ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️
رمضان المبارک کی ساتویں سحری مبارک ہو۔❤️
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے 🤲
آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ہو۔.! ❤️
عزت و وقار ہو..! ❤️…