_itsjarry15 Profile Banner
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂 Profile
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂

@_itsjarry15

Followers
32
Following
28K
Media
3K
Statuses
34K

جو پکارتا ہے گھڑی گھڑی جو جڑا ہے مجھ سے لڑی لڑی کوئ ایسا شخص اگر کبھی ۔۔ مجھے چھوڑ جاۓ تو کیا کروں؟ 🥹🥹🫶🫶

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
7 months
خفا ہو کر نہ جاؤ مان جاؤ .نہ نخرے یوں دکھاؤ مان جاؤ.سُنو اے شمع تم جلتی رہو نا .نہ خود کو یوں بجھاؤ مان جاؤ.تمہارا گھر چمن ہی ہے اے خوشبو .چمن میں لوٹ آؤ مان جاؤ.اچھا نہیں لڑوں گا تم سے .ابھی تو مسکراؤ مان جاؤ.جو روٹھی ہو سمجھ کر اپنا تو اب .عقیدت اور بڑھاؤ مان جاؤ.مس یو ٹوم😥
Tweet media one
9
9
30
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
3 hours
وہ راتیں کیف میں ڈوبی ہوئ تیری باتیں🥹.نکل پڑتے آنسو جب کبھی ہم یاد کرتے ہیں 🥹
Tweet media one
0
0
0
@grok
Grok
27 days
Introducing Grok Imagine.
2K
4K
28K
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
3 hours
خواب آنکھوں سے گۓ نیند راتوں سے گئ.وہ گئ تو ایسے لگا زندگی ہاتھوں سے گئ
Tweet media one
1
0
1
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
3 hours
ایک لا حاصل شخص کے بارے میں. اتنا سوچنے لگ گیا ہوں کے اب سر.درد ختم ہی نہیں ہو رہا🥹🫶
0
0
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 hours
RT @_itsjarry15: چپکے چپکے آنسو بہانا یاد ہے.ہم کو اب بھی وہ زمانا یاد ہے۔.@Jarry15Tom
Tweet media one
0
2
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 hours
RT @_itsjarry15: آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے.آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے.@Jarry15Tom 🫶🫶
Tweet media one
0
2
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 hours
RT @_itsjarry15: تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں.کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں.@Jarry15Tom 🥹🫶
Tweet media one
0
2
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 hours
RT @_itsjarry15: اے اللہ میری بہن کو سلامت رکھ۔ اسے دنیا اور آخرت دونوں جگہوں میں خوشیاں نصیب کر اس کی زندگی سے ہر رنج و غم دور فرما .اس پ….
0
2
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 hours
RT @_itsjarry15: دنیا میں دو آغوشین ایسی بنائ رب نے .جہاں سارے جہاں سے تھک ہار کر در بدر کے.تعنے سہ کر دنیا کے دیۓ غم سہ کر جب سر.رکھتے ہی….
0
2
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 hours
RT @_itsjarry15: بڑی بہن تو قرۃ العین ہوتی ہے 🥹 .قلب کا سکون دل کا چین ہوتی ہے 🫶 .@Jarry15Tom .#tomjarry
0
2
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
4 days
RT @Partisangirl: Israel will murder her for this
0
5K
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
4 days
RT @saharF_pak: ✨کتنا وقار، کتنا رعب اور کتنا نور اس چہرے پر محسوس ہو رہا ہے، ساری زندگی جہاد، شہادت کی تلاش، صھ یو نی نجاست کا مقابلہ، ہمی….
0
7
0
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
4 days
چپکے چپکے آنسو بہانا یاد ہے.ہم کو اب بھی وہ زمانا یاد ہے۔.@Jarry15Tom
Tweet media one
0
2
2
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
4 days
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے.آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے.@Jarry15Tom 🫶🫶
Tweet media one
0
2
2
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
4 days
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں.کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں.@Jarry15Tom 🥹🫶
Tweet media one
0
2
2
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
4 days
اے اللہ میری بہن کو سلامت رکھ۔ اسے دنیا اور آخرت دونوں جگہوں میں خوشیاں نصیب کر اس کی زندگی سے ہر رنج و غم دور فرما .اس پر اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھ .اے رب آمین۔۔.@Jarry15Tom 🥹🫶
0
2
2
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
4 days
دنیا میں دو آغوشین ایسی بنائ رب نے .جہاں سارے جہاں سے تھک ہار کر در بدر کے.تعنے سہ کر دنیا کے دیۓ غم سہ کر جب سر.رکھتے ہی سب غم دور ہو جاتے ہیں پہلی اغوش ماں کی دوسری آغوش بڑی بہن کی🥹.@Jarry15Tom 🫶
0
2
3
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
4 days
بڑی بہن تو قرۃ العین ہوتی ہے 🥹 .قلب کا سکون دل کا چین ہوتی ہے 🫶 .@Jarry15Tom .#tomjarry
0
2
3
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 days
ابو جہل نے کہا چاند دو ٹکڑے کرکے دکھاؤ۔.جب چاند دو ٹکڑے ہو گیا وہ پھر بھی نہیں مانا۔.آج کل کچھ لوگوں کا موضوع اولیاء کرام ہیں۔اس لیے ان کو دلیل دینے سے اچھا چپ رہیں جس نے ماننا وہ مان جاتا ہے جس نے نہیں ماننا وہ چاند کے دو ٹکڑے بھی نہیں مانا تھا۔۔.#اردو_زبان.
1
4
3
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 days
الحمد للّٰہ .شیروں کا شیر.اسرائیل کی موت.امیر المجاھدین ابو عبیدہ زندہ ہے✌️.#اردو_زبان
Tweet media one
0
5
2
@_itsjarry15
ᣱ𝓪𝓻𝓻𝔂
5 days
چڑھ فریدا کوٹھے تے۔ویکھ گھر گھر لگی اگ.توں سمجھیں میں دکھی۔ایتھے دکھی سارا جگ.#اردو_زبان
Tweet media one
0
3
2