ansarwriters26 Profile Banner
Ansar Writer's Profile
Ansar Writer's

@ansarwriters26

Followers
852
Following
4K
Media
463
Statuses
4K

تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ﷺ 🌸🙌❤️‍🩹

Karachi Pakistan
Joined January 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ansarwriters26
Ansar Writer's
6 hours
شرم سے نہیں، فخر سے بتائیں آپ کا تعلق پاکستان کی کس سیاسی جماعت سے ہے؟ کمنٹس میں اپنی پارٹی کا نام لکھیں یا صرف ان کا نشان (Emoji) شیئر کریں
10
5
15
@ansarwriters26
Ansar Writer's
58 minutes
سوشل میڈیا پر متنازعہ بیان جاری کرنے کا معاملہ پی سی بی نے کرکٹر نسیم شاہ کو قصور وار قرار دے دیا
1
0
2
@ansarwriters26
Ansar Writer's
2 hours
ہمیں 1000 فالوورز کا ہدف مکمل کرنے کے لیے آپ کی سپورٹ درکار ہے @ansarwriters26 کو فالو کریں اور فوری فالو بیک حاصل کریں براہِ کرم اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ ہم جلد اپنی منزل تک پہنچ سکیں شکریہ✨♥️
0
0
1
@ansarwriters26
Ansar Writer's
2 hours
We need your support to complete our goal of 1000 followers. Follow @ansarwriters26 and get instant followbacks. Please retweet this post so we can reach our goal soon. Thank you✨♥️
1
0
1
@ansarwriters26
Ansar Writer's
3 hours
7
1
7
@ansarwriters26
Ansar Writer's
3 hours
شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چاہئے تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دل کو تسلی دے لے خیر ہے وڈی اے😅♥️
1
0
4
@ansarwriters26
Ansar Writer's
6 hours
کسی کو سچے دل سے چاہو تو پوری کائنات اسکی شادی کسی اور سے کروانے میں لگ جاتی ہے💔
0
0
2
@ansarwriters26
Ansar Writer's
7 hours
حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی🥀💔
0
0
5
@ansarwriters26
Ansar Writer's
10 hours
ہمارا معاشرہ اتنا با شعور ہو چکا ہے کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ بھی آ جائے تو بیٹی بیاہ دیں گے اور اگر پتہ چل جائے کہ کوئی انسان کا بچہ ان کی بیٹی کو پسندیدگی کی وجہ سے همسفر بنانا چاہتا ہے تو پھر ہر صورت کھوتے کو ہی ترجیح دیں گے
2
0
5
@ansarwriters26
Ansar Writer's
12 hours
جہاں رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں کیونکہ دی گئی خوشی لوٹ کر ضرور آتی ہے خوش رہیں آباد رہیں❣️
1
0
2
@ansarwriters26
Ansar Writer's
12 hours
سکون چاہتے ہیں تو رب سے لو لگائیں، کیونکہ دلوں کا اطمینان صرف اللّٰہ کے ذکر میں ہے♥️
1
0
1
@ansarwriters26
Ansar Writer's
12 hours
خوبصورت صبح کا آغاز اللّٰہ کے بابرکت نام سے جس نے ہمیں ایک اور نیا دن دیکھنے کی مہلت دی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی جھولی خوشیوں سے بھر دے آمین🤲🏻❤️‍🩹
6
1
11
@ansarwriters26
Ansar Writer's
12 hours
الســــــلام و علیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ♥️
4
0
4
@ansarwriters26
Ansar Writer's
6 days
3
1
7
@ansarwriters26
Ansar Writer's
20 hours
سانحہ مرید کے 🥺💔
0
0
4
@ansarwriters26
Ansar Writer's
20 hours
13 اکتوبر 2025 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب فلسطین و غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے پر حافظ سعد حسین رضوی اور قیادت و کارکنان کو مریدکے کے مقام پر کریک ڈاؤن کر کے جبری حراست میں لیا گیا جو آج تک لا پتہ ہیں💔
0
0
3
@ansarwriters26
Ansar Writer's
20 hours
October 13, 2025 is a dark day in history when Hafiz Saad Hussain Rizvi and his leadership and workers were forcibly detained in Muridke after raising their voice in favor of the oppressed Muslims of Palestine and Gaza. They are still missing today.
1
0
4
@ansarwriters26
Ansar Writer's
20 hours
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے مسجد رحمت اللعالمین ﷺ کے تالے کھولے جائیں اور امیرِ محترم حافظ سعد حسین رضوی سمیت تمام اسیران کو رہا کیا جائے🙏🏻❤️‍🩹
0
1
5
@ansarwriters26
Ansar Writer's
20 hours
When oppression exceeds the limit, it is destroyed. The locks of the Masjid Rahmatul-l-Aalameen (PBUH) should be opened and all the prisoners, including the respected Ameer Hafiz Saad Hussain Rizvi, should be released.
2
1
5
@ansarwriters26
Ansar Writer's
21 hours
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں آپ ﷺ کے بعد نہ کوئی نبی ہے نہ رسول❣️
0
1
5