🌺 *السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُہ*
*صبح بخیر*
*ہمیں اپنے رب کی عطاؤں پر " الحمدللہ"اور اپنی خطاؤں پر " استغفراللہ " کہتے رہنا چاہیۓ انسان کی زندگی میں صبر ، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے!*
*صبر مصیبت کوٹالتا ہے۔*
*شکر نعمت کو بڑھاتا ہے۔*
*اور
لوگ کہتے ہیں، "ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو۔"
اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں، "تم مجھے پکار کر تو دیکھو، میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں۔"
Asslam o Alaikum
Good Morning
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ۔
*ایمان بخیر زندگی*
خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ہو کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ!
*آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین*
*السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
يا الله تو بڑا رحمان و رحیم ھے
ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرما جو تیرے احکامات پر چلتے ہیں اور تیرے پیارے حبیب ﷺ کی سنتون کی اتباع کرتے ہیں ،
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صُـبــــــــحَ_بَـخـــــــــیَـر_زنــدگــِی
خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ہو کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ!
*آمیـــــــن ثم