Ahmad Sana
@ahmadsana
Followers
307
Following
7K
Media
3K
Statuses
9K
Finance leader (an unconventional person with enlightened soul) I may not respond to you as per your liking but I will give an honest opinion
Dubai UAE
Joined May 2009
The perfect man is not tall dark and handsome. Perfect man is educated, responsible and respectful #men
1
0
8
زندگانی نوحہ ہے ان تمام لمحوں کا جن میں تم ضروری تھے اور کہیں نہیں تھے تم پھر تمہاری چوکھٹ پر پھول رکھ گیا کوئی؟ پھر تمہاری آنکھوں میں خواب دَھر گیا کوئی؟ پھر کسی کی چاہت پر اعتبار آیا ہے؟ پھر سے میرےحصے میں انتظار آیا ہے؟
0
0
1
زندگی کے حسین ترکش میں کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں پھول دامن میں چند رکھ لیجے راستے میں فقیر ہوتے ہیں ہے خوشی بھی عجیب شے لیکن غم بڑے دل پذیر ہوتے ہیں
0
0
0
بارڈر پر فوجی جو ملک کے دفاع کے لئے اپنے جان کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، وہ قوم کا فخر ہیں اور قوم کی دعائیں اپنے مجاہدوں کے ساتھ ہیں۔ قومی لیڈر شپ کی ذمہ داری ہے کے افغانستان کے ساتھ معاملات بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ دونوں طرف مسلمانوں کا خون بہنے سے فائدہ صرف ہمارے دشمنوں کو ہے
77
211
1K
These shameless people calls themselves Islamist? They are threatening to wage war against a Muslim country sitting into Indias lap. They are not Muslims they are mercenaries
0
0
0
غنچـے غنچـے پہ گلـستاں کـے نکھار آ جائـے جـس طرف سـے وہ گزر جـائیں بہـار آ جائـے وہ کوئی جـام پلا دیں تو نہ جانـے کیا ہو جن کے دیکھے ہی سے آنکھوں میں خمار آ جائے
0
0
0
گھر سے یہ سوچ کے نکلا ہوں کہ مر جانا ہے اب کوئی راہ دکھا دے کہ کدھر جانا ہے موت لمحے کی صدا زندگی عمروں کی پکار میں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے
0
1
1
لوٹ کے اَکے دیکھا تو پھولوں کا رنگ جو کبھی سرخ تھا زرد ہی زرد ہے اپنا پہلو ٹٹولا تو ایسا لگا دل جہاں تھا وہاں درد ہے درد ہے
0
0
0