Muhammad Amin Dhudhy
@amin51358
Followers
211
Following
228
Media
552
Statuses
2K
امپورٹس جتنی کم ہونگی تجارتی خسارہ اتنا کم ہوگا ۔زرمبادلہ ذخائر بھی بچے رہیں گے اس لئے made in Pakistan پر آئیں، کھربوں ڈالر کے مالک اور قرضوں پر انحصار، اپنے خزانوں سے فائدہ اٹھانا ہوگا۔ #pakimports #Survivor2025 #Crypto #LCDLFAllStars #deprem #PakArmy #SEVENTEEN #Pakistan
0
1
4
کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر کا پتہ ہمیں آج نہیں چلا، یہ ہمیں 70 سال سے معلوم ہے۔لیکن اس سے فائدہ اٹھانے کا آج سوچا جا رہا ہے ،برسر اقتدار سول اور فوجی حکمرانوں سے سوال تو بنتا ہے کہ انہوں نے قومی وسائل سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا،کوتاہی کیوں کی؟ #minerals #TrumpTariffs #Crypto
0
0
0
سلامتی معیشت سے جڑی ہے،اس لئے دفاعی تیاریوں کے ساتھ ساتھ معاشی استحکام ضروری ہے حکومت کی منرلز انویسٹمنٹ فورم کے ذریعے بیرونی سرمایہ کاری لانے کی کوشش اچھی پیشرفت ہے، افرادی قوت کی تربیت کر کے خود فائدہ لیاجائے #Trump #incendie #mineralsforum #TrumpTariffs #stockmarketcrash
0
0
0
منرلز انویسٹمنٹ فورم کی غیر ملکی بڑے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کی اچھی کوشش ،افسوس اپنے خزانوں سے فائدہ اٹھانے کی بجائے قرضوں سے کام چلاتے رہے انہیں کوئی کٹہرے میں لائے گا؟ #mineralinvestmentforum #stockmarketcrash #pakistan #uzaksehir #PerthSanta
0
0
0
منرلز انویسٹمنٹ فورم کے اجلاس کے ساتھ ہی امریکہ نے پاکستان سے رابطہ کرلیا، عالمی اسلحہ صنعت کےلئے قدرتی دھاتوں کا بہت اہم رول ہے۔ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم کھربوں ڈالر کے قیمتی معدنی ذخائر سے فائدہ نہیں اٹھا سکے۔رکوڈک سونا پوار ہمارا نہیں رہا خود نکالتے تو بہت فائدہ ہوتا۔ #minerales
0
0
0
فلسطینی مسلمانوں نے جبر،ظلم،اور بدمست طاقت کے سامنے کھڑے ہو کر قرون اولی کے مسلمانوں کی یاد تازہ اور اپنا سچا مسلمان ہونا ثابت کر دیا ہے۔ایمان پختہ ہو تو سہاروں کی پرواہ نہیں رہتی، فلسطینی مجاہدوں کو سلام #Gaza #IsraelTerroristState #TrumpTariffs #Crypto #TheWhiteLotus #incendie
0
0
0
قانون کی بالادستی، سیاسی استحکام اور خودمختار انتخابی سسٹم کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، بیرونی دنیا کو ہمارے بارے جتنی معلومات ہیں اتنی ہمیں خود معلوم نہیں ،اس لئے دنیا کو اوپر کی لیپا پوچی سے دھوکہ نہیں دیا جا سکتا، عالمی بلیک میلنگ سے بچنے سب کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت ہے۔
0
0
0
افغانستان میں امریکی ہتھیار پاکستان کے لیے بڑا مسئلہ، امریکی وزیر خارجہ کا اس بارے اسحاق ڈار سے رابطہ اچھی پیشرفت، پاک امریکا معاشی تعاون مستقبل کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔ #Pakamericarelations
#TheWhiteLotus #stockmarketcrash #americanweapons #TheWhiteLotus #PURIKUxBUS #ishaqdar
0
0
0
منرلز انویسٹمنٹ فورم انقلابی قدم، پاکستان کے چھپے خزانوں سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا ،پاکستان کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر کا مالک، انہیں نکالنے میں کامیاب ہو گئے تو خوشحالی کا دور دورہ ہوگا ۔ #stockmarketcrash #MARK #PURIKUxBUS #mineralinvestment #Pakistan #PakistanArmy
0
0
0
سٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی کے بعد تاریخی کمی ، ہنڈرڈ انڈیکس 6287 پوائنٹس کم ہوگیا ،سرمایہ کار پریشان، ٹرمپ ٹیرف وار کا نتیجہ #ElonMusk #stockmarketcrash #Trump #PakistanArmy #Pakistan_StandWith_Gaza #TheWhiteLotus #Pakistanstockexchange #shehbazsharief #zelena #amici24
0
0
0
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کی اچھی کاوش ،پاکستان کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر کا مالک، بیرونی سرمایہ کاروں کو attract کرلیا تو ملک میں ڈالروں کا سیلاب،بیروزگاری ختم ہو جائے گی، مسئلہ initiative لینے کا willدکھانے کا ہے۔ #mineralresources #armychief #nawazsharief #zelena #bist100
0
0
0
یہ قانون کی رکھوالی کریں گے؟راولپنڈی پولیس کے اہلکار اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث، یہ پنجاب سے جرائم کا خاتمہ کریں گے یا ان میں اضافہ ہوگا؟ #PunjabPolice #abduction #TheWhiteLotus #zelena #ElonMusk #stockmarketcrash #TrumpTariffs #mariumnawaz #
0
0
0
امریکی وفود کا دورہ پاکستان،معیشت، تجارت، دفاعی، عسکری تعلقات اور تعلیم جیسے اہم امور ایجنڈے کا حصہ،وفد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا نہ ان کی رہائی کے معاملے پر کوئی بات ہوگی۔ #stockmarketcrash #Pakistan #JapaneseGP #delegations #ImranKhan #Perfect10Liners #amici24 #bist100
0
0
0
6 نہروں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے سٹے گرین پاکستان انیشیٹو منصوبے کے لیے خطرے کی گھنٹی، زیر زمین پانی اگر میٹھا ہے تو اس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔لیکن نہری پانی کا بھرپور انتظام ضروری ہے #6canalsstay #greenpakistaninitiative #ElonMusk #stockmarketcrash #amici24 #bist100
0
0
0
بھارت پاکستان کا ازلی دشمن، اکھنڈ بھارت آج بھی انتہاپسند ہندو جماعتوں کے منشور کاحصہ ہے، کے پی کے اور بلوچستان میں بھارت کی لگائی آگ کو اس کی انتشار زدہ ریاستوں میں منتقل کرنا ہوگا۔ #Indiastates #ElonMusk #stockmarketcrash #pakistanenemity #amici24 #JapaneseGP #bist100 #bist100
0
0
0
پی ٹی آئی عہدیداروں کے انٹرویوز سے لگتا ہے وہ آرمی چیف کی تقرری کے وقت سے ہی فوج سے مفاہمت کے لیے کوشاں ہیں لیکن دوسری طرف سے مثبت جواب نہیں آیا،جب چور،ڈاکو کی گردان ہوگی تو سیاستدانوں میں تلخیاں بڑھیں گی، تمام پریشانیاں اپنی پیدا کردہ ہیں۔ #PakArmy #غزة_تحت_القصف #JapaneseGP
0
0
0
جھوٹے مقدمات بنا کر سیاستدانوں کو سزا دینا بدترین بلیک میلنگ اور قومی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔نوازشریف ہٹے تو مقدمات کی بھرمار ،بےنظیر بھٹو ،زرداری، شاہد خاقان عباسی، عمران خان پر درجنوں مقدمات بنے، اقتدار میں پارسا، ہٹتے ہی مجرم، ماجرا کیا ہے؟ #politicalcases #SB19
0
0
0
اختر مینگل بی ایل اے اور بی وائی سی کے ایجنڈے کی آبیاری کے لئے کوشاں ہیں،ماہرنگ نے پنجابیوں کے قتل عام پر بی ایل اے کی مذمت کی؟ریاست کے غداروں کو کھلی چھٹی نہیں دی جا سکتی،سب کو ریاست کی عملداری میں آنا ہوگا ۔ #akhtermengle #JapaneseGP #BLA #GrandeFratello #SB19 #غزة_تحت_القصف
0
0
0
بھارتی ریاست منی پور میں کوکی باغیوں نے خودکش حملہ کرکے فورسز کا ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، جب آپ کسی کے گھر کو آگ لگائیں گے تو وہ آپ کے گھر بھی ضرور آئے گی، بھارت کے پی کے اور بلوچستان میں مداخلت کر رہا ہے،جواب تو آنا ہی تھا ۔ #BalochistanRejectsTerrorism #JapaneseGP #zeudiners
0
0
0
دریائے سندھ سے 6 نہروں کے معاملے نے سیاسی فضا کو کشیدہ کر رکھا ہے۔گرین پاکستان انیشیٹو منصوبے کی کامیابی کا دارومدار انہی نہروں پر ہے۔جب پانی نہیں ملے گا تو ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی کیسے آباد ہوگی۔مل بیٹھ کر کوئی حل نکالنا ہوگا ۔ #6canals #SB19 #GrandeFratello #JapaneseGP #zardari
0
0
0