریں جگہ جگہ جلسے کریں لیاری کی گلیوں میں گھومیں لیاری کی عوام آپ کو دل سے ویلکم کریں گے باقی روڈ اور گلیوں کا حال بھی دیکھ لیجیئے گا کراچی کی بیمثال ترقی اور موازنہ بھی کرلیجیۓ گا پنجاب کو سندھ جیسی ترقی دینی ہے
@KasimGillani
Kasim Gilani
5 hours
Today, Nadeem Afzal Chan, Syed Hassan Murtaza, and I attended a PPP jalsa in Sheikhupura where Rana Khalid, along with his biradari and UC chairmen, joined the party. PPP continues to grow stronger in the city and province.
0
1
2
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
2 hours
Happy Birthday to Hud Baba 🥳
0
0
0
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
3 hours
آج ہمارے نواسے کا جنم دن ہے اور ماشاءاللہ اگلے مہینے عمرے کی ادائیگی کے لیے تشریف لے جارہے ہیں دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
6
1
19
@Momin_Speaks
Momin Mukhtar
9 hours
میں آج پھر سے نئے لوگوں سے connect ہونا چاہتا ہوں۔ میرا اکاؤنٹ یوتھئیوں کی طرف سے بہت زیادہ رپورٹ ہو رہا ہے۔ اگر آپکو ابھی تک میری جانب سے یہ نوٹیفیکیشن نہیں ملا تو ابھی فالو کر کے ڈن لکھیں اور میں آپکو فوری فالو بیک دینے کی کوشش کرونگا۔۔۔۔ انشاءاللہ
53
55
277
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
7 hours
Welcome to Sindh 😠😡
0
0
0
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
14 hours
آج عوام میں شعور ہے گوگل پر دوائی کا نام دیکھیں پھر فارمولا چیک کریں اور دوسرے برانڈ کی سستی دوائیں خرید لیں
@Aadiiroy2
صحرانورد
2 days
سو روبے کا سیرپ آپ کو چھ سو روپے میں کیوں ملتا ہے؟ فارماسوٹیکل کمپنیوں، ڈاکٹروں اور فارمیسی مالکان کا گٹھ جوڑ فارماسوٹیکل کا کمیشن دینا ڈاکٹر کا کمیشن لے کر لیبارٹری ٹیسٹ لکھنا، ادویات لکھنا انتہا درجے کا ظلم اور رزق حرام ہے، یہ بڑا ظلم ہے۔
0
0
0
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
15 hours
سچ کا سامنا کرنا ہی ہوگا @SyedaShehlaRaza
@AdnanA_007
M.Adnan
22 hours
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سندھ کی کھسری شہلا کی زبردست چھترول کر کے بولتی بند کر دی ویلڈن
0
0
4
@AliCh7777
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
1 day
لوگ مجھے برا بھلا کہتے ہیں میرے ہاتھ کسی نے روکے ہوئے ہیں ہمیں پتہ تمہارے ہاتھ روکے ہیں مگر تم نشاندہی غلط کر رہے ہو کراچی والے ٹھیک کہتے ہیں جھوٹ بولتا ہے
5
80
232
@AsmaviaChaudhry
Asmavia Chaudhary🇵🇰
1 day
نیو دہلی کے ڈاکٹر نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا ہے آپ یہ کلپ دیکھیں پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
36
909
2K
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
15 hours
دنیا بھی دیکھ رہی اور پروردگار بھی سب جانتا ہے رب العالمین سب کو بہترین سمجھ عطاء فرمائے آمین 🤲🙏
@Atharsaleem01
Ather Salem®
1 day
لبیک والے گالیاں دے رہے ہیں کہ طلال چوہدری نے ڈیڑھ فٹیے سے پوچھا کہ تیرے پاس V8 کہاں سے آئی؟ خواجہ آصف اور احسن اقبال پر یہ 🐕‍🦺 کس نے چھوڑا تھا ..! حالانکہ یہ تو تھانیدار کے ایک چمڑے کا لِتر برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا ہے 🤭
0
0
1
@AliCh7777
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
24 hours
سندھ میں کہیں کہیں کھڈوں کے درمیان تھوڑی سی سڑک بھی لگی ہوتی ہے 😂🤧👇
10
288
480
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
15 hours
چلیں یہ منصوبہ تو چلتا رہے گا مگر کیا یہ تجاویزات جو روڈ کو مزید تنگ کررہی ہیں وہ بھی BRT کے منصوبے والے دیکھیں گے یا کوئی ٹاؤن دیکھ سکتا ہے کسی کی تو ذمہ داری ہے جو پوری نہیں ہورہی ہے یہ یونیورسٹی روڈ پر میٹرو شاپنگ کے بعد چند سو میٹر کا حصہ وبال جان بنا ہوا ہے #موئن_جو_کراچی
0
1
2