
Amir Azeem
@amiraze39115204
Followers
1K
Following
184K
Media
382
Statuses
141K
بنیاد کا مضبوط ہونا ضروری ہے چاہے وہ چھونپڑی کی ہو یا عالیشان محل کی ایسے ہی تربیت کا ہونا ضروری ہے چاہے بندہ امیر ہو یا غریب ۔
35
14
141
کسی نے سرد رویے پہ معذرت نہیں کی میں اضطراب میں بیٹھا ہوں درگزر کے لیے
1
0
4
لنگڑے شیطان کی مسجد یعنی اڈے کو فوری مسمار کرو !!! ابھی مسمار کرو
97
57
324
اس قدر اعلیٰ ظرف نہیں کہ اپنے حِصے میں سمو لوں کبھی اِسکا ، کبھی اُسکا ، کبھی ہمارا ہوا شخص
0
1
2
رفاقتوں میں عجب طرز اجنبیت تھا کہ ساتھ رہ کہ بھی ہم سے رہا جدا کوئی مرے سفر میں مری ہم سفر ہے تنہائی کہ دو قدم نہ مرے ساتھ چل سکا کوئی
0
0
0
عجب ہو شہر والو تم عجب عادت تمہاری ہے وہاں پر کچھ نہیں کہتے جہاں کچھ بات کہنا ہو وہاں تم بول پڑتے ہو جہاں خاموش رہنا ہو....!!!
0
0
2
بالاج ٹیپو قتل کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں پار کر دیا گیا اسکا مطلب اب گوگی بٹ کو بھی گھبرا لینا چاہئیے 🚨
35
169
932
یا اللہ میں نے اپنا ہر معاملہ اور اپنی فکر کو تیرے سپرد کیا یا اللہ مجھے اُس چیز کی خوشخبری عطا کر دے، جو دعا کی صورت میں نے تیری بارگاہ میں پیش کی ہیں *آمین، یارب العالمین!*
5
3
12
مچل اٹھا دلِ ناشاد ان کے دیکھے سے وجودِ خستہ میں آئینے پھر چمکنے لگے
0
0
2
@ImranKhanPTI سینئیر صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف 🚨 سہیل آفریدی کو مراد سعید نے نامزد کیا ہے اور مراد سعید پر نور ولی محسود کا دباؤ تھا کہ ہمارا بندہ وزراعلی لگواؤ تو ہم تعاؤن کرینگے۔ اگر سہیل آفریدی وزیراعلی بن گیا تو یہ پہلا 'طالبان وزیراعلی' ہوگا:
0
13
35
کسی کو بھولنے میں عمر تو نہیں لگتی مگر یہ فیصلہ فی الفور بھی نہیں ہوتا
0
0
1
انکے چہروں پر پھیلی خوشی دیکھیے۔۔۔ اور چند دن کے لیے اپنے مفادات کی ہٹی کا شٹر بند کر دیجیئے۔۔۔فلسطین کی عوام کو 2 سال میں اپنے بچھڑوں کا سکون سے غم منا لینے دیجیئے۔۔۔۔ بچ جانے والوں کی خوشی منا لینے دیجیئے۔ فلسطین پر سب سے زیادہ حق وہاں کی عوام کا ہے آپ پھوپھڑ نا بنیں 🍉🍉🍉🍉
22
434
1K
اللہ پاک پنجاب پولیس کی حفاظت فرمائیں بلوائی ٹولہ ڈیوٹی پر معمور پولیس کے نوجوانوں کو تشدد کر کے شہید کر رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے سعد رضوی کو گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے جو صرف ایک اور V8 کے لیے ریاست پر بلوائیوں سے حملے کروا رہا ہے۔
47
431
1K