Bhot hi afsos sy kehna parh rha hai followers 1800 tak r comments nd like 50 b nhi hoty kya faida aise followers ka jo post pr like nd comments b nhi krty 😡😡😡hamesha kehna Q prhta hai comment back khud ni kr skhty huh😏😏😏😏
تمہیں میری غیر موجودگی اتنا تو احساس دلائے گی کہ ؛ تم کبھی یوں ہی بیٹھے بیٹھے سوچ کروگے کوئی تو تھی جو صبح سویرے سے لیکر رات کے پچھلے پہروں تک تمہیں آوازیں دیتی رہتی تھی، میرے بعد تمہیں تمہارے نام سے بھلا کون پر کارے گا!۔ "
#GoodAfternoon
🍂
#poetrylovers