میں نے کبھی نہیں چاھا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے، اس لیے میں نےکبھیاپنےخساروں کا ذکر ہی نہیں کیا کیونکہ کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں 😇💖
Bohat logon ki posts reh jati hain sirf notification bohat zyada hone ki wajah se jinki post apr nahi kiye comment maine wo is post par bta dein active users ❤️
*اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان*
"اے ﷲ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ."
آمین الھم آمین یارب العالمین 🤲🏻
اَیسا کوئی بِھی شَخص، دل کا مَکیں نَہ ہو
جَو ہَر جگہ پہ ہوتے ہُوئے بھی کَہیں نَہ ہو
حَسرت سے سَوچتے ہیں تُجھے دیکھ کر یہ ہم
بَندہ وَفـا پَرَست ہو چـاھے حَسِیـں نَہ ہو