Ahmed syed🇵🇰🇵🇸
@ahmadsayyed524
Followers
3K
Following
14K
Media
1K
Statuses
4K
Ex.information Sect. and spokes person Insaf youth wing Peshawar. i love democratic pakistan with The great muslim leader @ImranKhanPti
Pakistan
Joined August 2022
"Due to my recent arrest, my belongings were confiscated at the station. I've managed to get back on social media and want to thank a few people who supported me during this difficult time. I’m back, Inshallah
14
25
95
طویل علالت کے بعد والدہ انتقال کر گئی نماز جنازہ آج دن 11 بجے دلہ ذاک روڈ کارپوریشن کالونی میں ادا کی جائے گی
8
1
18
یا الله میری والدہ کو صحت کا ملہ آتا فرما ہسپتال سے صحت یاب ہو کر گھر لے آ اور ھر قسم کے نقصان دے سے نجات دلا فرما امی کو کینسر ہے دعا کریں سب میری امی کی صحت یابی کیلئے جزاک اللّه
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ صبح بخیر 🌄 دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہیں تو پھر اپنا رنگ دکھاتی ہیں پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں 🧕🌻
0
0
3
تم مائنس کرو گے ہم ضرب دیں گے #قائداعظم۔زندہ۔باد #پاکستان۔زندہ۔باد #pakistan @PTIofficial
9
412
1K
سب دعا کریں الله سے الله بہت مہربان ذات ہے ایک کن سے سب ممکن ہو سکتا ہے بس اسکے کن کے انتظار میں بھیٹھا ہو
0
0
1
“تحریک انصاف میں 16 سال کی عمر سے ہر احتجاج میں شامل ہوا، لیکن 5 اگست کے احتجاج میں شامل نہیں ہو سکوں گا کیونکہ میری والدہ کو کینسر ہے۔ تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں کہ تحریک میں شرکت نہیں کر سکا اور سب سے درخواست ہے کہ میری والدہ کے لیے دعا کریں۔ شکریہ۔”
12
2
21
میری والدہ کے صحت یابی کے لئے سب دعا کریں کینسر کی مرض میں مبتلا ہے
0
0
0
ہم عمران خان کی بقاء کے لئے الیکشن لڑیں گے، کسی سے ووٹ مانگنے نہیں آئے ہم تمام ایم پی ایز کی ضمیر کو جھنجھوڑنے آئے ہیں ، پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم کی میڈیا سے گفتگو
145
2K
6K
پنڈی میں ۵اکست کے لئے تیاریاں ذور پکڑ رہی ہیں۔بچہ بوڑھا جوان سب کا ایک ہی ہے نعرہ باہر نکالو خان ہمارا۔@PTIofficial #خان۔کی۔پکار۔پر۔انقلاب
4
154
305
میں بیرسٹر سیف کا نام بھی لینا نہیں چاہتا، اس کا عمران خان کے نظریے، تحریکِ انصاف کی پالیسی اور منشور سے کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان کے نظریے کے تحفظ کے لیے کھڑے ہیں، سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اراکین اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں۔ پی ٹی آئی رہنما و سینٹ امیدوار عرفان سلیم
150
3K
10K
ہم اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے ہم عمرانی نظریہ کے تحفظ کی خاطر آخری بال تک لڑیں گے۔
370
3K
8K
*“My Worry is Not the opponent defeating us; My worry is my own party defeating us - or commiting suicide.” - Imran Khan*
0
4
5
اب تو نکلو پاکستان اور خان کے لئے۔اندر وہ صرف ��پ کی خاطر ہے۔ورنہ بہت برے غلام بنا دیے جاو گے. @PTIOfficial @Aleema_KhanPK @ImranKhanPTI #ReleaseImranKhanForPakistan
0
92
246
آخر میں، صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے، وہ چلے جائیں گے !!
36
1K
5K
Imran Khan gets vindicated yet again as #May9th_FalseFlag operation is proven now. Here is his explanation on the false flag. Now, there shall be equal punishment for those who orchestrated it and ruined so many lives!
53
4K
8K
"میں سیاست میں کوئی ذاتی مفادات یا اپنی فیکٹریاں بنانے نہیں آیا تھا، اللہ تعالٰی نے مجھے دولت و شہرت سے پہلے ہی نواز دیا تھا۔ میں نظریہ پاکستان کیلئے سیاست میں آیا، وہ نظریہ جو ایک خواب تھا کہ ہم ایسا ملک بنائیں گے جو دنیا میں مثال بن جائے گا۔" کپتان عمران خان
51
2K
4K