Muhammad Ishfaq
@_88ag_
Followers
12K
Following
51K
Media
5K
Statuses
41K
M.Phil Agri. A political account dedicated to PTI. No violence, No Hatred, No disrespect against any one.
Joined August 2022
ٹرمپ کو مواخذے کا سامنا نیتن کا تو کچھ نہیں بگاڑا مگر ٹرمپ کو گھوڑے لگوا دیا جو نیا امریکی صدر آئے گا یہ شیطان اس کے ساتھ فٹ ہو جائے گا
0
10
33
بیعت کرنے والوں نے بیعت کر لی اور انکار کرنے والے آج بھی انکاری ہیں
0
91
439
اب تو امریکہ نے بھی اجازت دے دی ہے اب تو ایران سے سستا تیل خرید لو کیوں عوام کی ہڈیوں سے تیل نکالتے ہو ؟
2
9
18
پوری آزاد دنیا نے صیہونیت کو دھتکار دیا ہے آج امریکہ اور اسرائیل تنہا کھڑے ہیں سوائے ان حکمرانوں کے جو ناجائز طریقے سے اسرائیل کی مدد سے عوام پر تھونپے گئے ہیں
0
5
7
صیہونیت کے خلاف ایران کی عظیم مزاحمت پاکستان اور عرب ہی نہیں پوری دنیا کو صیہونی پنجے سے آزاد کرا دے گی سب سے زیادہ ثمر آور امریکی ہوں گے امریکہ ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر دنیا کے سامنے آئے گا You're it well , Iran . Keep it up.
0
5
11
حملہ ایران پر ہوا ہے اور ایران اپنا دفاع کر رہا ہے ایران کو یہ حق حاصل ہے کہ جارح کے ہر ٹھکانے کو نشانہ بنائے KISS( Keep it Simple &Short)
0
13
87
۸ فروری سے لے کر ایران بیانیے تک دیکھ لو ⬇️ ناجائز حکومت جس کے ساتھ ہوگی عوام اس کے مخالف کھڑی نظر آئے گی
0
4
19
آپ سب کو دلی عید مبارک 🌙✨ Warm Eid greetings from the Embassy of the 🇳🇱 #Netherlands in #Pakistan🇵🇰 May this festive season bring joy, peace, unity, and renewed hope to all. Eid Mubarak! #eidmubarak #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
65
123
1K
• تم غلاف کعبہ میں اسرائیلی جھنڈا نہیں چھپا سکو گے • عرب میں قائم امریکی اڈے ، لاری اڈے نہیں فوجی اڈے ہیں جن کا مقصد اسرائیل کی حفاظت اور وسائل پر قبضہ ہے • اسرائیل ایک ناجائز قبضہ ہے جسے ختم کرنا ناگزیر ہے • اسرائیل کا دشمن ہمارا دوست ہے۔فی الوقت ایران ہمارا دوست ہے
0
4
10
چور فیملی کی انڈیا سے دوستی ڈھکی چھپی نہیں " وہ انڈیا چلے جائیں "
7
265
637
جو کچھ آج PTI اور عمران جھیل رہے ہیں وہی کچھ PPP اور بے نظیر وغیرہ کو بھی بھگتنا پڑا کیا یہ لوگ یہ سب بھول گئے ہیں ؟ نہیں ایسا نہیں ہے یہ بھولے نہیں ہیں بلکہ چوری ڈاکے سے کمائے گئے حرام مال نے ان کی عقلوں پر پردہ ڈال کر بے حس بے غیرت بنا دیا ہے
0
1
2
امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ دنیا کا کوئی ملک ساتھ سوائے اسلامی ملکوں کے
0
3
3