السلام علیکم
اچھی سوچ اور اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈ نا نہیں
پڑتا ، ان کی سوچ ہمیشہ نکھری صبح کی
طرح اُجلی اور پاکیزہ ہوتی ہے الله پاک ہماری سوچ اور نیت کو پاک صاف رکھے
آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زندگی ایسے گزارو جیسے کوئی مسافر اپنا سفر کرتا ہے
ہر کوئی یہاں مسافر ہے سب نے اپنا اپنا سفر کر کے یہاں سے چلے جانا ہے اللہ پاک ہم کو وہ راستہ دکھائے جس راستے پر چل کر اللہ تعالی ہم سے خوش ہوتا ہے
امین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں سب دوست سب بھائی سب بہنیں ٹھیک ٹھاک ہو گی اللہ پاک اپ کو ٹھیک ٹھاک رکھے اپنی رحمت اپ پر قائم و دائم رکھے آپ نے اپنا شہر بتانا ہے کون سے شہر سے اپ بیلانگ کرتے ہیں
جزاک اللہ خیرا