Burhan
@_Bur___
Followers
11K
Following
65K
Media
732
Statuses
50K
طریقہ استعمال: تمام اجزاء دودھ میں اچھی طرح ملا کر رات سونے سے پہلے پی لیں۔ فوائد: جسم میں قدرتی گرمائش پیدا کرتا ہے ہڈیوں اور پٹھوں کے درد میں آرام اعصاب مضبوط کرتا ہے نیند پرسکون بناتا ہے
0
0
0
سردی کے موسم میں پٹھوں کی کمزوری اور ہڈیوں کے درد کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکہ سردیوں میں اکثر لوگ پٹھوں کی کمزوری، ہڈیوں کے درد اور تھکن کاشکار ہوجاتے ہیں۔ ان مسائل سے نجات کے لیے یہ نہایت مؤثر نسخہ آزمائیں: اجزاء: ایک گلاس نیم گرم دودھ ایک چمچ خالص شہد آدھی چمچ باریک پسی ہوئی کلونجی
1
0
1
وقت برا ہو تو محنت کرنا اور وقت اچھا ہو تو مدد کرنا۔ کیونکہ جو کل کو یاد رکھے، وہی اصل میں کامیاب ہوتا ہے۔
0
0
2
وقت، جگہ اور مادہ اسی کے حکم کے پابند ہیں۔ انسان سوال کرتا ہے، سوچتا ہے، تلاش کرتا ہے—اور آخرکار اسی حقیقت پر پہنچتا ہے کہ ایک ازلی و ابدی ہستی ہے جو نہ کسی کی محتاج ہے اور نہ کسی سے پیدا ہوئی، اور وہی اللہ ہے۔”
0
0
3
کائنات کسی اتفاق کانتیجہ نہیں،کیونکہ اتفاق کبھی نظم پیدانہیں کرتا۔عقل، فطرت اور ضمیر تینوں اس بات پرمتفق ہیں کہ ہراثر کے پیچھے ایک سبب ہوتا ہے، اور جب سبب کائنات جیسا عظیم ہو تو خالق بھی عظیم ہی ہوتا ہے۔ اللہ پاک کو آنکھیں نہیں دیکھ سکتیں، مگر اس کی نشانیاں ہر سمت پھیلی ہوئی ہیں۔
1
0
3
*قد میں اضافہ کیلئے نسخہ* *نسخہ اجزاء* بادام کا پاوڈر پچاس گرام ، کالے تل کا پاوڈر پچیس گرام ، کدو کے بیج کا پاوڈر پچاس گرام ، اسگندھ ناگوری پچیس گرام کھانا کھانے کے بعد اس مکسچر کا ایک چمچ ایک گلاس دودھ میں شامل کر لیں اور پئیں اس کے بعد نہ ہی کچھ کھانا ہے اور نہ پینا ہے
2
2
11
موشن، قبض، گیس اور درد کے لیے بچوں کا سوکھا پن ختم کرے، سانس بھی درست کرے ھوالشافی! ست پودینہ ایک تولہ میٹھا سوڈا پانچ تولے مصری ایک پاؤ تمام اجزاء اچھی طرح کھرل کر کے محفوظ کر لیں۔ خوراک بچوں کے لیے ایک چٹکی دن میں ایک بار۔ بالغ کمزور افراد کے لیے آدھا چمچ سادہ پانی کے ساتھ۔
1
1
6
چند دن کے استعمال سے کھانا پینا ہضم ہونا شروع ہو جاتا ہے، قبض، گیس اور پیٹ کا درد ختم ہونے لگتا ہے، بچوں کی کمزوری اور سوکھا پن کم ہوتا ہے، سانس کی بندش اور بھاری پن میں بھی واضح افاقہ ہوتا ہے۔
0
0
1
موشن، قبض، گیس اور درد کے لیے بچوں کا سوکھا پن ختم کرے، سانس بھی درست کرے ھوالشافی! ست پودینہ ایک تولہ میٹھا سوڈا پانچ تولے مصری ایک پاؤ تمام اجزاء اچھی طرح کھرل کر کے محفوظ کر لیں۔ خوراک بچوں کے لیے ایک چٹکی دن میں ایک بار۔ بالغ کمزور افراد کے لیے آدھا چمچ سادہ پانی کے ساتھ۔
1
1
6
یہ مکسچر روزانہ استعمال کرنا ہے 21 سال سے کم عمر افراد کے قد میں تیزی سے اضافہ ہوگا (ایک ہفتہ بعد اپنا قد ناپ کر دیکھیں ) جبکہ 21 سال سے بڑی عمر کے افراد کا قد میں اضافہ آہستہ آہستہ ہوگا حکیم طاہر اشرف
0
0
3
*قد میں اضافہ کیلئے نسخہ* *نسخہ اجزاء* بادام کا پاوڈر پچاس گرام ، کالے تل کا پاوڈر پچیس گرام ، کدو کے بیج کا پاوڈر پچاس گرام ، اسگندھ ناگوری پچیس گرام کھانا کھانے کے بعد اس مکسچر کا ایک چمچ ایک گلاس دودھ میں شامل کر لیں اور پئیں اس کے بعد نہ ہی کچھ کھانا ہے اور نہ پینا ہے
2
2
11
جب بھی خشکی محسوس ہو یا وضو کریں تو فورا پھر سپرے. جلد بہت سوفٹ رہتی ہے. رنگت بھی نکھارتا ہے
0
0
1
🌹 *سردیوں میں چہرے کی خشکی کا علاج*🌹 . ایک گلاب کے عرق کی بوتل لیں سپرے والی. اس میں ایک ٹی سپون گلسرین. ایک چمچ جیل ایلو ویرا دو تین وٹامن ای کے کیسپول کا آئل. مکس کریں اچھے سے. رکھیں دن میں تین چار بار سپرے کریں.
1
0
2
*ھوالشافی ۔ادرک، لہسن، پودینہ، انار دانہ برابر مقدار میں، حسبِ ذائقہ سبز مرچ اور کالی مرچ رگڑ کر چَٹنی بنا لیں۔* *یہ چَٹنی ھر کھانے کے ساتھ ایک ٹی اسپون صبح، دوپہر، شام۔۔۔* *یہ شوگر کا بہترین علاج ھے۔۔* *یہ بلڈ پریشر کا بہترین ع��اج ھے۔۔* *یہ جوڑوں کے درد کا بہترین علاج ھے۔۔۔*
2
3
16
*🌷خون پتلا کرنے کیلیے ایک بہترین چٹنی *ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ یہ برابر مقدار میں لیں۔ *ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ دنیا میں خون کو پتلا کرنے کی اس سے اچھی کوئی اور دوائی نہیں۔ *گلٹیوں کو ختم کرنے کی، ٹیومر کو ختم کرنے کی، اس سے اچھی دوائی آپ کے گھر میں ھو ھی نہیں سکتی*
2
49
159
*یہ گیس کا بہترین علاج ھے۔۔۔* *یہ قبض کا بہترین علاج ھے۔۔۔* *یہ بہت سی بیماریوں کا ۔
0
2
6
*ھوالشافی ۔ادرک، لہسن، پودینہ، انار دانہ برابر مقدار میں، حسبِ ذائقہ سبز مرچ اور کالی مرچ رگڑ کر چَٹنی بنا لیں۔* *یہ چَٹنی ھر کھانے کے ساتھ ایک ٹی اسپون صبح، دوپہر، شام۔۔۔* *یہ شوگر کا بہترین علاج ھے۔۔* *یہ بلڈ پریشر کا بہترین علاج ھے۔۔* *یہ جوڑوں کے درد کا بہترین علاج ھے۔۔۔*