
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴
@_S_m_4
Followers
28K
Following
16K
Media
1K
Statuses
21K
"Happiness is not something ready-made. It comes from your own actions." - Good Evening X World 🌎
0
0
1
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *20ربیع الثانی 1447ھ* 💎 🔖 *14 اکتوبر 2025ء* 💎 🔖 *30اسوج 2082ب* 💎 🌄 *بروز منگل Tuesday * 🌄 اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر
28
5
35
Famous quote of #AbrahamLincoln, the 16th President of the United States, renowned for his wisdom and eloquence - "When I do good, I feel good. When I do bad, I feel bad. That's my religion." #GoodNightX
#MotivationalQuotes
2
1
6
- *Hard Work and Perseverance* - "Genius is one percent inspiration and ninety-nine percent perspiration." Famous quote of #ThomasEdison
0
0
2
#Edison #MotivationMonday Edison great scientist said *Embracing Failure* - "I have not failed. I've just found 10,000 ways that don't work." - "I didn’t fail 1000 times. The light bulb was an invention with 1000 steps."
3
0
4
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *19ربیع الثانی 1447ھ* 💎 🔖 *13 اکتوبر 2025ء* 💎 🔖 *29اسوج 2082ب* 💎 🌄 *بروز سوموار Monday * 🌄 اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر
18
5
19
@urdu_zuban دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابشؔ جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں #اردو_زبان
1
3
1
زندگی، ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے میں گزاروں، نہ گزاروں، یہ گزر جائے گی۔۔!! #اردو_زبان
3
1
4
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *18ربیع الثانی 1447ھ* 💎 🔖 *12 اکتوبر 2025ء* 💎 🔖 *28اسوج 2082ب* 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday * 🌄 اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر
6
1
6
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز کھڑے ہو کر ادا کرو، اور اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر ادا کرو، اور اگر اس پر بھی قدرت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر ادا کرو۔ بخاری : 1117 #اردو_زبان
1
2
3
🌙✨ تہجد: معجزات کی کنجی، رب کا قرب ✨🌙 جب ساری دنیا خوابِ غفلت میں سو رہی ہوتی ہے، رب اپنے بندوں کو پکار رہا ہوتا ہے: ’’ہے کوئی مانگنے والا کہ میں اسے عطا کروں؟ ہے کوئی دعا کرنے والا میں اس کی دعا قبول کروں؟ ہے کوئی مغفرت چاہنے والا میں اسے بخش دوں؟‘‘ 💫 #TahajudReminder
2
0
2
This Day In History - October 14th Birthdays & Events that shaped our world. Segment- For CP show tonight @ 7:30 PST
0
3
4
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *17ربیع الثانی 1447ھ* 💎 🔖 *11 اکتوبر 2025ء* 💎 🔖 *27اسوج 2082ب* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday * 🌄 اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر
42
12
60
ھم نےفلسطین🇸🇦🇸🇾🇮🇷🇾🇪🇵🇰🇹🇷🇵🇸پاک یمن شام ترکی ایران کشمیرعالم اسلام کےدشمنوں پرفتح پانے/فنافی اللہ کرنےکےلیے2ارب سورہ فیل کاسلسلہ شروع کیابراہ کرم11بارپڑھیں اسےاپنےمسلم گروپوں&رابطوں میں شیئرفاورڈکریں گزارش ھےزنجیرمت توڑیں* #TLPMarchForPalestine
1
1
10
*Set your alarm for تہجد* ✨ تہجد تو معجزوں کا ایسا رستہ ہے جس سے گزر کر دنیا کے سارے دروازے کھل جاتے ہیں، جس سے گزر کر درد کے مارے اللہ تک پہنچ جاتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل ہمیشہ کے لیے جُڑ جاتے ہیں۔ ♥️ #highlighteveryone
#TahajudReminder
3
0
5
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *18ربیع الثانی 1447ھ* 💎 🔖 *10 اکتوبر 2025ء* 💎 🔖 *26اسوج 2082ب* 💎 🌄 *بروز جمعہ Friday * 🌄 اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر #صباح_الخير
7
2
13
پوچھنا تھا اگر تنخواہ آتے ہی ٹیکس کاٹا جائے تو کیا اسی پیسوں سے بلز کی ادائیگیوں یا دیگر خریداریوں پر حکومت کو مزید ٹیکس لینا چاہیئے۔ کیا یہ جائز ہے۔ ؟ #اردو_زبان
1
6
5
لوگ اربوں روپے کھا گئے اور کچھ لوگ کھربوں روپے باہر لے گئے لیکن ہمارے ملک میں پکڑا وہ جاتا ہے جو موٹر سائیکل کے کاغذ گھر بھول کر آجاتا ہے #اردو_زبان
1
6
5