Ahmed
@_44AH
Followers
4K
Following
40K
Media
26K
Statuses
169K
Proud to be Muslim & an Optimistic Pakistani | IYI |
Joined May 2019
میں اللّٰهﷻ کے رب ہونے پر اسلام کے دین ہونے پر اور محمدﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔
12
71
82
لیاقت آباد میں لارڈز کا منظر ضلع وسطی میں ٹاؤن نے اسپورٹس کمپلکس بنادیا۔ #حل_صرف_جماعت_اسلامی #78yearsofjamiat
0
2
2
Jamiat Foundation Day۔۔ میری تکمیل میں حصہ ہے تمہارا بھی بہت میں اگر تم سے نہ مِلتا تو ادُھورا رہتا 23 December 1947 23 December 2025 #78YearsOfJamiat
2
27
22
خدا کرے کہ عزم و عزیمت کی یہ داستانیں ہزاروں برس رقم ہوتیں رہیں اور جدوجہد بار آوری سے ہمکنار ہو۔ اپنے 79 ویں سال میں داخل ہوتے کاروانِ جمعیت کو یومِ تاسیس مبارک ہو ۔ #78YearsOfJamiat
0
39
34
شیڈول تربیتی اجتماع۔۔ بروز جمعرات 25 دسمبر، صبح 9:30 بجے تا شام 4 بجے۔ بمقام: جامع مسجد بلال ابوالحسن اصفہانی روڈ خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی پاکستان جماعت اسلامی ضلع شرقی
0
18
20
اجتماعِ ارکان اتوار - 28 دسمبر 2025 صبح 10 بجے ادارہ نورحق - دفتر جماعتِ اسلامی کراچی نزد اسلامیہ کالج، نیو ایم اے جناح روڈ
0
14
23
Local governments are the foundation of democracy and public empowerment. 🇵🇰 #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور
2
20
9
شریف عثمان ہادی شہید بارگاہ رسالت ماب ﷺ میں درود و سلام پیش کرتے ہوئے❤️🩹
0
4
11
بااختیار بلدیاتی نظام ہی شفافیت، جوابدہی اور خدمت کی بنیاد ہے۔ #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور
0
14
10
پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025ء غیر جمہوری کالا قانون ہے، با اختیار بلدیاتی نظام بحال کیا جائے۔ #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور #BadalDoNizam #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman
0
17
16
#کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور Local governments are not symbolic. They are problem solvers. Empower them. #EmpoweredLocalGovt
0
7
2
پاکستان میں کوئی جماعت کوئی رہنما عوامی مسائل پر نہ بات کرتا ہے نہ بلدیاتی نظام کو بہتر بنانے میں دلچسپی کا عندیہ دیتا ہے عوامی ایشوز کی سیاست صرف اور صرف جماعت اسلامی کا خاصہ ہے ۔ عوام اپنے حقوق کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور
1
22
14
راولپنڈی میں آج کا دھرنا ایک مطالبہ نہیں، ضرورت ہے۔ اختیار عوام تک منتقل کرو۔ #بااختیار_بلدیات #بدل_دو_نظام #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور
1
2
1
#کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور غیر جماعتی انتخابات نامنظور پنجاب بلدیاتی کالا قانون نامنظور
0
62
35
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے سے امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری اور امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری خطاب کررہے ہیں۔ #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور
0
28
16
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہم اس کالے قانون کونہیں مانتے اور اس کے خلاف بھرپور تحریک چلائیں گے، ملک بھر میں بلدیاتی کالےقانون کے خلاف عوامی رائے لیں گے اور اس کے لیے #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور
0
8
5
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب میں جو بلدیاتی ایکٹ پاس ہوا ہے یہ جمہوریت پر ایک دھبا ہے #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور
0
2
2
@TayyabaShakir4 #کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور #پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو اختیارات دو اور کالے قانون نامنظور نامنظور
0
5
4