ali310__ Profile Banner
Numan Profile
Numan

@ali310__

Followers
7K
Following
39K
Media
2K
Statuses
9K

Be with someone who is proud of you, someone you can laugh with, someone who listens to you, understands you, who treats you well and makes you a priority. 💞

Okara
Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ali310__
Numan
2 hours
یقیناً اب تم نے کسی کے انتظار میں انگلیوں پر دن گننا چھوڑ دیے ہوگئے ۔✨️🖤
0
0
3
@ali310__
Numan
4 hours
لوگ سمجھتے ہیں کہ بُت صرف پتھر کی مورتی کا نام ہے، لیکن ہر وہ چیز جو آپ کے دل میں اللہ تعالٰی سے زیادہ اہمیت اختیار کر جائے وہی آپ کا بت ہے۔ (حضرت مولانا جلال الدین رومی)
0
4
28
@ali310__
Numan
6 hours
جذبات سے ہٹ کر، بعض اوقات جو کچھ تمہارے ساتھ ہوتا ہے وہ تمہارے ہی حق میں ہوتا ہے، تاکہ تم اپنی سوچ بدل سکو اور اپنی غفلت سے کچھ حد تک بیدار ہو جاؤ!🤎
0
5
26
@ali310__
Numan
7 hours
زندگی اس وقت بہتر ہو جاتی ہے جب آپ کو لوگوں میں دلچسپی نہ ہو۔🪶
1
5
54
@ali310__
Numan
8 hours
حساب کتاب میں بہت ماہر ہو تو اتنا بتاؤ کون سے نمبر کس ترتیب سے ڈائل کروں کہ تم سے رابطہ ہو.
0
0
1
@ali310__
Numan
12 hours
گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ اور ان کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ فہیم شناس کاظمی🖤
0
0
5
@ali310__
Numan
15 hours
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم! 🩷
0
0
1
@ali310__
Numan
21 hours
Parents Respect Comes First:💕
0
2
6
@ali310__
Numan
21 hours
" اپنا خیال رکھنا سیکھو، اور کسی کے آگے جھکنے سے بچو، پُرسکون اور صلح پسند زندگی گزارو، لیکن ضدی بنو اور بے خوفی کے ساتھ اپنے راستے پر چلتے رہو، سب کی سنو، لیکن وہی کرو جو تمہیں خود بہترین لگے ۔" میکسم گورکی
1
44
213
@ali310__
Numan
1 day
انسان کو نرم دل سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز عطا نہیں کی گئی۔
1
19
84
@ali310__
Numan
2 days
شُکر گزار رہیں اُن لوگوں کے جنھوں نے دو ٹوک الفاظ میں آپ کی مُحبت کو انکار کیا، نہ کہ آپ کے ساتھ مُحبت کی اداکاری کی!🤎
3
29
147
@ali310__
Numan
2 days
کسی چیز کا اختتام، اس کے مدھم انداز میں جاری رہنے سے کہیں بہتر ہوتا ہے...📷
0
0
3
@ali310__
Numan
2 days
کبھی کبھی پیچھے ہٹ جانا ان چیزوں کا حل ہوتا ہے جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں!📷
1
15
106
@ali310__
Numan
2 days
چہروں کی رونق چھیننے والوں سے دوبارہ ملاقات نہ ہی ہو تو بہتر ہے!
2
23
121
@ali310__
Numan
3 days
InshaAllah🤎
0
0
5
@ali310__
Numan
3 days
"ہر روح ہجوم میں رہنے کے لیے پیدا نہیں ہوئی"❤️‍🩹✨
0
4
28
@ali310__
Numan
3 days
اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدو، خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑى جاتی !🌸🤍
0
2
8
@ali310__
Numan
3 days
مائیں ساری دنیا اور اس کے مال و متاع سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں ۔🤎
2
8
41
@ali310__
Numan
3 days
جو بھی چیز یا شخص آپ کے سکون یا خودداری کو نقصان پہنچائے، آپ پر لازم ہے کہ اُسے اپنی زندگی سے دور کر دیں۔📷
0
1
6
@ali310__
Numan
4 days
آمین۔۔۔💕
0
1
1