آدھی رات کو سوشل میڈیا پر لوگوں کی زندگیوں
سے متاثر ہونا چھوڑ دیں،بلکہ اپنے وزن
اپنے تعلقات اپنے بینک اکاونٹ پر غور کریں،خشک جلد پر لوشن لگائیں ،پھٹی ایڑیوں پر نظر ثانی لریں،
الجھے بالوں میں کنگھی کریں اور خود لوگوں کو متاثر کرے
"Happy birthday to the coolest nephew 🎉🎂 May your day be filled with laughter, love, and lots of presents🎁 Enjoy your special day 😊
#HappyBirthday
#NephewLove
تیری ویگو کے صدقے ہم صفحے بزدل میں بیٹھے ہیں
تمھارا خوف اڑنے میں 76 سال لگتے ہیں
میری گنتی میں اکثر اب یہی حاصل نکلتا ہے
بے غیرت قوم بننے میں
76 سال لگتے ہیں
بیوی:شکر آپ صیح سلامت گھر آ گئے
شوہر:خیر ہے کیوں کیا ہوا
بیوی:مسجد سے اعلان ہوا ہے باہر کوئی رن مرید گٹر میں گر گیا
شوہر: فٹے مونہہ تیرا رن مرید نہیں رانا مرید کہہ رہے تھے
#رنمریدلوگ
کھوتا نہیں جانتاکہ وہ کسےلے کر جا رہاہے
اور اونٹ نہیں جانتا کہ اسےکہاں لے جایا جا رہاہے
عوام کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو رہا ہے
کھوتا نہیں جانتا کہ اُسےکرنا کیا ہے
اور عوام نہیں جانتی کہ اُسکےساتھ ہونا کیا ہے
#pakistanzindabad