_chaudharaani_ Profile Banner
✿__•چوہدرانی© Profile
✿__•چوہدرانی©

@_chaudharaani_

Followers
43K
Following
311K
Media
56K
Statuses
164K

•|📚اُردو+پنجّابی🌾|🔗وِرثہ+ثقافت🧕🏼|پینڈُو رُوح🌺|پٹوارن🦁|باورچّن🍽️|عمارہ•__❀|گُجــراتـن♔|حُسَینی🏴| #ڈیرہ_گُجراتئیاں™ #SpacesHost #PandaChef🐼 #Crypto

گجرات،لاہور،پنجاب،پاکستان 🇵🇰
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
3 years
عشق حقیقیﷻ|دیارِعشقﷺ|پنجتن پاک|پاکستان|پنجاب|گجرات|لاہور|لکھارن|شاعری|اقوال|پاک فورس|پنجابی+اردو ادب|موسم|فیملی|وقت|تصوف|موسیقی|چاۓ|ساتھ|گھریلو ٹوٹکے|بیُوٹی ٹِپس|صحت+جم|سات رنگ|سیاہ بختی|ذہنی دباٶ|باغی|حوصلہ افزائی|جنون|درد|خود اذیتی• یو-ٹیوب چینل👇 https://t.co/6UDDre9sRT🌺
Tweet card summary image
youtube.com
I am a simple and passionate housewife with two cute kids, a daughter and a son, I love to write, I do online Forex and Crypto trading, I am also working with Amazon and E-Bay, I love cooking, I read...
90
77
474
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
واللّٰہ 🖤🤍🩶 People don't understand your point of view, and that's perfectly normal! Just be yourself!
1
3
47
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
یہ چیز میرے عزیز 🔥 "Life finds a way , even in the cracks of concrete."
1
7
40
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
میں زندہ ہوں لیکن🍁 کہاں زندگی ہے؟🍂 میری زندگی، تو کہاں کھو گئی ہے👌
1
36
123
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
الفاظ 🔥👌
0
1
13
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
واللّٰہ 🔥
2
2
24
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
کہنے والے چاہے کچھ بھی من گھڑت کہتے رہیں، مگر وقت ایسی چیز ہے جو گزرنے کے ساتھ ساتھ سب کی پہچان کروا دیتا ہے، اصلیت کھل ڈل کر خود بخود سامنے آ جاتی ہے☺️ از قلم چوہدرانی ✒️ سچائی وہ حقیقت ہے جسے ثابت کرنے کے لیے شور کی ضرورت نہیں پڑتی۔ زبان جتنی مرضی دعوے کر لے، الفاظ جتنے چاہے
0
0
14
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
جس انسان کو اپنی قدر کا ادراک ہو جائے، وہ نہ ہر بات پر ہچکچاتا ہے اور نہ ہر موڑ پر جھکنے کی ضرورت محسوس کرتا ہے۔ از قلم چوہدرانی ✒️ خود کی پہچان انسان کو اندر سے اتنا مضبوط بنا دیتی ہے کہ وہ دوسروں کی رائے، تنقید یا وقتی حالات کے مقابلے میں ڈگمگاتا نہیں۔ اپنا مقام جاننا دراصل
1
2
25
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
پنجاب کی لوک دھنیں صرف آوازیں نہیں ہوتیں، یہ صدیوں کی دھرتی میں گُنجتی ہوئی وہ روانی ہیں جن میں میری روح اپنی پہچان تلاش کر لیتی ہے۔ از قلم چوہدرانی ✒️ ان دھنوں میں مٹی کی خوشبو، کھیتوں کی لہلہاہٹ، اور وسیب کی معصومیت بستی ہے۔ جب یہ سر فضا میں بکھرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے وقت
1
2
18
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
اپنی زندگی میں امن قائم کرنے کے لئے حدود متعین کرنا سیکھیں🕊️ از قلم چوہدرانی ✒️ محبت اور اخلاق وہ خوبیاں ہیں جو ہر دل کے دروازے پر جگہ بنا لیتی ہیں۔ دوسروں سے نرمی سے پیش آنا، مسکرا کر بات کرنا، اور اچھے رویوں کا مظاہرہ کرنا انسان کی شخصیت کو روشن کر دیتا ہے۔ مگر یہ روشن رویے
3
1
15
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
اونچی آواز میں طاقت کم، اور دلیل کمزور ہوتی ہے۔ از قلم چوہدرانی ✒️ اصل وقار تو بلند سوچ اور گہری سمجھ میں ہے۔ انسان کی بڑائی اس کے لہجے سے نہیں، اس کے نظریے سے پہچانی جاتی ہے۔ آواز جتنی بلند ہو، بات اتنی بکھر جاتی ہے؛ مگر سوچ جتنی بلند ہو، شخصیت اتنی نکھر جاتی ہے۔ ہم اکثر لوگوں
1
5
20
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
شخصیت کی خوبصورتی صرف نرمی یا صرف سختی میں نہیں، بلکہ اس خوبصورت توازن میں ہے جہاں ٹھہراؤ بھی ہو اور جرات بھی۔ از قلم چوہدرانی ✒️ انسان کا باطن اُس وقت نکھرتا ہے جب وہ اپنی گفتگو، اپنے رویوں اور اپنے فیصلوں میں وقار بھی رکھے اور ضرورت پڑنے پر مضبوطی سے کھڑا ہونا بھی جانتا ہو۔
1
3
13
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
لفظ میرے لیے صرف تحریر نہیں، ایک پوری دنیا ہیں۔ از قلم چوہدرانی ✒️ یہی لفظ کبھی میری کمزوریوں کو ڈھانپ لیتے ہیں اور کبھی میرے احساسات کو آواز دے دیتے ہیں۔ میں جب تھک جاتی ہوں، الجھ جاتی ہوں یا دل کچھ کہنے کے لیے بے قرار ہوتا ہے، تو انہی لفظوں کی پناہ میں آ بیٹھتی ہوں۔ یہ میرا فن
0
0
17
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
بے رُخی دُکھوں میں مزید اضافہ کرتی ہے !
0
2
20
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
بلا عنوان 🖤🤍🩶
15
48
296
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
رب کائنات پر یقین ہے، آخری آرام گاہ، آرام دہ ہو گی !- 🌺
5
4
63
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
زندگی خوشگوار ہو جاتی ہے اس کے لیے جو اللّہ سے استغفار کرتا ہے، اور اللّہ کے بارے میں نیک گمان رکھتا ہے.
2
6
55
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
فِتنوں کے اِس دور میں لوگ گُناہ گار کے گُناہ پر نہیں، بلکہ دین پر چلنے والوں کے ہر قدم پر نظر رکھتے ہیں اور وہ اِن کی لغزش کے مُنتظر رہتے ہیں، تاکہ فوراً طعنہ دے سکیں؛ کہاں گئی تُمہاری پرہیزگاری؟ !- 🙂
1
4
11
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
پھول اپنے ساتھ والے پھولوں کا مقابلہ کرنے کا نہیں سوچتے ۔۔۔ وہ صرف کھلتے ہیں ۔۔۔ !
0
5
36
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے، سب سے پہلے اپنا سکون اور اطمینان...!!
8
71
361
@_chaudharaani_
✿__•چوہدرانی©
1 day
انسانی رویوں سے ڈسے ہوئے لوگ ،مُرشد ، دوائیوں سے جلد ٹھیک نہیں ہوتے ۔
2
10
66