
SAKMuhammadzai
@alphazeem
Followers
6K
Following
10K
Media
1K
Statuses
9K
A retired Marine officer. پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 100% PMLN. Pak Armed forces Zindabad. پاکستان کے دشمنوں سے لڑ نے والا۔
Karachi Pakistan
Joined February 2014
ٹی ٹی اے اور الخوارج کی پوسٹوں کو افواجِ پاکستان کیجانب سے مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔ اور متعدد ٹارگٹس کو ہٹ کیا گیا اور دشمن کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
0
1
2
چمن قندھار کے محاذ پر جھڑپوں کے دوران پاک فوج کے توپ خانے کے یونٹوں نے سپن بولدک میں طالبان کی ایک فوجی چوکی کو تباہ کر دیا۔
0
1
4
پاک افغان بارڈر ۔ چمن بارڈر سپن بولدیک میں پاکستانی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں 12 افغانی تںدوریان ہلاک جبکہ 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں افغان طالب-ان ترجمان کا دعویٰ #TopSecret
#TeamPDC
1
3
6
"فرینڈشپ گیٹ" جو پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرکاری سرحدی گزرگاہ ہے، اسے افغان طالبان نے دھماکے سے اُڑا دیا ہے۔
0
1
2
ٹی ٹی اے افغان پاکستان اسپین بولدک بارڈر کیجانب ٹینکوں سے بڑھ رہے ہیں۔ جنگ کی نوعیت تیز ہوچکی ہے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ یہ اس بار مزید نقصان اٹھا کر ہی ٹھنڈے ہوں گے
1
2
3
یہ live bullets دکھا رہا ھے۔🤣😂
پاکستان تحریک انصاف کو ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہونے کے ناطے سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے ہنگامی پریس کانفرنس کرنی چاہیے ۔۔ اختلاف اپنی جگہ مگر کسی بھی مذہبی یا سیاسی راہنماؤں کے ساتھ یہ رویہ کبھی قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے 🚨 @PTIofficial
#Whereissaadrizvi
0
0
1
*😂 دُنیا کا سب سے “One Track Mind” صدر ڈونلڈ ٹرمپ!* ٹرمپ سے آپ دنیا کے کسی بھی موضوع پر بات کر لیں، چاہے سیاست ہو، کھیل ہو یا جانوروں پر مضمون۔۔۔آخر میں بات وہیں جا کر رُکتی ہے: "پاکستان نے انڈیا کے سات جہاز گرائے، اور میں نے جنگ رکوائی!" 🇵🇰🔥 مثلاً فٹ بال میچ پر بات کرو تو
29
223
739
🔥💥🔥 Detonated captured Afghanistan’s Taliban military posts along the border. افغان چیک پوسٹ کیسے اڑایا گیا۔ ماشاءاللہ بولیں۔
3
6
23
ایک فلس طینی مجاہد کا قید سے رہائی پر اپنے خاندان سے ملنے کا منظر جب وہ قید میں تھا تو اسرائیلی اہلکار بار بار اسے یہ بتاتے رہے کہ اس کا پورا خاندان مارا جا چکا ہے — ایک ظالمانہ حربے کے طور پر تاکہ اس کا حوصلہ اور ذہنی سکون ٹوٹ جائے۔
1
2
2
فلسطین میں مٹھائیاں بٹ رہی ہیں۔ یہ فلسطین کا ٹھیکیدار کہہ رہا ھے نہیں۔ فلسطینیوں کو گولیوں سے بچانے پاکستان میں نکلا ہوں۔ اس دوران جتنے بھی لوگ اس کی وجہ سے مارے گئے ہیں، سب کا FIR اس فتنے پیدا گیر پر کٹنا چاہیئے۔
2
3
8
@RaheeqAbbasi سر، شہباز شریف پر بم ماریں. دو ہزار چودہ کے ڈی چوک والے کفن ابھی تک آپ اور آپ کے لیڈر قبلہ عبدل شکور المعروف طاہر الپادری پر لپٹنے کے لئیے بیتاب ہے.
0
3
27
@RaheeqAbbasi راحیق عباسی پاکستانیوں کا سر شرم سےتب جھکا تھا جب تمہارا لیڈر طاھر القادری قرآن پاک پر ھاتھ رکھ کر مکر گیا،توبہ استغفار جب تم کسی کا سر جھکائو گے اللہ تعالی اس سے پہلے تمہارا سر جھکا چکا ھو گا ھر محب پاکستانی اپنےوزیر اعظم پر فخر کرتاھےجسکی کاوشوں سےفلسطینی قوم کو آزادی میسر ھوئی
0
2
12
ہم جھومر اپنی بہنوں کے ہم چادر اپنی ماؤں کی ہم راج بہادر بیٹے ہے ہم شیر دلیر سپاہی ہیں ۔ 🇵🇰🪖✊ #ہم_تیار_ہے_آزمانہ_نہی
106
255
1K
Breaking news. Pakistan has partially accepted the 4th Ceasefire request from the Afghan Taliban after suffering heavy losses. Previous 3 requests were rejected. The 4th one is partially accepted on "humanitarian grounds."
0
2
8
سنا ھے tlp نے کراچی بھی بند کرادیا ھے۔ کیا یہ اتنے طاقتور ہیں؟
2
0
3
بلوائی پولیس پر حملے کے باد ناچتے ہوئے ۔ اس انتشار کو ختم کرنا ضروری ہو گیا ہے
0
2
6
علامہ سعد رضوی بالکل ٹھیک ہیں، نہ انہیں گولیاں لگیں نہ حالت تشویشناک ہے۔ سوشل میڈیا پر جعلی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
1
1
1
یہ ایک دلہ دو نمبر قاری اپنے دو نمبر فوج کی بہادری کی داستان بتا رہا ھے۔ یہ باقی انکے اپنے افغانیوں کے جواب پڑھ لیں۔ اسکو کیسے آئینہ دکھا رہے ہیں۔ یہ سب فارسی میں لکھا تھا۔ میں نے انگلش ترجمہ نکال کر پوسٹ کیا ھے۔
1
1
6
@K1Walid کدام شجاعت کدام مردانگی کدام غیرت و متانت شما فقط تروریست ملت آزار بی فرهنگ خودخواه هستید شما فقط عام فریب دروغگوی و لجوج هستید
0
1
1