
inkmourn
@_warishaaa__
Followers
5K
Following
51K
Media
252
Statuses
6K
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
الجھنوں میں
Joined July 2023
صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم اک لمحہ آ کے ہنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
0
15
92
سینے میں ہجرِ یار کے گھاؤ کے باوجود جینا تو ہے ناں ذہنی دباؤ کے باوجود پھر قہقہہ لگانا پڑا زندگی کے ساتھ آواز میں نمی کے رچاؤ کے باوجود
1
26
128
اتنی حیرت تمہیں مجھ پر نہیں ہونی تھی اگر تم نے کچھ روز مری طرح گزارے ہوتے یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
1
27
156
گھر سے یہ سوچ کے نکلا ہوں کہ مر جانا ہے اب کوئی راہ دکھا دے کہ کدھر جانا ہے موت لمحے کی صدا زندگی عمروں کی پکار میں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے
3
12
101
آواز لگانے کا سبب کچھ بھی نہیں ہے پہلے تو چلو عشق تھا ، اب کچھ بھی نہیں ہے اُس وقت مرے پاس محبت بھرا دل تھا تم لوٹ کے اب آئے ہو جب کچھ بھی نہیں ہے
0
13
64
میں تو بس اسکے تصور کی گرہ کھولتا ہوں اور وہ خود میری مسکان میں آ جاتا ہے
0
8
61
تیری یادیں کبھی ہنستی تھیں، کبھی روتی تھیں میرے گھر کے یہی ہیرے تھے، یہی نیلم تھے
0
8
44
مانگے بنا ہمیں یہ رعایت بھی ہو گئی رونا چھپاتے، ہنسنے کی عادت بھی ہو گئی ویسے تو اس سے پہلے بھی خانہ خراب تھا پھر یوں ہوا کہ ہم کو محبت بھی ہو گئی
2
8
73
مرا حرف حرف اسی کا ہے، مرے خواب خواب میں وہ بسا جو قریب رہ کے بھی دور ہے اسے پانا کتنا محال ہے
1
11
63
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو
1
13
76
پھر یوں ھوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ھوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ھوا کہ راستے یکجا نہیں رھے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
4
32
170
سینے میں ہجرِ یار کے گھاؤ کے باوجود جینا تو ہے ناں ذہنی دباؤ کے باوجود پھر قہقہہ لگانا پڑا زندگی کے ساتھ آواز میں نمی کے رچاؤ کے باوجود
1
10
69
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی
1
12
81
کوئی پوچھ لے تو کہنا مرا حال اب کہ یوں ہے نہ کسی کی آرزو ہے نہ کسی کا اب جنوں ہے میں کنار دل پہ بیٹھی یہی خود سے پوچھتی ہوں کہاں رہ گئے تلاطم بڑی دیر سے سکوں ہے
2
15
97