Hafiz Ammar Yasir Profile Banner
Hafiz Ammar Yasir Profile
Hafiz Ammar Yasir

@ammaryasirhafiz

Followers
9,245
Following
105
Media
92
Statuses
236

Ex Provincial Minister Punjab Pakistan

Talagang, Pakistan
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
رات تین بجے تلہ گنگ میرے ، میرے بھائی ، میری بہنوں اور چچازاد بھائی کے گھر پر حملہ کیا گیا ہے۔ 40 کے قریب پولیس اہلکاروں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے گھر میں سوئی ہوئی میری 72 سالہ بیمار والدہ ، بہنوں اور معصوم بچوں کو زدوکوب کیا ہے۔ تمام گھروں کے ساز و سامان کو
Tweet media one
Tweet media two
834
10K
20K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
تصویر میں نظر آنے والے شخص کا نام چوہدری سالک حسین ہے۔ جی وہی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین جس کے مامو چوہدری پرویز الہی ہیں ۔ جنہوں نے ان صاحب کے لیے کیا کچھ نہیں کیا؟ لیکن آج اسی مامو چوہدری پرویز الہی اور سگی پھوپھو کے گھر پولیس دیکھ کر یہ صاحب مسکرا رہے ہیں ۔ میں یہ منظر دیکھ
Tweet media one
280
4K
11K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
ڈی پی او چکوال کی نگرانی میں ظلم کی ایسی سیاہ تاریخ لکھی جارہی ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ ہمارے پرامن کارکن RO افسر کے پاس آفیشلی رزلٹ لینے گئے تھے لیکن ان کو رزلٹ دینے کے بجائے ان پر واحشیانہ تشدد کیا گیا ہے ۔ آنسو گیس کے شیل پھینکے گئے ہیں۔ ہمارے گھر پر پولیس نے حملہ کرکے دروازے
182
5K
9K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
پہلے ہمارے گھروں پر پے در پے چھاپے مارے گئے ۔ میری بوڑھی والدہ ، عورتوں اور معصوم بچوں کو زدو کوپ کیا گیا ۔ اب میری مارکیٹوں،پلازہ اور فارم ہاؤس کو سیل کردیا گیا ہے۔ ہمارے کاروبار کو تباہ کیا جارہا ہے۔ میرے دوست احباب کے کاروبار کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ ہم پہلے بھی پاکستانی تھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
171
3K
7K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
میں حلقہ NA-59 اور پی پی 22 ،23 اور اہلیان تلہ گنگ کے لوگوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ تمام امیدوار الله تعالی کے فضل و کرم سے بڑی واضح اکثریت سے جیت چکے ہیں _ ہم نے حلقہ NA-59 اور پی پی 22,23 کے تمام پولنگ بوتھ سے فارم 45 حاصل کرلیے ہیں۔لیکن
63
2K
6K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
4 months
ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ آراو آفس کی طرف سے پریزائیڈنگ افسران سے این اے 59 کے تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف جعلی فارم 45 بنانے اور ان پر دستخط کرانے کے لیے دوبارہ رابطے جا رہے ہیں۔ اس جعلی عمل کا حصہ بننے سے انکار پر دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ ہمیں پریزائیڈنگ افسران پر پورا یقین
64
3K
5K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
چوہدری پرویز الہی صاحب کو جیل میں دل کی تکلیف کی اطلاعات مل رہی ہیں ۔ جیل میں انہیں مسلسل ذہنی طور پر ٹارچر کیا جارہا ہے۔ پنجاب کی عوام کو کارڈیالوجی ہاسپٹل اور 1122 جیسی سہولیات دینے والے محسن پنجاب کے ساتھ موجودہ حکومت کا سلوک انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔۔ پوری قوم کا
31
2K
4K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
4 months
حلقہ NA-59 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی طرف سے 467 پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کردیے گئے۔ طلبی کے باوجود RO اور ن لیگی امیدوار چوہدری غلام عباس نہ پیش ہوئے اور نہ اپنی جعلی جیت کا کوئی ثبوت پیش کیا۔امید ہے کہ الیکشن کمیشن انصاف کےمطابق فیصلہ کرے گا۔
33
1K
4K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
4 months
یہ ہے اصلی اور عوامی نتیجہ جو حلقہ NA-59 تلہ گنگ کے تمام پولنگ سٹیشنز کے فارم 45 کے مطابق اور مکمل ثبوت کے ساتھ ہے۔ ضلع تلہ گنگ اور ضلع چکوال کی بعض یونین کونسل پر مشتمل حلقہ NA-59 سے تحریک انصاف کے امیدوار محمد رومان احمد 33185 ووٹ کی لیڈ سے جیت چکے ہیں۔ جعلی نمائندوں کو عوام
Tweet media one
52
2K
3K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
وَتُعِزُ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنࣿ تَشَاءُ . اہلیان تلہ گنگ کو مبارک ہو ۔اللہ تعالی کے فضل و کرم سے لاہور ہائیکورٹ نے ہماری پٹیشن پر نگران حکومت کا جو نوٹیفیکیشن ابتدائی طور پر معطل کیا تھا اسے آج مکمل طور پر کالعدم قرار دے کر ضلع تلہ گنگ بحال کردیا ہے۔ جس طرح اللہ تعالی کسی
66
471
3K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 month
الحمد للّہ محسن پنجاب چوہدری پرویز الٰہی رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔ قوم کی دعاؤں کی شکریہ
Tweet media one
34
299
3K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
8 months
محسن پنجاب ،خادم عوام جناب چوہدری پرویز الہی کی آج اٹھترویں سالگرہ ہے۔ میں چوہدری صاحب کے ساتھ گزشتہ بائیس سال سے ساتھ ہوں۔ اتنا طویل عرصہ ساتھ گزارنے کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں نے ہمیشہ ان میں خیر اور غریبوں کے لیے کچھ کرنے کی تڑپ ہی دیکھی ہے۔ چوہدری ظہور
Tweet media one
59
355
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
میں اہلیان تلہ گنگ اور حلقہ NA-59 سے پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنوں اور ساتھیوں کو مبارکباد دیتا ہو کہ الحمدللہ تحریک انصاف کے نامزد امیدوار محمد رومان احمد تمام 467 پولنگ سٹیشنوں سے فارم 45 کے مطابق اس الیکشن میں حتمی طور پر 32675 کی لیڈ سے الیکشن جیت چکے ہیں۔ ہم ان شاءاللہ
29
957
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
پنجاب کے سب سے وضع دار گھرانے اور روایات کی آخری نشانی ، پنجاب کی ترقی کا ضامن ، محافظ ختم نبوت ﷺ ، محسن ضلع تلہ گنگ چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کھلم کھلا دہشت گردی ہے۔ چوہدری ظہور الہی کا گھرانہ کبھی ایسی فسطائیت کا شکار نہیں ہوا جیسے آج یہ ظالم اور غاصب حکمران کررہے ہیں۔ اس
34
485
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
2 months
اہلیان تلہ گنگ کا عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی سے وفا کرنے شکریہ. @ImranKhanPTI @ChParvezElahi
11
350
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
ضلع تلہ گنگ میں ن لیگ کی کٹھ پتلی نگران حکومت کی طرف سے DC اور DPO تعینات نہ کرنا ضلع تلہ گنگ ، تحصیل لاوہ اور تحصیل ملتان خورد کی عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے۔ اس زیادتی کو کسی صورت برداشت نہی کیا جائیگا۔ اس حوالے سے میں جلد اپنا لائحہ عمل دوں گا۔
25
292
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
الیکشن سے پہلے ہمارے اور ہمارے تمام کارکنان کے گھروں پر حملے کیے گئے اور اب الیکشن کے بعد دوبارہ وہی ظلم و بربریت شروع کردی گئی ہے۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہمارے گھر پر دوبارہ حملہ کرکے تباہ کردیا گیا ہے۔ دروازے توڑے گئے ہیں۔ فرنیچر تباہ کردیا گیا ہے۔ گھر کے اندر انسو گیس کے شیل پھینکے
58
1K
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
الحمدللہ ہم اپنے حلقہ NA-59 سے بڑی واضح لیڈ سے جیت چکے ہیں۔ ہمارے پاس تمام یونین کونسلوں اور شہری آبادیوں سے نتائج آچکے ہیں۔اور ہمارے پاس تمام پولنگ بوتھ کے فارم 45 موجود ہیں۔ مقابل امیدواران شکست تسلیم کرکے گھروں میں سو رہے ہیں لیکن حیران کن طور پر کچھ لوگ ابھی بھی RO آفس کے
33
740
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
3 months
پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی جیل میں گر کر زخمی ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں ۔چوہدری صاحب نے بڑھاپے اور علالت کے باوجود جیل میں جس طرح ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اس جرأت و بہادری پر پوری پاکستانی قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ قوم کے
35
475
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
الحمد للّہ ہم حلقہ PP-22 , NA-59 اور PP-23 سے بھاری اکثریت سے جیت چکے ہیں۔NA-59 پر اس وقت ہماری لیڈ پچاس ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ اتنی واضح اکثریت کے باوجود ہمارے نمائندوں کو RO آفس کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جارہا۔ کسی قسم کی دھاندلی ک�� کوشش کی گئی تو تمام تر نتائج کی ذمہ داری
38
680
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
رحمت عالم ، سید الانبیاءﷺ کا فرمانِ مبارک ہے۔ ” جو مجھ پر شبِِ جمعہ اور روزِ جمعہ ایک سو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ تعالیٰ اُس کی 100 حاجتیں پوری فرمائے گا، 70 آخِرت کی اور 30 دُنیا کی۔“ (شعب الایمان،ج3،ص111، حدیث: 3035) #جمعة_مبارك
Tweet media one
21
397
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
2 months
مدینہ منورہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں باران رحمت ، الله تعالیٰ اس کو پاکستان اور پوری امت مسلمہ خصوصاً اہل فلسطین کے لیے رحمت و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
51
293
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعات کا مسلسل دھرایا جانا انتہائی قابل مذمت اور سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔ قرآن مجید مقدس کتاب اور سید الانبیاء ﷺ کا سب سے بڑا معجزہ ہے۔ عالم کفر اس طرح کے واقعات دھرا کر دراصل اپنے باطل ہونے اور اپنی شکست کا اعلان کرتا ہے۔ حضرت آدم علیہ
15
568
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
4 months
ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ تحریک انصاف حلقہ NA-59 اور پی پی 22 ،23 سے بڑی واضح اکثریت سے جیت چکی ہے۔ ن لیگی امیدوار چوہدری غلام عباس کوئی حلقہ بتادے جہاں سے جیتا ہو ۔ فارم 45 کی صورت میں سب کچھ عوام کے سامنے ہیں اور حلقے کے تمام لوگ گواہ ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار
24
580
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
سید الانبیاء ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی
Tweet media one
15
376
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
چوہدری پرویز الہی صاحب کے دور حکومت میں جو اسلامی حوالوں سے قانون سازی کی گئی ایسی قانون سازی پہلے کبھی نہیں ہوئی۔ قرآن ایکٹ کا نفاذ ، سکول و کالج سے لے کر یونیورسٹی تک ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دینے اور نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ اور سود کے خاتمے کی قانون سازی
18
368
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
ہمارے ساتھی تلہ گنگ سے حلقہ این اے 59 سے امیدوار محمد رومان احمد کا ٹکٹ جمع کرانے کے لیے گئے ہیں لیکن آر او اپنے آفس میں ہی نہیں اور کافی انتظار کے بعد کہا گیا کہ آفس کو سیل کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ پولیس نے کرفیوں کی سی صورتحال بنارکھی ہے۔ وہاں موجود ہمارے ساتھیوں کو آفس
Tweet media one
40
841
2K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
حضرت ابو الدرداء ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم شفیع اعظم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر صبح و شام دس ، دس مرتبہ درود بھیجے گا تو قیامت کے روز میں اس کا سفارشی بن جاؤں گا۔ اور سب سے افضل درود یہ ہے۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى
12
299
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آبادی سے نکل کر کھجوروں کے ایک باغ میں پہنچے اور سجدے میں گر گئے اور بہت دیر اسی طرح سجدے میں پڑے رہے یہاں تک کہ مجھے خطرہ ہوا کہ آپ وفات تو نہیں پاگئے ۔ میں آپ کے پاس گیا اور غور سے دیکھنے
Tweet media one
12
266
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
پی ڈی ایم کی موجودہ حکومت آج ختم ہورہی ہے۔ ان کے دور حکومت میں کرپشن اور لوٹ مار کا جو بازار گرم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ غریب عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر عوام کو بے حال کردیا ہے۔ سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بناکر اس حکومت نے ظلم کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ میرے گھر
17
341
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
ہمیں اپنی دعاؤں میں سید الانبیاء ﷺ کی اس دعا کا خاص اہتمام کرنا چاہیے۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے: ”رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ عَلَيَّ، وَانْصُرْنِي وَلَا تَنْصُرْ عَلَيَّ، وَامْكُرْ لِي وَلَا تَمْكُرْ عَلَيَّ،
27
286
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
ہمیں ہر نماز کے بعد اپنی دعاؤں میں سید الانبیاء ﷺ کی اس دعا کا خاص اہتمام کرنا چاہیے۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے: ”رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ عَلَيَّ، وَانْصُرْنِي وَلَا تَنْصُرْ عَلَيَّ، وَامْكُرْ لِي وَلَا
43
302
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
8 months
سید الانبیاء ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی
Tweet media one
18
325
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
8 months
موجودہ کٹھ پتلی نگران حکومت سیاسی مخالفین کو شاید ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتی ہے لیکن انہیں علم ہو کہ اس طرح کوئی ختم نہیں ہوتا۔ اس لیے پولیس ،ایلیٹ فورس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کے ذریعے حملے کیے جارہے ہیں۔ میرے گھر پر پے در پے چھاپے مارنا ، باربار چادر و چاردیواری کا
52
423
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
6 months
آج ہمارے وکلاء کی ٹیم چوہدری پرویز الہی ،محترمہ قیصرہ الہی اور میرے کاغذات نامزدگی برائے حلقہ PP-23 ,PP-22 اور NA-59 کے کاغذات مسترد کرنے کی مصدقہ نقل لینے RO Office گئے لیکن وہاں دروازے بند اور عملہ غائب ہے۔ یہ صرف اس لیے کیا جارہا ہے تاکہ وقت گزجائے اور ہم انصاف کے لیے عدالت
27
525
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
ٖاَللهُمْ صَلى وَسَلِّمࣿ عَلٰی نَبِیِّنا مُحَمّدࣿ وَعلٰى آلِه وَاصࣿحَابٖه أَجࣿمَعَينࣿ وَسَلَم تَسࣿلِيࣿمًا كَثِيراً إِلٰى يَوࣿم الدِّیࣿنُ ْ
15
303
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا:     " بلا شک قیامت میں ہر موقع پر مجھ سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر کثرت سے درود پڑھنے والا ہوگا۔" (  ترمذی ) ۔
Tweet media one
9
317
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
جن دنوں کی اللہ تعالی نے قسم کھائی ہے وہ مبارک ایام بڑی تیزی سے گزر رہے ہیں ۔ یہ دن خاص تہلیل ، تکبیر اور تحمید کے ہیں ۔ کثرت سے ذکر الہی کا اہتمام انتہائی باعث برکت اور سببِ نجات ہے۔ جس طرح سارا دن مزدوری کرنے کے بعد شام کو مزدوری لینے کا وقت ہوتا ہے اسی طرح یہ آخری ایام
14
228
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
4 months
ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بھاری اکثریت سے جیتے ہیں ۔ آج کمشنر راولپنڈی کی گواہی بھی ہمارے موقف کی تصدیق ہے۔تلہ گنگ سے حلقہ NA-59 کے RO بلال بن حفیظ اور ڈپٹی کمشنر چکوال قراۃ العین بھی اس دھاندلی میں مکمل ملوث رہے ہیں۔ عوام کے حقوق غصب کرکے انہوں
13
524
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(القرآن)
Tweet media one
8
342
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
امام و خطیب مسجد النبوی صلی اللہ علیہ وسلم شیخ صلاح البدیر حفظہ اللہ کی پرسوز آواز میں سورہ یسین کی آیات کی تلاوت سے رقت طاری ہوگئی ۔ جس دن مجرموں کو حکم ہوگا کہ آج اہل ایمان سے الگ ہوجاؤ اور جس دن انسان کے ہاتھ اور پاؤں اسی کے خلاف گواہی دیں گے تو وہ دن کتنا ہیبت ناک ہوگا ۔
13
355
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
جڑانوالہ کے واقعہ پر تمام مسلمانوں کا دل دکھی ہے۔ ایک فرد کے جرم کی سزا پوری کمیونٹی کو دینا دراصل دہشت گردی ہے ۔امير المؤمنين سیدنا عمر ؓ کے دور خلافت میں جب بیت المقدس فتح ہوا تو آپ ؓ نے غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔اور ان کو امان نامہ لکھ کر دیا تھا جس پر
13
247
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
سید الانبیاء ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی
Tweet media one
12
306
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
رحمت عالم ، سید الانبیاءﷺ کا فرمانِ مبارک ہے۔ ” جو مجھ پر شبِِ جمعہ اور روزِ جمعہ ایک سو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ تعالیٰ اُس کی 100 حاجتیں پوری فرمائے گا، 70 آخِرت کی اور 30 دُنیا کی۔“ (شعب الایمان،ج3،ص111، حدیث: 3035) #جمعة_مبارك
Tweet media one
9
220
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہو۔عدالت کے اندر سے پرتشدد طریقے سے گرفتاری موجودہ حکومت کی فسطائیت اور بربریت کی واضح مثال ہے-تباہ حال معیشت کو درست کرنے کے بجائے انتقامی کاروائیاں ملکی حالات کو مزید خرابی کی طرف لے جارہی ہیں۔کٹھ
21
377
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
بَلَغَ العُلٰی بِکَمَالِہٖ کَشَفَ الدُّجَا بِجَمَالِہٖ حَسُنَتࣿ جَمِیࣿعُ خِصَالِہٖ صلَّو عَلَیہ وَاٰلِہٖ
12
243
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
18 ذوالحجہ : یوم شھادت حضرت عثمان غنی ؓ ۔ امت کا ہر فرد آج سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو سلام عقیدت پیش کرتا ہے جو جانشین فاروق اعظمؓ ، ہم زلف علیؓ، دوہرے داماد نبی ﷺ، مظلوم مدینہ ، سخیوں کے سخی تھے اور پیکر شرم و حیا تھے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کو جمع کرواکر تمام اسلامی
25
270
994
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
جب سے یہ حکومت آئی ہے تب سے پاکستانی عوام کو جھٹکے ہی دیے جارہی ہے۔ کبھی بجلی کا جھٹکا تو کبھی ڈیزل و پٹرول کا جھٹکا۔ اب تو ڈار نے 19.95 کی شدت کا ایسا جھٹکا دیا ہے کہ اس کے بعد غریب کے لیے مرنے کا جھٹکا ہی باقی بچتا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
@MoonisElahi6
Moonis Elahi
11 months
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نہ 5 نہ 10 یکمشت 19.95 روپے فی لیٹر کا کمر توڑ اضافہ! کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟ جاتے ڈار کا جاتے جاتے قوم کو ایک اور اذیت ناک جھٹکا! #PetrolDieselPrice
319
4K
13K
19
289
987
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
8 months
جذبات اور احساسات سے عاری اس حکومت کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ بچے ،بوڑھے اور عورتیں غزہ میں قتل ہورہے ہیں یا پاکستان میں مہنگائی سے مررہے ہیں۔ ان کے نزدیک نہ کسی جان کی کوئی قیمت ہے اور نہ کسی گھر کی چادر و چاردیواری کا تقدس ہے۔ اِن کے یہی گنے چنے دن ہیں جنہیں یہ عیاشیوں
@MoonisElahi6
Moonis Elahi
8 months
Tweet media one
694
6K
14K
31
585
1K
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
اناللہ وانا الیہ راجعون . ہمارے علاقے ضلع تلہ گنگ سے سابق ممبر اسمبلی اور صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال صاحب کے انتقال کا سن کر انتہائی صدمہ ہوا۔ وہ بے شمار خوبیوں کے مالک انسان تھے ۔ میں تمام لواحقین و اقرباء سے دلی تعزیت کرتا ہوں ۔ اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے اور تمام لواحقین کو
18
127
970
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
6 months
تلاگنگ میں آج صبح سے پولیس نے کرفیوں کی سی صورتحال بنا رکھی ہے۔ عوام خوف و ہراس پھیلایا جارہا ہے۔ میرے ، چوہدری پرویز الہی اور قیصرہ الہی کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی روکنے کے لیے تلہ گنگ کو مقبوضہ کشمیر بنادیا گیا ہے۔ الیکشن کے کاغذات کی سکروٹنی تھی لیکن پوری ڈویژن کی پولیس تلہ
28
464
984
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
مراد رسول ﷺ سیدنا عمر بن خطاب ؓ کا یکم محرام الحرام کو یوم شہادت ہے۔ آپ ؓ نے رحمت عالم ﷺ کی سربراہی میں مسلمانوں کو بیت اللہ میں پہلی نماز پڑھائی۔ خاتم الانبیاء ﷺ کی زبان مبارک سے بے شمار بشارتیں سیدنا عمر ؓ کو ملی ۔ سید الانبیاء ﷺ نے فرمایا : میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو
12
298
969
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ سید الانبیاء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (أَوْلَی النَّاسِ بِیْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ أَکْثَرُہُمْ عَلَیَّ صَلاَۃً) ’’ قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ میرے قریب وہ ہو گا جو سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجے
Tweet media one
8
227
919
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
سیدنا عبد اﷲ بن عوف رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جبرائیل علیہ السلام میرے پاس آئے اور مجھے خوشخبری سنائی کہ آپ کا پروردگار فرماتا ہے : مَنْ صَلَّی عَلَيْکَ صَلَّيْتُ عَلَيْهِ، وَمَنْ سَلَّمَ عَلَيْکَ سَلَّمْتُ
Tweet media one
9
219
886
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
حضرت سیدنا عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ سید الانبیاء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (أَوْلَی النَّاسِ بِیْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ أَکْثَرُہُمْ عَلَیَّ صَلاَۃً) ’’ قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ میرے قریب وہ ہو گا جو سب سے زیادہ مجھ پر درود
Tweet media one
10
222
897
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
سید الانبیاء ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
9
173
842
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
7 months
ن لیگ کی کٹھ پتلی نگران حکومت کے دور میں یہ انتہائی شرمناک اور افسوس ناک تجویز دی جارہی ہے۔ اَستَغفِرُاللّٰہَ الله ال٘عَظِیم وَاتٌوبُ اِلیہ...... کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں قرآن مجید کی اشاعت کے لئے پیسے نہیں ہیں لیکن دیگر عیاشیوں کے لیے پیسے موجود ہیں۔ قرآن مجید کی
67
741
842
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
امام الانبیاء ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شب جمعہ اور روز جمعہ یعنی جمعرات غروب آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع اور گواہ بنوں گا۔ (شعب الایمان جلد 3، صفحہ 111، حدیث 3033) اللَّهُمَّ
6
166
838
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اﷲ عنه أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ : لَا يَصْبِرُ عَلَی لَأْوَاءِ الْمَدِيْنَةِ وَشِدَّتِهَا أَحَدٌ مِنْ أُمَّتِي إِلَّا کُنْتُ لَهُ شَفِيْعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَوْ شَهِيْدًا.(رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَالتِّرْمِذِيُّ۔) ’حضرت ابو ہریرہ
Tweet media one
17
120
818
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا:     "جو بندہ مجھ پر ایک صلوٰۃ بھیجے، اللہ تعالیٰ اس پر10 صلوٰتیں بھیجتا ہے اورا س کی10 خطائیں معاف کردی جاتی ہے اور اس کے 10 درجے بلند کر دیئے جاتے ہیں۔" ( سنن نسائی ) ۔ #جمعة_مبارك
Tweet media one
7
178
798
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
سپریم کورٹ نے پاکستانی عوام کے مستقبل کو امیدوں سمیت پھانسی دے دی ہے۔
11
172
772
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
اُس نواز شریف کے ہاتھ میں پاکستان کی ترقی نہیں بلکہ تخریب کاری کی لکیر ہوسکتی ہے جس نے سب سے پہلے 1992 میں سود کے خلاف فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا ۔ پھر اس کے بھائی اور موصوف کے والد شہباز شریف نے دوسری بار سود کے خلاف شرعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ۔ ختم نبوت جیسے متفقہ قانون
Tweet media one
86
209
759
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ وفاقی وزیر صاحبہ کا یہ بیان سنا جس میں وہ نئے سینما کے افتتاح کو اللہ سبحانہ وتعالی کا فضل کہہ رہی ہے۔حالانکہ اللہ سبحانہ وتعالی قرآن پاک میں فرماتے ہیں ، وَمَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِىْ فَاِنَّ لَـهٝ مَعِيْشَةً ضَنْكًا وَّنَحْشُـرُهٝ يَوْمَ
121
374
710
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
NA59 میں ظلم اور بربریت : ابھی ابھی مجھے اطلاع ملی ہے کہ میرے بھائی ملک رشید عقلال تھوہا محرم خان ، ذیشان محسن بڈھیال،صاحبزادہ فرید ٹمن اور چئیرمین یوسی نورپور ملک ارشد بھلیال سمیت ہمارے کئی ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آدھی رات کو چادر اورچاردیواری کا تقدس پامال کرکے بچوں اور
20
388
750
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
سید الانبیاء ،امام الانبیاء ، رحمت عالم ، شفیع اعظم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم جب بیت اللہ کو دیکھتے تو یہ دعا مانگتے: اللَّهُمَّ زِدْ هَذَا الْبَيْتَ تَشْرِيفًا وَتَعْظِيمًا وَتَكْرِيَما وَمَهَابَةً وَزِدْ مَنْ حَجَّهُ أَوِ اعْتَمَرَهُ تَكْرِيمًا وَتَشْرِيفًا وَتَعْظِيمًا
8
141
723
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
وَمَن دَخَلَهُۥ كَانَ ءَامِنࣰاۗ وَلِلَّهِ عَلَى ٱلنَّاسِ حِجُّ ٱلۡبَیۡتِ مَنِ ٱسۡتَطَاعَ إِلَیۡهِ سَبِیلࣰاۚ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَنِیٌّ عَنِ ٱلۡعَـٰلَمِینَ﴿ ٩٧ ﴾ ترجمہ : اور جو اس میں داخل ہوتاہے امن پاجاتا ہے۔ اور لوگوں میں سے جو لوگ اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتے ہوں
23
168
698
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
محافظ ختم نبوت ﷺ ، محسن پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو رات دو بجے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ چودھری صاحب جیسا امن پسند اور محب وطن پاکستانی کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے جیسا سلوک دہشت گردوں کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا۔ چوہدری
11
177
673
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
پاکستان میں مہنگائی نے غریب عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے. حالات روز بروز خرابی کی طرف ہی جارہے ہیں. اللہ تعالی کی طرف مجموعی طور پر رجوع کی ضرورت ہے. ہمیں ہر نماز کے بعد اپنی دعاؤں میں سید الانبیاء ﷺ کی اس دعا کا خاص اہتمام کرنا چاہیے۔ حضرت سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما
Tweet media one
16
159
678
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
8 months
اناللہ واناالیہ راجعون۔۔ محسن نقوی اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے ایسے حربے اختیار کررہا ہے۔حسد اور بغض میں مبتلا شخص اس زیادہ کیا کرسکتا ہے۔ یہ کٹھ پتلی ظالم حکومت یاد رکھے کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نہ گھر محفوظ ہیں نہ چادر و چاردیواری کا
@MoonisElahi6
Moonis Elahi
8 months
پرسوں کی ناکام کاروائی کے بعد آج صبح 4 بجے پنجاب پولیس نے دوبارہ بغیر وارنٹ کے ہمارے گھر پر ریڈ کیا۔ آج بھی ان کو میرے خالو میجر طاہر صادق صاحب نہیں ملے۔ گھر پر صرف خواتین موجود تھیں۔ پی ٹی آئی کے گھروں پر ریڈ کرنا اور پی ٹی آئی کے لوگوں کو ہراساں کرنے کو چھوڑ کر پنجاب پولیس کو
366
6K
17K
15
254
682
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہے ۔ اس کی سب سے بڑی مثال آج کا دن ہے۔ چوہدری پرویز الہی صاحب کو عدالت کے حکم پر رہا کیا گیا تھا لیکن انہیں انتہائی وحشیانہ اور بھونڈے طریقے سے دوبارہ گرفتار کر لیاگیا ہے۔ 77 سال کی عمر کے شخص کو بازوؤں اور ٹانگوں سے گھسیٹنے والے ان کی وضع داری و
59
308
653
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
مجاہد ختم نبوت ﷺ چوہدری پرویز الہی کا سات ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے خصوصی پیغام۔۔۔ اللہ تعالی چوہدری صاحب کی ختم نبوت کے صدقے حفاظت فرمائے اور نبی پاک ﷺ کی ختم نبوت کا کام لیتا رہے ۔ آمین
9
147
654
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
آج یوم آزادی ہے ۔ قیام پاکستان کا مقصد قانون و انصاف کی حکمرانی تھی۔ لیکن افسوس کہ یوم آزادی والے دن بھی محسن پنجاب چوہدری پرویز الہی کو رہا کرکے غیر قانونی طورپر دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پنجاب کی نگران حکومت اورشہباز شریف کے زیر نگرانی پی ڈی ایم حکومت شہریوں سے آزادی چھیننے
16
174
633
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
انا للہ وانا الیہ راجعون ….. تلہ گنگ کی تین معصوم بچیوں کا مظفر گڑھ میں قتل کا سن کا انتہائی صدمے میں ہو۔ ظلم و بربریت کی ایسی مثال ملنا مشکل ہے۔ سفاک قاتلوں کا معصوم بچیوں کو قتل کی بھینٹ چڑھانا موجودہ حکومت کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ امن و مان کی صورتحال روز بروز
11
184
623
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
لیلة القدر کی دُعا: الّلهُمَّ اِنَّكࣿ عَفُوٌّ تُحِبُ الࣿعَفْࣿوَ فَاعࣿفُ عَنِّي۔ اے اللہ ! تو بہت زیادہ معاف کرنے والا ہے۔ معاف کرنا پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرمادے۔
13
137
575
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
انتہائی مقدس ماہ ذی الحج کی آمد آمد ہے۔ یہ ان چار مہینوں میں شامل ہے جنہیں اللہ تعالی نے “اشھر حرم “ یعنی حرمت والے مہینے قرار دیا ہے۔ امام ابن کثیر ؒ سورہ الفجر میں دس دنوں کی قسم سے ماہ ذی الحج کے دس دن مراد لیتے ہیں۔ بعض روایات میں ہے کہ سید الانبیاء ﷺنے فرمایا : ان ایام میں
11
145
594
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
۲۱ رمضان المبارک شیخ الفقہ ، فاتح خیبر ، خوارج و ملحدین کے لیے ننگی تلوار ، زین العابدین و زاہدین ، امام المجتھدین ، ابن عم رسول اللہﷺ، فاطمہ الزھراء ؓ کے شوہر ، حسنین کریمین ؓ کے بابا ، چوتھے خلیفہ راشد ، امام المؤمنین ، امام المتقین ، سیدنا و مولانا ابو الحسنؓ و حسین ؓ ،
8
147
600
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
فَلِلَّهِ ٱلۡحَمۡدُ رَبِّ ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ وَرَبِّ ٱلۡأَرۡضِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ﴿ ٣٦ ﴾ پس اللہ کی تعریف ہے جو آسمانوں اور زمین اور تمام جہان کا پالنے والا ہے. میں غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین کے باسیوں کو ضلع تلاگنگ کی پہلی سالگرہ پر مبار کباد پیش کرتا ہو ۔ آج سے ٹھیک ایک سال
5
136
596
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
عمران خان کی رہائی حق کی فتح ہے۔ ایک ظالمانہ اقدام کے خلاف جس طرح قوم باہر نکلی وہ یقینا مبارک کباد کی مستحق ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس فیصلے کو ملک و قوم کے لیے ترقی کا باعث بنائے۔ ہمیں بحثیت قوم مجموعی طور ان حالات میں اللہ تعالی کی طرف متوجہ رہنا چاہیے۔ اللہ تعالی ہم سب
5
164
603
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ* مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ
16
163
594
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی اٹک جیل میں طبیعت انتہائی خراب ہوگئی ہے. جس پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کرنے کی اطلاعات ملی ہیں. پوری قوم سے دعاؤں کی درخواست ہے. اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے. آمین
27
115
583
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
فَلِلَّهِ الْحَمْدُ۔میں ضلع تلہ گنگ کی بحالی پر اہلیان تلہ گنگ کو مبارکباد پیش کرتاہو۔اللہ تعالی کے آگے سربسجودہوں کہ اس نے ہمیں سرخروکیااورغازیوں اورشہیدوں کی سرزمین سےغداری کرنےوالوں کوشکست فاش دی۔ اپنی عوام سےوعدہ ہےکہ ضلع تلہ گنگ بنایا تھا ان شاءاللہ ضلع تلہ گنگ بچائیں گےبھی۔
24
96
549
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
رمضان المبارک اپنے آخری عشرے کی مبارک گھڑیاں لیے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آخری عشرے میں نبی ﷺ اعتکاف فرماتے اور عبادت میں کثرت فرماتے تھے ۔آخری عشرے میں لیلة القدر تلاش کرنے کی ترغیب دی گئی ، جسے ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ برکتوں اور رحمتوں والے مہینے کے آخری عشرے کی
14
118
544
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
سود کے لیے اپیلیں دائر کرنے والا ترقی نہیں تخریب کاروں کی امید ہوسکتا ہے کونکہ سود والوں سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اعلان جنگ ہے ۔ملکی اداروں کے خلاف ڈان لیکس کا مرتکب اور ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنے والے کی وجہ سے مزید تباہی آئے گی۔ ایسا شخص ملک کے لیے عذاب
@DunyaNews
Dunya News
9 months
نواز شریف امید بن کر آرہا ہے اس کا ساتھ دینا ہے، رانا ثنا اللہ
39
5
96
16
207
547
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
2 months
حلقہ PP-22 میں الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے کے لیے دھاندلی کا پرانا طریقہ کار شروع کردیا گیا۔ آر او آفس چکوال کو چاروں طرف سے سیل کرکے دھاندلی کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکن آخری دم تک اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں۔
7
223
564
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
10 months
*سِلࣿسِلہ فضائل و آدابِ مدینة المنورة-2 شھر مصطفیﷺ ، مدینہ منورہ کی سب سے بڑی فضیلت تو خود یہی ہے کہ یہاں سید الانبیاء ﷺ خود آرام فرما ہیں۔ کچھ ارشادات خود لسان مبارک سے اس شہر مبارک کے بارے میں بیان ہوئے ہیں۔ مدینہ میں خیر: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : والمدينةُ خيرٌ لهم لو
11
101
535
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
ماہ رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور روشنیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اللہ تعالی ہم سب کی تمام عبادات کو قبول فرمائے۔اور اس عید کو تمام عالم اسلام کے لیے بالخصوص اہلیان پاکستان کے لیے خوشیوں اور برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ مدينة الرسول ﷺ کی پرانوار اور پرکیف ہواؤں سے میری طرف سے
28
98
542
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
میں ن لیگ کی موجودہ کٹھ پتلی نگران حکومت سے باربار یہ سوال پوچھ رہا ہو کہ ضلع تلاگنگ اور اس کی عوام سے ان کی کیا دشمنی ہے؟ عوام مخالف حکومت نے چار اضلاع کا نوٹیفکیشن معطل کیا تھا ۔ اب دو اضلاع میں ڈی سی تعینات کیے گئے ہیں لیکن تلاگنگ میں تقرریاں کرنے کے بجائے سپریم کورٹ میں
17
103
533
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
11 months
سیدنا علی بن ابی طالب سلام اللہ علیہ ورضوانہ کے لخت جگر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی بے مثال و لازوال قربانیوں کے تذکرے ہر طرف گونج رہے ہیں۔ نواسہ رسول ﷺ اور جگر گوشہ بتول ؓ سیدنا حسین سلام اللہ علیہ کا نام لکھتا ہوں تو قلم جھوم جھوم جاتا ہے ۔ فضا معطر ہوجاتی اور چمن ہستی میں بہار
26
132
521
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
اللهُ أكبر اللهُ أكبر، لا إلهَ إلَّا الله، واللهُ أكبر اللهُ أكبر، ولله الحَمْد، عید مبارک 🌙 اللہ تعالی ہمارے ملک کواپنی حفظ و امان میں رکھے۔ہماری مشکلوں کو ختم فرماکر اپنی رحمتوں اوربرکتوں کانزول فرمائےاور اس عید کو ہمارےلیے دائمی خوشیوں کا زریعہ بنائے۔ تَقَبّلَ اللہُ مِنّا
11
112
507
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
4 months
پورے پاکستان میں اگر ایسے حقیقت پسند لوگ آجائیں تو تاریخ بدل جائے گی۔ لیکن کچھ لوگ ہیں جو جانتے بوجھتے اپنی ہاری ہوئی سیٹ پر کسی کی بخشی ہوئی جیت کو اپنی سمجھ کر نمائندگی کے دعوےدار ہیں۔ حلقہ NA-59 سے جیت کے دعوے دار کو بھی ایسے لوگوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔ اور یہ مان لینا چاہیے کہ
15
155
524
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
3 months
رمضان المبارک کا مہینہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہاہے۔آج ختم قرآن کے موقع پر حرمین الشریفین میں روح پرور مناظر تھے۔الله تعالیٰ اس مبارک موقع پر کی گئی دعائیں پوری امت کےحق میں قبول فرمائے۔الله تعالیٰ پاکستان اور تمام امت مسلمہ خصوصاً اہل فلسطین پر رحم فرمائے۔ آمین
12
74
523
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
ہر آنے والا دن پولیس کی طرف سے ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کررہا ہے۔ ہمارے ساتھی اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار آج پرامن طور پر آر او آفس نتائج لینے گئے تو وہاں ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا گیا۔ ایک ہماری فتح کو شکست میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے دوسرا جب ہم نتائج مانگنے
10
255
502
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
4 months
قومی اسمبلی کی چھت پر الله تعالی کے 99 نام لکھے ہوئے ہیں۔ ان ناموں کے سائے تلے کھڑے شخص کےلیے یہ بڑی بےشرمی اور بےحیائی کی بات ہے کہ وہ یہ جانتے ہوئے بھی حلف اٹھا رہا کہ اسکی شکست کو جعلی فتح میں بدل کر لاکھوں لوگوں کی رائے پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔اللہ کے ناموں کے نیچے مستند شکست
14
150
480
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
7 months
اہل پاکستان اور بالخصوص امت مسلمہ آج جس حال میں ہے ، جس درد اور کرب سے گزر رہی ہے اس پر دل کرتا ہے کہ قاری طیب صاحب رح کے مشہور و معروف کلام کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں بیٹھ کر پڑھتے رہیں ۔ عرضی پیش کریں کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی امت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے
10
119
471
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
5 months
میرے بھائی اور میرے سیاسی سفر کے ساتھی چئیرمین بلدیہ لاوہ ملک قدیر الطاف صاحب کے گھر رات کی تاریکی میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرکے دھاوا بولا گیا ہے اور بغیر کسی وجہ کے ان کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔ تلاگنگ شہر میں بھی میرے درجنوں ساتھیوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے
26
170
446
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
6 months
محسن ضلع تلاگنگ چوہدری پرویز الٰہی اور میرے کاغذات نامزدگی پر نام نہاد سرداروں نے ایسے اعتراضات داخل کیے ہیں کہ اپنے آپ کا مذاق بنوایا ہے۔ ضلع تلاگنگ کے مخالفین کی سہولت کے لیے میں خود ہی اپنے جرائم بیان کردیتا ہوں تاکہ الیکشن میں عوام کو بتا سکیں۔ سب سے پہلا اعتراض چوہدری
27
138
419
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
1 year
میرےاور میرے ساتھیوں پر ایف آئی آر کا اندراج موجودہ حکومت کی نااہلی اور بوکھلاہٹ کی واضح مثال ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔جابر حکمرانوں کے سامنے نہ ہمارے بڑوں نے سر جھکایا ہے نہ ہم جھکائیں گے۔ حضور ﷺکی ختم نبوت کے صدقے اللہ ہمارا محافظ ہے۔ اللّهُمّ اجࣿعَلࣿ
9
33
404
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
میں یہ بات ہمیشہ پوری ذمہ داری سے کہتا آیا ہوں کہ موجودہ نگران حکومت دراصل ن لیگ کی کٹھ پتلی ہے - یہ ہر وہ کام کرتے ہیں جو ن لیگ کی منشاء کے مطابق ہو ۔ تلہ گنگ کو چوہدری پرویز الہی نے ضلع بنایاتھا تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات مہیا ہوں۔ لیکن ن لیگ اور اس کی قیادت آج ثابت
21
103
379
@ammaryasirhafiz
Hafiz Ammar Yasir
9 months
حضرت سیدنا اوس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’تمہارے دنوں میں جمعہ کا دن سب سے افضل ہے اس میں حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا اور اسی میں ان کی روح قبض کی گئی اور اسی میں صور پھونکا جائے گا اور اسی میں سب
Tweet media one
4
74
352